Author: Zafar Siddiqui
-

اکبرالدین اویسی تلنگانہ پبلک اکاونٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر !
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کو پبلک اکاونٹ کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیا گیا۔ پبلک اکاونٹ کمیٹی کے ممبران میں کانگریس کے رکن اسمبلی ڈی سریدھر بابو اور تلگودیشم کے رکن اسمبلی ایس وینکٹ ویریا شامل ہیں۔ قبل ازیں کانگریس کے 12 ایم ایل ایز کی ٹی آر…
-

متحدہ عرب امارات میں 2022 میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح ہوگا !
دبئی: متحدہ عرب امارات میں کثیرالعقائد منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 تک اس کی تکمیل ہوگی۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی عبادت گاہ ابوظہبی میں کثیرالعقائد ‘ابراہیمک فیملی ہاؤس’ کمپلیکس کا حصہ ہے جہاں…
-

بٹلہ ہاؤس فرضی انکاؤنٹر اور علماء کونسل
شیخ صادق ظلی بٹلہ ہاؤس فرضی انکاؤنٹر کو گیارہ سال ہو گئے آج اس کی گیارہویں برسی تھی وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے احساس بھی نہیں ہوتا گویا اسے پنکھ لگے ہوں کہنے کو گیارہ سال ہو گئے مگر ایسا لگتا ہے جیسے وہ کل کی ہی بات ہو آنکھیں یونہی نم ہیں…
-

محمد عطاءاللہ داؤد ندوی قاسمی کا جامعہ ام القری کے مرحلہ ماجستیر میں داخلہ، دوستوں نے پیش کی مبارکباد
( جدہ سے ابوافہم عباد صدیقی کی رپورٹ) مولانا محمد عطاء الله داؤد قاسمی ندوی ملک نیپال کے ایک چھوٹی سی بستی جو بالکل ہندوستانی سرحد پہ واقع تماسوئیا ضلع سرہانیپال ہے وہیں کے رہنے والے ہیں، آپ جامعہ الإمام أحمد مدبن عرفان الشھید کٹولی لکھنؤ سے عالمیت کے بعد دارالعلوم…
-

قوموں کی افادیت ہی قوموں کا مقام طے کرتی ہے
ثناء اللہ صادق تیمی ہم جب کسی سے ملتے ہیں تو علیک سلیک کے معا بعد یہ پوچھنا نہیں بھولتے کہ آپ کیا کرتے ہیں ؟ یہ سوال کوئی عام سوال نہیں ہوتا ۔ یہ سوال ہی طے کرتا ہے کہ آپ سامنے والے کو کیا مقام دینے والے ہیں ؟ کام ہی انسان کی…
-

دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ مولانا محمد اسلام قاسمی کے لئے دعاء صحت کی اپیل!
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم وقف دیوبند کے مقبول استاذ حدیث مولانا محمد اسلام قاسمی ان دنوں کافی بیماری چل رہے ہیں،جن کا ماہر ڈاکٹروںکی نگرانی میںعلاج چل رہاہے۔بتادیں کہ مولانامحمد اسلام 13؍مئی 2018ء سے زیر علاج ہیں۔ بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے مولانا کے دماغ کی ایک رگ میں ہلکا سا خون جمع…
-

کشمیر پر مسلم رہنماؤں کا رویہ ! یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
افتخار گیلانی ریاست جموں و کشمیر کو تحلیل و تقسیم کرنے جیسے غیر آئینی اور یکطرفہ اقدامات کے بعد مواصلاتی ناکا بندی اور ملٹری آپریشنز کے ذریعے مقامی آبادی کو ہراساں کرنے پر دنیا بھر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر لعن و طعن ہو…
-

کشمیر میں بچوں کی گرفتاری کا معاملہ، سپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا
نئی دہلی: (ایم این این) جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں بچوں کو مبینہ طور پر حراست میں لیے جانے کے تعلق سے سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی ہے. سینئر ایڈوکیٹ حذیفہ احمدی نے کشمیر میں بچوں کی حراست کا الزام…
-

کیا مسجد اقصی پر یہودیوں کے قبضہ کی سازش کامیاب ہو جائے گی؟
فلسطینیوں کو خدشہ ہے کہ ٹرسٹ کی کسی غلطی کے سبب اسرائیل کو ان مقدس مقامات پر قبضہ کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مسلح اسرائیلی پولیس کے ساتھ مذہبی یہودیوں کی ایک جماعت مسلمانوں کے مقدس مقامات کی سیر پر ہے۔ انہیں یہاں سیر و تفریح کی اجازت تو ضرور ہے، تاہم یہاں کسی…
-

اورنگزیب عالمگیر نے ملک کی ترقی کے لئے بڑی قربانیاں پیش کیں
دارالعلوم دیوبند کے طلبہ کی قدیم انجمن بزم سجاد کے افتتاحی اجلاس سے مولانا اشرف عباس اور مولانا عبد اللہ معروف صاحب کا خطاب دیوبند: (شاہد معین) دارالعلوم دیوبند میں زیرِ تعلیم طلبہء بہار، جھارکھنڈ اڈیشا و نیپال کے طلبہ کی مشترکہ مرکزی اور قدیم انجمن ’بزم سجاد‘ کا افتتاحی پروگرام گزشتہ شب سابق دار…