Author: Zafar Siddiqui
-

گزیٹیئرز میں رام جنم استھان کا کوئی ثبوت نہیں محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ کو پختہ ثبوت نہیں مانا جاسکتا: ایڈوکیٹ میناکشی اروڑا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 31واں دن تھا جس کے دوران مسلم فریق کی جانب سے بحث کرتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی نے عدالت کو بتایا کہ کل کی بحث کے دوران انہوں نے ایسا نہیں کہا تھا کہ مسلم فریق نے رام چبوترے کو رام…
-

بھٹیوں پر سیلنگ کے خلاف جنتر منتر پر زبردست مظاہرہ
نئی دہلی: (ذاکر حسین – ملت ٹائمز ) قومی دارالحکومت میں گزشتہ ماہ میں آلودگی ختم کرنے کے نام پر فیکٹریوں اور کارخانوں کو سیل کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اس باعث ایک بڑی تعداد میں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔اسی مسئلے کو لیکر آج جنتر منتر پر کمہار کالونی کے پردھان پربھو…
-

کشمیر میں 51 دن میں 13 ہزار بچے غائب: سعیدہ حمید
نئی دہلی: جموں و کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لے کر واپس آئے سماجی کارکنوں نے دعوی کیا ہے کہ آئین کی دفعہ 370 ختم کرنے کے بعد سے پچھلے 51 دنوں کے دوران 13 ہزار سے زائد بچے غائب ہیں جب کہ حالات کافی خراب ہیں، لوگ خوف کے سائے میں جی رہے…
-

سوامی چنمیانند پر عصمت دری کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار
شاہجہاں پور کیس میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند پر الزام لگانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکی پر چنمیانند سے وصولی کرنے کا الزام تھا۔ اس کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا تھا جس کے بعد لڑکی اور اس کے تین ساتھیوں پر پولس نے کیس درج کیا تھا۔
-

تبریز انصاری کی اہلیہ اور چچا سے اسد الدین اویسی نے کی ملاقات !
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے جھارکھنڈ میں رائے کیلا ضلع کے دھتکی ڈیہہ میں چوری کے الزام میں موب لنچنگ کے شکار ہوئے متوفی تبریز انصاری کی اہلیہ اور اس کے چچا سے ملاقات کی۔ رانچی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے…
-

عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری خطرے میں، اہم ججز کا تبادلہ شرمناک
نئی دہلی: (ایم این این) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، بی جے پی حکومت کے ذریعہ سپریم کورٹ کے کولجیم کی آواز اور خود مختار حیثیت کو متاثر کرنے کی کوششوں اور اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ جس کے نتیجہ میں تامل ناڈو کی چیف جسٹس محترمہ وجیا کے تاہل رامانی اور گجرات…
-

ایودھیا کیس: مندر توڑ کر نہیں، خالی جگہ پر بنائی گئی تھی بابری مسجد 1886میں بھی چبوترے پر ہی مندر بنانے کا دعویٰ کیا گیا، کورٹ نے اجازت نہیں دی تھی
عرضی میں بھی رام کی جائے پیدائش کے بارے میں نہیں بتایا گیا، مورتی غیرقانونی طور پر رکھی گئی: راجیو دھون ظفریاب جیلانی نے حوالے پیش کیے ،ہندوﺅں کی کتب میں بھی رام کی جائے پیدائش کی تعیین نہیں نئی دہلی: ایودھیامعاملے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں منگل کو مسلم فریقوں نے دعویٰ…
-

کشمیر میں حالات بدسے بدتر ، عوامی آزادی کی خلاف ورزیاں ! انتظامیہ نے مجھے 10؍ فیصدی علاقوں میں جانے کی اجازت دی: غلام نبی آزاد
سری نگر: کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے آج دعوی کیا کہ وادی کشمیر میں حالات بے حد خراب ہیں۔راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر مسٹر آزاد نے چار دن تک کشمیرمیں گذارنے کے بعدجموں پہنچنے پر انہوں نے اپنے گھر کے باہر نامہ نگاروں سے…
-

امتحانات کیلئے طلبہ و طالبات کو کشمیر سے باہر بھیجا جارہا ہے
سری نگر: (ایم این این) نامساعد حالات کے سبب وادی کے طلبا و طالبات کو کشمیر سے باہر مختلف نوعیت کے امتحانات میں حصہ لینے میں درپیش مشکلات کے پیش نظر انتظامیہ نے ان سبھی طلباء کے لیے مفت گاڑیوں اور رہائش کا انتظام کیا ہے جنہیں آن لائن یا دیگر امتحانات میں حصہ لینا…
-

حضرت عائشہؓ پر مبنی فلم دہلی میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے: ڈاکٹر ظفر الاسلام
دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس کے جواب میں وسیم رضوی نے نازیبا زبان کا استعمال کرتے ہوئے نوٹس کا جواب میل کے ذریعے دیا ہے۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے حال ہی میں کچھ شکایتوں کی بنیاد پر وسیم رضوی کو ایک نوٹس بھیجا تھا جس میں دہلی اقلیتی کمیشن نے فلم کو ریلیز نہ کرنے…