Author: Zafar Siddiqui
-

این پی آر و این آر سی کی تیاری ابھی سے کریں ووٹرس جانچ پروگرام میں تمام لوگ ضرور حصہ لیں: مولانا محمد ولی رحمانی کی اپیل
پٹنہ: (عادل فریدی) امیر شریعت بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے اپنے ایک اخباری بیان میں ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے الیکٹرس ویریفکیشن پروگرام (ووٹرس جانچ پروگرام ) میں ضرور حصہ لیں ۔یہ پروگرام یکم ستمبر ۲۰۱۹ء سے…
-

مدارس اسلامیہ اپنے نظام میں ہائر سکنڈری تک کی تعلیم کو یقینی بنائیں
جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ میں مدارس کے ذمہ داروں کو مشورہ۔ دیر رات اجلاس اختتام پذیر جمعیۃ علماء ہند دینی جماعت ہے، اس کی تحریکوں کو سیاسی سمجھنے والے غلط فہمی میں مبتلا ہیں: مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری مسلمان نہ کسی سے ڈرا ہے اور نہ ڈرے گا: مولانا محمود…
-

طلبہ کو عربی زبان میں بےتکلف گفتگو کی عادت ڈالنی چاہیے دارالعلوم دیوبند کی عربی انجمن ’ النادی الأدبی ‘ کے افتتاحی پروگرام سے مفتی ابوالقاسم نعمانی کا خطاب
دیوبند: (پریس ریلیز) دارالعلوم دیوبند کے طلبہ کی معروف فعال عربی انجمن ’’النادی الادبی‘‘ کا افتتاحی پروگرام گزشتہ شب سابق دار الحدیث تحتانی میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔ جس کی صدارت استاذِ حدیث حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلی نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کی جبکہ بحیثیت سرپرست ادارہ کے…
-

اورنگ زیب سے بہتر حکمراں تھے چھترپتی شیواجی: محمود مدنی
ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں جمعیۃ علماء ہند (م) کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے چچا حضرت مولانا ارشد مدنی کی موہن بھاگوت سے ہوئی ملاقات کا استقبال کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ سماج کے دونوں طبقوں میں لگاتار بات چیت ہونی چاہئے اور اس میں کوئی برائی…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ: 1949 میں مسلمانوں کے پاس مسجدکی چابی ہونے کا ثبوت عدالت میں پیش
1934 سے 1949 کے دوران مسجد میں نماز ادا کرنے والے 13گواہوں کے بیانات بھی پڑھے گئے ڈاکٹر راجیو دھون کے ساتھ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وکیل ظفریاب جیلانی نے بھی بحث میں حصہ لیا نئی دہلی: بابری مسجد ملکیت مقدمہ کا آج 23 واں دن تھا جس کے دوران صبح کے سیشن میں…
-

مومنانہ فراست کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا جائے!
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حالات کا مقابلہ کرنا۔ مشکلات کا سامناکرنا۔ چیلنجز قبول کرنا،اسلامی تعلیمات کو اپنا کر دنیا میں اپنا وجود برقراررکھنا مسلمانوں کی نمایاں صفت رہی ہے۔ ہر دو رمیں مسلمانوں نے اس خوبی کو اپنایا ہے۔ اسی خوبی سے مسلمانوں کو دنیا کی عظیم قوموں کی فہرست میں نمایاں مقام…
-

کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، پاکستان ہندوستانی مسلمانوں کے معاملات میں مداخلت نہ کرے: جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلا س آج جمعیۃ کے صدر دفتر میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلا س میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کے تقریباً دو ہزار اراکین ومشاہیر نے شرکت کی۔ اس…
-

اجودھیا معاملہ میں مسلمانوں کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کے کلرک کی سپریم کورٹ کے احاطہ میں پٹائی
نئی دہلی: ایودھیا تنازعہ میں مسلم فریقین کی نمائندگی کرنے کے لئے ملی مبینہ دھمکیوں کو لےکر سینئر وکیل راجیو دھون کے ذریعے سپریم کورٹ میں ہتک عزت کی عرضی دائر کئے جانے کے کچھ دنوں بعد، انہوں نے جمعرات کو شکایت کی کہ بدھ کو ان کے کلرک کے ساتھ عدالت کے احاطے میں…
-

کشمیری عوام کے جمہوری اختیارات کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ: جمعیۃ علماء ہند
جموں و کشمیر کے تعلق سے جمعیۃ علماء ہند کا ایک اہم بیان میڈیا میں آیا ہے۔ جمعیۃ کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور سبھی کشمیری ہمارے ہم وطن ہیں۔ کوئی بھی علیحدگی پسند تحریک نہ صرف ہندوستان کے لیے بلکہ کشمیر کے لوگوں کے لیے بھی نقصاندہ ہے۔ دہلی…
-

خفیہ ملاقات کو مولانا سید ارشد مدنی کے میڈیا میں لانے سے آر ایس ایس کی قیادت ناراض
نئی دہلی: (آر کے بیورو) جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور ملک کے بزرگ مسلم رہنما مولانا ارشد مدنی کی آر ایس ایس کے سربراہ موہن سنگھ بھاگوت سے ملاقات بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ ہر شخص اور ہر حلقہ اپنے فہم وادراک اور ذہنی سطح کے مطابق اس پر تبصرہ کررہا ہے۔ سنگھ…