Author: Zafar Siddiqui
-

افغانستان: پروان صوبے میں انتخابی ریلی اور کابل سکوائر میں دھماکے، کم از کم 48 افراد ہلاک
افغانستان میں الیکشن ریلی میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ ریلی کابل کے شمال میں واقع پروان صوبے میں ہو رہی تھی اور اس سے صدر اشرف غنی نے بھی خطاب کرنا تھا۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک ایک…
-

دارالعلوم دیوبند کے با کمال استاذ مولانا جمال کا انتقال، علمی دنیا میں غم کی لہر
دیوبند : شام تقریباً چار بجے حضرت مولانا محمد جمال صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند گھر پر ہی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا جمال احمد دارالعلوم دیوبند کے ایک مقبول ترین استاذ تھے، آپ کا درس طلبہ میں کافی مقبول تھا، آپ نے کئی کتابوں کی شروحات بھی…
-

سعودی عرب کی تیل کمپنی پر حملہ افسوسناک ۔ عالمی برادری سخت ایکشن لے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سعودی عرب کی آرامکوتیل کمپنی پر ہوئے گذشتہ دنوں حملہ کی معروف دانشور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے سخت مذمت کی ہے اور اسے انتہائی شرمناک قرار دیاہے ۔ اخبارات کو جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر…
-

ملک کی معاشی حالت خراب کرنے میں سُپریم کورٹ کا بھی ہاتھ: ہریش سالوے
مودی حکومت میں ملک کی معاشی حالت لگاتار خراب ہو رہی ہے اور ماہرین معاشیات اس کو لے کر فکرمند بھی ہیں۔ اس درمیان ملک کے سینئر وکیل ہریش سالوے نے موجودہ معاشی مندی کے لیے سپریم کورٹ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2012 میں عدالت…
-

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہوئے حملہ سے ہندوستان بھی متاثر ۔ بڑھ سکتی ہیں پٹرول ڈیزل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں !
نئی دہلی: (ایم این این ) ملک کے بازاروں میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر آگ لگ سکتی ہے۔ اندیشہ ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں آئے زبردست اچھال کے بعد دہلی میں پٹرول کی قیمت 80 روپے فی لیٹر کو پار کر سکتی ہے۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل…
-

عدالت عظمی کے فیصلے سے خوشی ہے لیکن مجھے اپنی ریاست کے لاکھوں مزدورں کی فکر ہے : غلام نبی آزاد
نئی دہلی: غلام نبی آزاد نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اپنے ہی گھر جانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا’۔ قومی دارالحکومت دہلی میں حزب اختلاف کے رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے عدالت عظمی سے ریاست کے دورہ کی اجازت ملنے کے…
-

جامع مسجد کے پاس سے ‘ پٹری بازار ‘ ہٹایا گیا !
دہلی: دارالحکومت دہلی کی شان کہی جانے والی جامع مسجد کے اعتراف میں لگنے والے پٹری بازار کو آج ایم سی ڈی نے اجاڑ دیا۔ شاہ جہانی جامع مسجد کے مینا بازار کی جانب لگنے والے پٹری بازار کو آج اجاڑ دیا گیا۔ یہ کارروائی ایم سی ڈی کے ذریعے کی گئی ہے۔ اس سے…
-

بہار کے زیادہ تر سیٹوں پر چناؤ لڑے گی ایم آئی ایم: عادل حسن
سینٹرل یونیورسٹی تحویل اراضی گھوٹالہ کی ہو اعلیٰ سطحی جانچ موتیہاری میں ایم آئی ایم کا جن سنواد پروگرام اختتام پذیر موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین ) بہار کے لوگ بد عنوانی، قتل وغارت گری اور رشوت خوری سے تنگ آ چکے ہیں۔ سوشاسن کا دم بھرنے والی نیتیس حکومت کی قلعی کھل چکی…
-

ارامکو تنصیبات پر حملہ عالمی توانائی کی رسد پر حملہ ہے: سعودی وزارت خارجہ
دبئی : سعودی وزارت برائے امور خارجہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ 14 ستمبر 2019 ء کو سعودی عرب میں بین الاقوامی منڈیوں کو تیل کی فراہمی کی تنصیبات پر ایک غیر معمولی حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں سعودی ارامکو کی پیداوار کا تقریبا 50 فی صد رسد معطل ہوئی…
-

مسلم قیادت اور عوام کے بیچ ٹوٹتا اعتماد
ثناء اللہ صادق تیمی نریندر مودی کی حکومت سے پہلے بھی نام نہاد ہی سہی مسلم قیادت اور عوام کا رشتہ بہت مثالی یا آئیڈیل نہیں رہا ہے ۔ یہ بات عام طور سے مشہور رہی ہے کہ مسلم عوام اپنی قیادت پر بھروسہ نہیں کرتے ۔ مولانا آزاد کی طرف غلط طریقے سے ایک…