Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کو دفتر خالی کرنے کا نوٹس جاری!
ریاستی حج کمیٹی کو حج ہاﺅس کی تعمیر اور دفتر کے لیے جگہ مہیا کرائی جائے اور فوری طورپر بیت الحجاج میں دفتر کے لیے ایک منزل دے دی جائے۔ ممبئی : مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کو دفتر خالی کرنے کے لیے محمد حاجی صابو صدیق مسافرخانہ کے انتظامیہ نے قانونی نوٹس دے دیا ہے…
-

مدھوبنی میڈیکل کالج ڈاکٹر فیاض کے فیاضی کی اعلیٰ مثال: نظر عالم
مدھوبنی: مدھوبنی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایم بی بی ایس کی پڑھائی شروع ہوتے ہی اہالیان مدھوبنی سمیت تمام محبان تعلیم کا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا ہے۔ کالج کے بانی و منتظم ڈاکٹر فیاض احمد (رکن اسمبلی بسفی) کی اس بڑی حصولیابی سے جہاں ڈاکٹر بننے کی چاہت رکھنے والے سینکڑوں طلباء کی…
-

کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون کی سروس بحال کی جائے، متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
نیویارک: (ایم این این) بھارتی نژاد امریکی رکن پارلیمان پرمیلا جے پال سمیت 13 دیگر امریکی اراکین پارلیمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کشمیر کی موجودہ صورتحال خدشات ظاہر کیے ہیں۔ امریکی اراکین پارلیمان نے وزیراوعظم نریندر مودی سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خدشات دور کرنے اور…
-

کاغذات اور دستاویزات کی درستگی آپ کی اپنی اہم ذمہ داری: مقررین
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے اساتذہ نے گاؤں گاؤں جاکر لوگوں کو بیدار کیا اور کاغذات کی درستگی مہم میں تیزی لانے پر زور دیا مدہوبنی: جمہوری ملک میں ووٹ ایک آئینی طاقت ہےہرشہری اور باسی کوحکومت بنانے کا اختیار ہے جسے وہ ووٹ کےذریعہ ہی استعمال کرتا ہے. ووٹ ڈال کرالیکشن کمیشن کواپنی رائے…
-

دارالعلوم وقف دیوبند کا تاریخی فیصلہ
مدرسوں میں عصری تعلیم شامل کرنے سے بہت سے مسائل حل ہوں گے ندیم احمد انصاری (ڈیریکٹر الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، انڈیا) اطلاع کے مطابق گذشتہ دنوں دارالعلوم وقف دیوبند نے مجلسِ مشاورت کے اجلاس میں دیگر تعلیمی ترقیات کے ساتھ ملک کے تعلیمی اسٹرکچر National Curricular Framework کے معیار کو سامنے رکھ کر انگریزی، ہندی،…
-

کشمیر : نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم !
سری نگر: وادی کشمیر میں قریب دو ماہ سے جاری نامساعد اور غیر یقینی صورتحال کے دوران جہاں لوگ پریشانیوں سے دوچار ہیں وہیں نجی تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے اساتذہ کا جینا بھی دو بھر ہوگیا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح نجی تعلیمی اداروں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں مسلسل معطل ہیں جس…
-

اسرائیل کے عزائم ناقابل برداشت !
اسرائیل کے عزائم ناقابل برداشت ! فلسطینیوں کی اراضی ضبط کی جارہی ہے، مکانات گرائے جارہے ہیں، علما پر حملے کیے جارہے ہیں، ہمارے شہریوں کو ان کے مکانوں سے بے دخل کیا جارہا ہے : صدر محمود عباس نیو یارک: فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے اس بیان…
-

بجنور بم دھماکہ کیس: تفتیشی ایجنسیوں کا جھوٹ بے نقاب! خصوصی سرکاری گواہ نے این آئی اے کے بیانات کو اپنا بیان ہونے سے کیا انکار
ممبئی: (پریس ریلیز) اتر پردیش کے شہر بجنور میں 2014 میں ہوئے بم دھماکہ کے الزام میں بر سوں سے قید و بند کے صعو بتیں جھیلنے والے رئیس،عبد اللہ فرقان،ندیم اور حسنہ نامی خاتون کے مقدمہ کی سماعت لکھنو کی خصوصی این آئی اے عدالت میں جاری ہے،اور اس کیس سے متعلق گواہوں کو…
-

ترکی میں 5.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس !
استنبول: ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 5.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ انقرہ کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیہ کے مطابق ڈیزاسسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز بحیرہ مرمرہ تھا اور اس کی گھرائی زیر زمین 7…
-

کشمیر: جمعہ کے پیش نظر اور احتجاجی مظاہرے کو روکنے کے لئے سخت سیکورٹی
وادیٔ کشمیر میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے سرینگر کے پائین شہر میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعے کے پیش نظر حکام کو خدشہ رہتا ہے کہ لوگ بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام کرسکتے ہیں چنانچہ اس پس منظر…