Author: Zafar Siddiqui
-

مسلم لڑکے کی زبردستی کٹوائی گئی داڑھی، منع کرنے پر سیلون والے کو بھی نہیں بخشا
گروگرام : (ملت ٹائمز) ہریانہ کے گروگرام میں ایک مسلم لڑکے کی کچھ شرپسند عناصر نے زبردستی سیلون لے جاکر داڑھی کٹوادی، ظفر الدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے میرے ساتھ بدسلوکی بھی کی ہے، ظفر الدین نے کہا کہ اسے پکڑ کر نائی کی دکان میں لے گئے، نائی داڑھی کے کاٹنے سے…
-

آسام کے بہانے ہندو راشٹر کے مسودے پر عمل کی تیاری
صرف چالیس لاکھ نہیں ، عام ہندوستانی مسلمان کی شناخت بھی خطرے میں — مشرّف عالم ذوقی جو بنگلہ دیشی اور رو ہنگیائی ہیں ، انھیں قتل کر دو .. یہ بیان ایک بی جے پی لیڈر کا ہے۔ میڈیا کی نفرت بھی اس بیان کی حمایت کر رہی ہے مسلم مکت بھارت کی یہ…
-

سعودی عرب میں بہار کے عازمین حج کو قیام کے لئے نامعقول ہوٹل اور کمرے دیئے گئے، مختلف قسم کی شدید دشواریوں کا سامنا
پٹنہ: (نورالسلام ندوی /ملت ٹائمز ) سعودیہ عربیہ میں بہار کے عازمین حج کو ریاستی حج کمیٹی کی نا اہلی کی وجہ سےشدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ٹہرنے کے لئے نا معقول ہوٹل اور کمرے دیئے گئے ہیں،لفٹ بھی مناسب نہیں ہے،چلتے چلتے بند ہوجاتا ہے،بیت الخلا اور پانی کا بھی مناسب…
-

مظفرپور شیلٹر ہوم آبروریزی سانحہ: ملک پر ایک بدنما داغ
عابد انور ملک میں بی جے پی کے اثر و رسوخ بڑھنے کا مطلب صرف یہ نہیں ہے کہ اس کا نظریہ اور سنگھ پریوار کا نظریہ کا دائرہ وسیع ہو جائے گا یا بڑھ گیا ہے ، صرف اس کا حلقہ بڑھ جانا نہیں ہے، یا ہر جگہ شاکھاہوں کا کھل جانا نہیں ہے…
-

آج بازار میں پابجولاں چلو
آبیناز جان علی پورٹ لوئیس کے بلو پینی میوزیم میں ۶ جلائی سے ۸ ستمبر تک بازار کے تھیم پر مصوری کی نمائش ہو رہی ہے۔ نمائش گاہ میں قدم رکھتے ہی ایک الگ دنیا میں پہنچنے کا گمان ہوتا ہے۔ حجرے کی ڈائیں دیوار کے درمیان ٹیوی کے اسکرین پر بازار سے منسلک آواریں…
-

یوٹیو ب کی اکثر ویڈیوز فتنہ کا سبب، اس سے ہونے والی آمدنی حرام؟
مقبول احمد سلفی اسلام نے کسب مال کے ضوابط متعین کئے ہیں ، ایک مسلمان کے لئے اس عمل کی کمائی حلال ہے جو اسلامی ضابطہ کے اندر آتا ہو جو عمل ضوابط سے خارج ہو اس کی کمائی حلال نہیں ہوگی ۔ کسب حلال کا اسلامی ضابطہ یہ ہے کہ تجارت وعمل میں جھوٹ…
-

آسام کے بعد ….
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز آسام میں چالیس لاکھ افراد کے نام جن میں اکثریت یقیناً مسلمانوں ہی کی ہے‘ نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) نے حذف کردےئے ہیں۔ اگرچہ کہ ان مظلوم افراد کو مختلف ای سیوا مراکز کے توسط سے مقررہ فارم کے ذریعہ اپنے نام شامل کروانے کا موقع دیا…
-

بھارت ماتا کی فاقہ کش بیٹیاں
ڈاکٹر سلیم خان مغربی اقوام نے جب مذہب کو اجتماعی زندگی سے نکالا تو خدا پرستی جگہ قوم پرستی کو براجمان کر دیا ۔ اس گمراہی کے بطن سے ۱۹۱۴ میں جنگ عظیم اول نے جنم لیا۔ یہ اس وقت تک کی سب سے تباہ کن لڑائی تھی جو نام نہاد ترقہ پذیر ممالک کے…
-

مختلف مذہبوں اور تہذیبوں کی باتوں کو جمع کرکے پرسنل لا بنانا بالکل غلط۔ لا کمیشن کے چیرمین کے نام مولانا محمد ولی رحمانی کا خط
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) ملک کے باشندے الگ الگ مذہب ، الگ کلچراور الگ روایات کے ماننے والے ہیں، اور وہ اپنے اپنے طریقے سے زندگی گذار رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان میں کوئی ناہمواری یا دشواری نہیں ہے، اس لیے اس میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں، یوں بھی مذہبی روایات…
-

پُرانے انقلابیوں، مصوّروں اور شاعروں کا شہر پیرس
عروس البلاد شہر پیرس فرانس کی تہذیب، تاریخ اور ہم عصر زندگی کا ایسا مرقّع ہے جس کے بغیر نئے یورپ کو سمجھنا دشوار ہے صفدر امام قادری اقبال نے ’مسجدِ قرطبہ‘ میں فرانس کے انقلاب کے سبب مغرب کی زندگی میں جو تبدیلیاں آئیں، انھیں رہ نما اصول کے طور پر باعثِ ترغیب قرار…