Author: Zafar Siddiqui

  • دفعہ 370 : مرکز کو حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت !

    دفعہ 370 : مرکز کو حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت !

    کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد کی جانب سے دفعہ 370 پر دائر عرضی کے ساتھ ساتھ دیگر عرضیوں پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔ نئی دہلی : کانگریس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے اپنے افراد خاندان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے…

  • مسلمانوں کی احساس کمتری !

    مسلمانوں کی احساس کمتری !

    مولانا اعجاز احمد خان رزاقی  مسلمان اس ملک پر حکومت نہیں کرسکتا، کشمیر کے علاوہ کسی دوسرے صوبے میں اپنی حکومت نہیں بنا سکتا, ہندوستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا٫ آئی ایس, آئی پی ایس، اپنی آبادی کے تناسب سے کبھی نہیں بن سکتے، اس طرح کے خیالات اور ذہنیت مسلمانوں کی بن گئی ہے…

  • ماں سمیت تین معصوم غرق آب ، گاؤں میں مچا کہرام 

    ماں سمیت تین معصوم غرق آب ، گاؤں میں مچا کہرام 

    علاقہ میں سکتے کا ماحول ، موقع واردات پر پہنچے ایم ایل اے ڈاکٹر شمیم احمد ، ہر ممکن تعاون کا دلایا بھروسہ موتیہاری: ( فضل المبین ) اتوار کا دن چھوڑادانو کے ایکڈری گاؤں کے لئے ایک نہا یت تکلیف دہ دن تھا۔ صبح ہوتے ہی تالاب میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم…

  • سیمانچل کے علاوہ اب پوری ریاست میں اپنا امیدوار اتارے گی مجلس 

    سیمانچل کے علاوہ اب پوری ریاست میں اپنا امیدوار اتارے گی مجلس 

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اختر الایمان نے پٹنہ میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم بہار نے پوری ریاست میں اپنا امیدوار اتار نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹنہ : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر و سابق رکن اسمبلی اختر الایمان نے پٹنہ…

  • بابر روڈ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔ بورڈ پر سیاہی پوتی دی گئی

    بابر روڈ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔ بورڈ پر سیاہی پوتی دی گئی

    سخت گیر ہندو تنظیم ہندو سینا کے کارکنان کی طرف سے دارالحکومت دہلی میں واقع بابر روڈ کے سائن بورڈ پر سیاہی ڈال دی گئی ہے۔ ہندو سینا کے کارکنان ہفتے کے روز صبح دہلی کے کناٹ پلیس کے قریب بنگالی مارکیٹ کے بابر روڈ کی سائن بورڈ پر کالک پوت دیا اور مطالبہ کیا…

  • کشمیر معاملہ: کون زیادہ کامیاب، کانگریس یا بی جے پی؟  

    کشمیر معاملہ: کون زیادہ کامیاب، کانگریس یا بی جے پی؟  

    محمود احمد خاں دریابادی    کشمیر اور ۳۷۰ پر آجکل جتنا لکھا اور بولا جارہا ہے شاید ہی اس سے پہلے کبھی اس پر اتنی چرچا ہوئی ہو ۔    پہلے تویہ جاننا چاہیئے کہ کشمیر کے لئے خصوصی درجہ یعنی ۳۷۰ کا مطالبہ کشمیری مسلمانوں نے نہیں بلکہ وہاں کے ہندو مہاراج ہری سنگھ…

  • امت مسلمہ کا زوال؟

    امت مسلمہ کا زوال؟

    احمد حسین قاسمی     امت مسلمہ کے زوال کے سلسلے میں کوئی حتمی یا یقینی بات متعین طور سے نہیں کہی جاسکتی کہ اس کا زوال کب شروع ہوا، البتہ مٶرخین محققین کی رائے کے مطابق شروع دور سے ہی عروج وزوال کا سلسلہ جاری رہا ، لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ بارہویں صدی کے…

  • پرگتی میدان بک فیئر میں این ایچ اسکول کے اساتذہ کا دورہ

    پرگتی میدان بک فیئر میں این ایچ اسکول کے اساتذہ کا دورہ

    نیی دہلی: پرگتی میدان میں 12ستمبر تا 15 ستمبر کے درمیان منعقد ہونے والے بک فئیر کی اہمیت سے انکار کرنا ممکن نہیں ہے، اس کتابی میلے میں پوری دنیا سے اشاعتی ادارے آکر اپنی کتابوں کی نمائش کرتے ہیں جو کہ بہت عمدہ اور مفید معلومات سے بھری ہوتی ہیں، اس کے علاوہ طلبا…

  • جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ 

    جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ 

    رانچی: (ایم این این) ماب لنچگ میں ہلاک ہونے والے تبریز انصاری کے مبینہ قاتلوں پر سے دفعہ 302 ہٹائے جانے پر قومی دارالحکومت دہلی میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ انڈیا اگینسٹ ہیٹ کے بینر تلے جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس مظاہرین ہجومی تشدد میں ہلاک ہونے والے تبریز انصاری کے…

  • بابری مسجد انہدام کے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی مدت کار میں توسیع !

    بابری مسجد انہدام کے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی مدت کار میں توسیع !

    سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش کے چیف سکریٹری کی جانب سے عدالت کے حکم پر عمل درآمد کروانے کے معاملے میں پیش حلف نامے اور آفس میمو کا جائزہ لیا ۔ نئی دہلی: اجودھیا میں واقع بابری مسجد انہدام کے مقدمے کی سماعت کرنے والے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کےاسپیشل جج…