Author: Zafar Siddiqui
-

اگر پاکستان، بھارت کو آنکھ دکھانے کی جرأت کرے گا تو ہم وہاں تباہی مچا دیں گے، اترپردیش کے ریاستی وزیر کا متنازع بیان
بارہ بنکی: کابینی وزیر شری کانت نے کہا کہ ‘ہم نے اب اینٹی سیٹلائٹ میزائیل تیار کر لیا ہے اور اگر ضرورت پڑی تو اس کا استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔’ اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بی جے پی امیدوار کی پرچہ نامزدگی کے موقع پر جموں و کشمیر سے آرٹیکل…
-

کشمیر کے حالات بہتر نہیں، امت شاہ کا بیان غلط: اسد الدین اویسی
نئی دہلی : مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حالات پر امت شاہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کشمیر میں حالات پرامن ہیں…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ: قبریں ہونے سے مسجد کی شرعی حیثیت ختم نہیں ہوجاتی: ایڈوکیٹ شیکھر نافڈے
مسجد کی شرعی حیثیت پر نہیں اس کی شہادت پر بحث ہونی چاہئے: ایڈوکیٹ نظام پاشا نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 34 واں دن تھا جس کے دوران فریق محمد فاروق کے وکیل شیکھر نافڈے نے اپنی نا مکمل بحث شروع کرنے سے قبل کہا کہ انہیں ایسا…
-

کانگریس نے ’ٹیلنٹ ہنٹ‘ پروگرام کے ذریعہ لوگوں کو جوڑنے کا سلسلہ شروع کیا
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے نوجوانوں کو موقع دینے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ نامی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر بلال احمد نے بتایاکہ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز یوپی کے لکھنؤ سے ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایاکہ پہلے مرحلہ میں…
-

سپریم کورٹ کا گجرات حکومت کو نوٹس: گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کو دو ہفتے میں دیں سرکاری ملازمت، گھر اور 50 لاکھ روپے کا معاوضہ
گجرات: 2002 کے گجرات فسادات کی متاثرہ اور عصمت دری کی شکار بلقیس بانو کی درخواست پر سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو معاوضہ ، نوکری اور مکان دینے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو دو ہفتوں میں 50 لاکھ معاوضہ ، سرکاری ملازمتوں اور رہائش دینے کا حکم دیا ہے۔…
-

کیا واقعی ہندوستان میں سب اچھا ہے؟
وزیر اعظم مودی سے کشمیر کے مسئلے پر بولنے کی توقع تھی لیکن انھوں نے اسے چھوا تک نہیں۔ جبکہ عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر خوب رپورٹنگ کر رہا ہے۔ سہیل انجم پورے ایک ہفتے کا شور شرابہ ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے سے…
-

غیر ملکیوں کے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار مولانا حفی اللہ مظفرنگر جیل سے رہا
دیوبند: (ایس۔ چودھری) مدرسہ مفتاح العلوم جلال آباد کے مہتمم مولانا حفی اللہ اور دارالعلوم جلال آباد کے مہتمم مولانا محمد واصف امین آج صبح تقریبا آٹھ بجے مظفر نگر کی جیل سے رہا کردیئے گئے۔بتادیں کہ دو ماہ قبل 28؍جولائی کو تھانہ بھون کی پولیس نے مفتاح العلوم جلال آباد، دارالعلوم جلال آباد تھانہ…
-

دارالقران شیرکوٹ بجنور سے گرفتار حافظ محمد صابر کو جمعیت علماء کی قانونی مدد سے ضمانت پر آزادی ملی !
موصوف نے مولانا حکیم الدین قاسمی اور مولانا محمود مدنی کا شکریہ ادا کیا ۔ دہلی/بجنور: 10 جولائی 2019 کو مدرسہ دارالقرآن حمیدیہ قصبہ شیر کورٹ ضلع بجنور سے سے گرفتار کیے گئے حافظ محمد صابر بن محمد اقبال ساکن کاکن تھانہ جو کی ہاٹ ضلع ارریہ بہار کو الحمدللہ جمعیت علمائے ہند کی کوشش…
-

ووٹر و جانچ پروگرام کی مدت میں توسیع کی جائے ! امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا الیکشن کمشنر آف انڈیا سے مطالبہ
پٹنہ: (عادل فریدی) مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب مد ظلہ امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا پورے ملک میں الیکٹورل ویری فکیشن پروگرام یعنی ووٹر جانچ پروگرام چلا رہی ہے ، جو یکم ستمبر ۲۰۱۹ء سے جاری ہے اور…
-

ایم آئی ایم ایک طاقتور جماعت کے طور پر ابھری ہے: اسد الدین اویسی
بنگلور: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ اس سے پہلے کرناٹک میں مجلس کی طاقت کم تھی جس کی وجہ سے انتخابات میں…