Author: Zafar Siddiqui
-

پاکستان میں آئے زلزلہ سے شدید تباہی، چار افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی
زلزلہ کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ عمارتوں اور سڑکوں میں دراڑ پیدا ہوگئیں، تقریباً 50 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید…
-

جانوروں کی طرح بی جے پی رہنما میرا جنسی استحصال کرتے تھے، جنسی استحصال کی شِکار لاء طالبہ نے میڈیا کو سنائی سوامی چنمیانند کے ’ ہوس کی داستان ‘
نئی دہلی: (ایم این این) سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ان کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔ اس درمیان سوامی چنمیانند کے ظلم کی شکار لاء طالبہ نے میڈیا کے سامنے نہ صرف اپنی درد…
-

اسرائیل کے عرب اراکین پارلیمنٹ نے بینی گینٹس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نتین یاہو کیلئے شدید دھچکا
تل ابیب: (ایم این این) اسرائیل میں عرب اراکین کی بینی گینٹس کی حمایت کو موجودہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا گیا ہے۔ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بینی گینٹس کی سیاسی جماعت کو تینتیس نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ اسرائیل کے رواں مہینے میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں عرب اراکین…
-

گجرات میں بھی موب لنچنگ : چوری کے شبہ میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل !
پولس نے 23 ستمبر کو جام نگر میں ہوئی موب لنچنگ کی تفصیل میڈیا کے سامنے پیش کی۔ میدھ پور پولس تھانہ کے ایک افسر نے اس سلسلے میں بتایا کہ واقعہ موتی کھاوڑی گاؤں میں 22 ستمبر کو پیش آیا تھا۔ احمد آباد: ملک میں موب لنچنگ کے واقعات لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ 22…
-

بی جے پی کی خاتون رہنما نے خودسوزی کی کوشش کی، حالت نازک
سہارنپور: دیوبند علاقے میں بی جے پی کی رہنما ششی تیاگی نے ہفتے کے دن بی جے پی رکن اسمبلی کے گھر کے باہر خود سوزی کی کوشش کی۔ سہارنپور کے دیوبند میں بی جے پی کی خاتون رہنما ششی تیاگی نے بی جے پی رکن اسمبلی برجیش سنگھ کے گھر کے باہر خودسوزی کی…
-

دہلی میں برقی گاڑیوں کے استعمال پر زور، فی الحال دہلی حکومت نے دو بس ڈپو میں برقی بس چارجنگ اسٹیشنوں کی تعمیر کی دی ہے منظوری
نئی دہلی : دہلی دارالحکومت میں برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ کے لئے کام کرنے والی ڈائیلاگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمیشن نے اپنی رپورت محکمہ ٹرانسپورٹ کو پیش کردی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ جلد نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری میں ہے تاکہ دہلی میں برقی گاڑیوں کی پالیسی لاگو کیا جا سکے۔ محکمہ نے پہلے مرحلے…
-

کشمیر میں ’کشمیریت‘ سسک رہی ہے
فرحان اختر 1947ء سے لے کر آج تک سلگ رہا ہے۔کشمیر کے معصوم انسانوں کا خون مسلسل بہہ رہا ہے اور ساری دُنیا کی آنکھیں بند ہیں یا سیاہ عینکیں لگا رکھی ہیں۔حکومت کے تازہ فیصلہ سے ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت کشمیریوں کو نکال کر وہاںنسل کشی کرنا چاہتی ۔کشمیر سے آرٹیکل ۳۷۰…
-

القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری، تین سالوں سے فرار تھا: پولس
جمشید پور: (ایم این این) جھارکھنڈ پولیس نے تتان نگر ریلوے اسٹیشن سے القاعدہ کے مطلوب شدت پسندوں میں سے ایک ڈاکٹر کلیم الدین مجاہری کو گرفتار کیا ہے۔ جھارکھنڈ پولیس ذرائع کے مطابق کلیم الدین مجاہری کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ‘کلیم الدین جمشید پور کا ساکن ہے اور گزشتہ تین برسوں سے…
-

ہیوسٹن میں وزیر اعظم مودی کا پرتپاک استقبال، کشمیری پنڈتوں سے خاص ملاقات
ہیوسٹن/امریکہ (ایم این این) امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں وزیراعظم نریندر مودی کا ہند نزاد شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا ہے. اس موقع پر وزیراعظم نے ہیوسٹن میں سب سے پہلے سکھ طبقے سے ملاقات کی۔ اس دوران سکھ طبقے کے لوگوں نے مودی کا شاندار استقبال کیا اور ان کے ذریعے کیے گئے فیصلوں…
-

جھار کھنڈ میں پیش آیا ماب لنچنگ کا ایک اور واقعہ، برلا کی موت دو شدید زخمی
رانچی: (ایم این این) ریاست جھارکھنڈ کے ضلع کھونٹی میں ممنوعہ گوشت فروخت کرنے کے الزام میں بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ رانچی کے پاس واقع ضلع کھونٹی کے کررا تھانہ میں پیش آیا۔ مشتعل ہجوم نے تین لوگوں کی پٹائی کی۔ حادثے…