Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ والوں نے کہا ’ کشمیر جاؤ پتھر بازی کرو یہاں داخلہ نہیں ہوگا ‘ ، نیلم فاروق کا دعوی
دہلی: (عابد انور) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کشمیر کی ایک طالبہ نیلم فاروق کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نیلم نے دعوی کیا کہ ان کے ساتھ اس وقت بدسلوکی کی گئی جب میں داخلہ کے لئے گئی تو جامعہ کے آفس میں ان سے کہا گیا کہ یہاں داخلہ واخلہ نہیں ہوگا…
-

مودی حکومت کے خلاف مسلم لیگ کا عظیم الشان احتجاج
کشمیر، تین طلاق، این آر سی، لنچنگ، تبریز انصاری اور سنجیو بھٹ جیسے دیگر مسائل کو لیکر مودی حکومت کے خلاف آواز بلند مظاہرے میں مسلم لیگ لیڈران کے علاوہ شویتا بھٹ،ڈاکٹر کفیل خان، مبین فاروقی، شائستہ پروین شریک ہوئیں ذاکر حسین کی رپورٹ نئی دہلی: (نامہ نگار) انڈین یونین مسلم لیگ کے زیراہتمام گزشتہ…
-

میانمار اور بنگلہ دیش میں روہنگیا کی ہم مدد کررہے ہیں، بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات ضروری: ہندوستان
نیویارک: (ایم این این) وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے آج امریکہ میں صحافیوں کو بتایا’ہم نے کچھ گھروں کی تعمیر کے لیے میانمارکو مدد دی ہے۔ ساتھ ہی ہم نے بنگلہ دیش میں رہ رہے مہاجرین کے لیے بھی مدد کی ہے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘‘۔وزیر…
-

ہندوستان کو ’ہندو راشٹر‘ کہہ کر برا پھنسا ہندو نوجوان، لوگوں نے کر دی پٹائی
کرناٹک میں منگلورو واقع ایک مال میں کچھ لوگوں نے ایک شخص کی اس لیے پٹائی کر دی کیونکہ وہ بار بار کہہ رہا تھا کہ ہندوستان ایک ہندو راشٹر ہے اور مسلمانوں کو یہاں نہیں رہنا چاہیے۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں صاف دکھائی دے…
-

وراثت میں ملنے والی قیادت کیا چاہتی ہے ؟
ثناء اللہ صادق تیمی جب اصولوں کے تحت قربانیاں دے کر قیادت حاصل ہوتی ہے اور ظلم و جبر کے خلاف لڑ کر کوئی مقام حاصل کیا جاتا ہے تو اس قیادت کی حفاظت یا ان اصولوں کی قیمت کا اندازہ اس نسل کو رہتا ہے لیکن اگر یہی قیادت وراثت میں منتقل ہوجاتی ہے…
-

فضائی دفاع مضبوط بنانے میں مدد دی جائے، سعودی عرب کی جنوبی کوریا سے درخواست
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کا فضائی دفاع مضبوط بنانے کے لیے جنوبی کوریا سے مدد کی درخواست کردی۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں نے اس معاملے پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ ایٹمی…
-

حضور! ذرا سنبھل کر
قاسم سید ہم اس وقت تیزی سے تغیر پذیر نیو انڈیا کو دیکھ رہے ہیں۔ ہر طرف تبدیلیوں کا طوفان بلا خیز خس و خاشاک کی طرح بہالے جارہا ہے۔ یہ ناقابل یقین سیاسی جغرافیائی تبدیلیاں نا گاساکی اور ہیروشیما پر گرے ایٹم بم اور پومپی آئی کے پھٹنے والے آتش فشاں کے حادثہ سے…
-

طلبہ کو نحو و صرف اور مبادیات میں پختگی پیدا کرنا چاہیے: قاری حبیب باندوی
باندہ: (ایم این این) مشرقی یوپی کے معروف ادارہ جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ کی عربی انجمن ’ النادی العربی ‘ کے افتتاحی پروگرام سے جامعہ کے شیخ الحدیث کا خطاب ہتھورا: جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ کے طلبہ کی معروف فعال متحرک عربی انجمن ’’النادی العربی ‘‘ کا افتتاحی پروگرام گزشتہ شب مورخہ 24 ستمبر کو…
-

سعودی تنصیبات حملہ، اقوام متحدہ کے ذریعے تحقیقات قبول نہیں کریں گے: جواد ظریف
نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ہوئے کہا ہے جنگ ہوئی تومحدود نہیں مکمل جنگ ہوگی، جو جنگ کا آغاز کرے گا، ختم کرنے میں وہ اکیلا نہیں ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جنگ کا آغاز وہ نہیں کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ اقوام…
-

اعظم خان کو ہائی کورٹ سے راحت، 29 معاملوں میں اسٹے، گرفتاری پر روک، جیا پردا و حکومت کو نوٹس
ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعطم خان کی عرضی پر سماعت کے بعد ان کے خلاف درج 29 معاملات پر اسٹے آرڈر جاری کر دیا ہے، ان کی گرفتاری پر روک لگا کر حکومت سے جواب طلب کیا ہے ڈویژن بینچ نے اعظم خان کی عرضی پر سماعت کی…