Author: Zafar Siddiqui
-

نیتن یاہو پھر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، پچھلے دروازہ سے حکومت بنانے کی کوشش
اسرائیل سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق موصول شدہ تقریباً مکمل نتائج میں طویل عرصے تک حکومت کرنے والے نیتن یاہو کو سال میں دوسری مرتبہ شدید…
-

نم آنکھوں کے ساتھ علامہ جمال بلند شہری سپرد خاک ! متعدد مدارس و مکاتب میں کیا گیا قرآن خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے ممتاز و مؤقر استاذ اور متعدد کتابوں کے مصنف و شارح مولانا جمال احمد بلند شہری کو گزشتہ (کل) یہاں غمگین ماحول میں قاسمی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،مولانا مرحوم کے جنازہ میں طلباء ، اساتذاور علاقہ کے لوگوں کے علاوہ دور دارز سے بڑی تعداد میں عوام الناس…
-

معشوقہ سے ملنے گئے دلت نوجوان کو لوگوں نے زندہ جلایا، صدمہ میں ماں کی موت
اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں رہنے والے ایک دلت نوجوان کو اعلیٰ ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی سے محبت کرنے کی دلدوز سزا ملی۔ اس شخص کو معشوقہ کے والد نے زندہ آگ کے حوالے کر دیا جس کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ دلت نوجوان کا نام ابھشنک پال تھا اور…
-

تبریز موب لنچنگ کے ملزمین پر پھر سے چلے گا قتل کا مقدمہ، دفعہ 302 رہے گی برقرار
جھارکھنڈ: جھارکھنڈ کے سرائے کیلا – کھرساواں میں تبریز انصاری کی ہوئی موب لنچنگ سے متعلق ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس موب لنچنگ معاملہ کے ملزمین پر ایک بار پھر سے قتل کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آٹھ دن قبل پولس نے 13 ملزمین پر سے تعزیرات ہند کی دفعہ…
-

مولانا مودودی کی بلی اور مولانا اسعد محمود مدنی کی پینٹ شرٹ !
محمد عرفان ندیم مولانا مودودی اور مولانا امین احسن اصلاحی کے درمیان جو گہری رفاقت تھی وہ پچاس کی دہائی میں جماعت کی پالیسیوں اور چند دیگر مسائل کی وجہ سے کمزور پڑتی جا رہی تھی۔ انہی وجوہات کی بنا پر مولانا امین احسن اصلاحی نے 13 جنوری 1958 کو استعفاء لکھ کر مولانا مودودی…
-

بی جے پی رہنماؤں کی مدد سے چل رہے ہیں سیکس ریکٹ: دہلی خواتین کمیشن
دہلی: دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘جنوبی دہلی میں اسپا سینٹر کی آڑ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے کے لیے گائیڈ لائن تیار کی جا رہی تھی لیکن بی جے پی رہنماؤں کے دباؤ میں اسے روک دیا گیا’۔ دراصل آج…
-

ایم آئی ایم نے مفتی اسامہ ادریس ندوی کو بنایا کمشنری صدر
مغربی یوپی میں مجلس کو مضبوط بنانے کے لئے پارٹی نے سونپی ذمہ داری،کارکنان میں خوشی کا ماحول مظفر نگر: (ایم این این) مجلس اتحاد المسلمین نے مغربی یوپی میں اپنی اکائی کو مضبوط کرتے ہوئے آج نوجوان عالم دین اور معروف سماجی و سیاسی خدمتگار مفتی اسامہ ادریس ندوی کو سہارنپور منڈل کا صدر…
-

دوبارہ مذاکرات کا آئیڈیا جسٹس خلیف اللہ کا ہے: وکیل ظفر یاب جیلانی
دہلی: بابری مسجد – رام جنم بھومی ملکیت معاملے میں دلائل کی سماعت کے دوران پھر سے ثالثی کی بات سامنے آئی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں بابری مسجد، رام جنم بھومی ملکیت معاملے میں عدالت نے کہا کہ ہمیں عدالت سے باہر ثالثی کی کوششوں پر اعتراض نہیں، تاہم اس کی وجہ سے سماعت میں…
-

راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے ایک گز زمین بھی اے ایم یو کو عطیہ نہیں کیا، ان کی پیدائش سے پہلے بن چکی تھی یونیورسٹی
علی گڑھ: (ایم این این) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسیٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار کا کہنا ہے کہ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے اے ایم یو کو ایک گز زمین بھی عطیے میں نہیں دی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ راجہ مہندر پرتاپ سنگھ نے ایک گز بھی…
-

سکھ نوجوان کو مذہبی لباس کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں جانے سے روکا ، ڈی ایم سی کو نوٹس !
دہلی: دارالحکومت دہلی میں ‘وی قطب’ نامی ریسٹورنٹ میں سکھ مذہب کے نوجوان کو ان کے مذہبی لباس کی وجہ سے داخل نہیں ہونے دیے جانے کے خلاف دہلی اقلیتی کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے ریسٹورنٹ سے اس پورے معاملے کی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ دراصل کچھ روز قبل ‘وی قطب’ نامی…