Author: Zafar Siddiqui
-

سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں مسلسل ساتویں مرتبہ نماز جمعہ پر پابندی !
وادی کشمیر میں جاری ہڑتال جمعہ کے روز 47ویں دن میں داخل ہو گئی۔ اس دوران سری نگر کے پائین شہر میں لوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر ایک بار پھر پابندیاں عائد کی گئیں اور جامع مسجد بدستور مقفل رہی۔ سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں جاری ہڑتال جمعہ کے روز 47…
-

شدید احتجاج کے بعد ریپ کے الزام میں بی جے پی کے سینئر رہنما سوامی چنمیا گرفتار
لکھنو: (ایم این این) طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ایس آئی ٹی اور مقامی پولیس نے سابق مرکزی وزیر و بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سوامی چنمیا کو گرفتار کرلیا ہے۔چنیمانند کو آشرم سے گرفتار کرکے کوتوالی لایا گیا ہے۔جنسی استحصال اور نہاتے وقت کا ویڈیو بنانے کا الزام لگانے والی قانون…
-

شوسینا اور بی جے پی نے سپریم کورٹ کی توہین کی : رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی
حیدرآباد: (ایم این این) ایم آئی ایم سربراہ و رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی نے ایودھیا تنازع پر شوسینا اور بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کو توہینِ عدالت قرار دیا۔ اویسی نے کہا کہ ‘سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے اور اس دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے فیصلہ کس کے حق…
-

حضرت عائشہ پر وسیم رِضوی کی فلم، دہلی اقلیتی کمیشن نے بھیجا نوٹس
نئی دہلی: میڈیا رپورٹوں اور دہلی کے کچھ باشندوں کی شکایت پر دہلی اقلیتی کمیشن نے یو پی سنٹرل شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔ شکایت یہ بھی ملی تھی کہ وسیم رضوی حضور پاک کی زوجۂ طاہرہ حضرت عائشہ کے بارے میں ایک فلم بنارہے ہیں یا بنا…
-

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہندوستان – پاکستان کے درمیان مذاکرات ضروری، اگر دونوں دونوں ممالک چاہیں گے تو اقوام متحدہ ثالثی کیلئے تیار ہے
جینوا: (ایم این این) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مسئلہ کشمیر کو دوطرفہ معاملہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ہونا انتہائی ضروری ہے۔انٹونیو گوتیرس نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ ‘کشمیر میں انسانی حقوق کا مکمل احترام کرنا…
-

مسجد کی تعمیر کے لئے کسی مندر کو منہدم کئے جانے کا کوئی ثبوت نہیں، 1528 میں شرعی طریقہ سے ہوئی تھی مسجد کی تعمیر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ کی بنیاد پر چلنے والی سماعت کا آج 27 واں دن تھا۔ سماعت کے دوران سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو چنئی کے پروفیسر شنمگم…
-

کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، معمولات زندگی بدستور درہم برہم
سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں جمعرات کو مسلسل 46 ویں دن بھی ہڑتال رہی۔ اگرچہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت کلی طور پر معطل ہے تاہم بڑی تعداد میں نجی گاڑیاں چلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جہاں وادی بھر میں دکانیں و تجارتی مراکز دن کے وقت بند رہتے ہیں وہیں…
-
کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، معمولات زندگی بدستور درہم برہم
سری نگر: (یو این آئی) وادی کشمیر میں جمعرات کو مسلسل 46 ویں دن بھی ہڑتال رہی۔ اگرچہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت کلی طور پر معطل ہے تاہم بڑی تعداد میں نجی گاڑیاں چلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جہاں وادی بھر میں دکانیں و تجارتی مراکز دن کے وقت بند رہتے ہیں وہیں…
-

پی چدمبرم کی مشکلیں برقرار،آج بھی عدلیہ سے نہیں ملی کوئی راحت
نئی دہلی: (ایم این این) آئی این ایکس میڈیا کیس میں گرفتار چدمبرم کو 14 روز کی عدالتی حراست کی مدت مکمل ہونے کے بعد آج راوز ایوینیو میں واقع خصوصی جج اجے کمار کوہار کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔سی بی آئی نے عدالت سے چدمبرم کی عدالتی تحویل کی مدت میں توسیع…
-

سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کیلئے عمران خان خود جائیں گے ریاض
اسلام آباد: (ایم این این) پاکستان خارجہ دفتر کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے ہوگا۔عمران خان کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تبادلہ خیال کریں گے، وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر سعودی ولی عہد محمد بن…