Author: Zafar Siddiqui
-
طلاق کی شکار مسلم خواتین کیلئے آر ایس ایس نے پنشن اسکیم کا اعلان کیا، ورانسی سے آغاز
وارانسی: 25؍جنوری (ملت ٹائمز ) طلاق سے متأثرہ مسلم خواتین کیلئے آر ایس ایس نے پنشن اسکیم کا اعلان کیا ہے۔اس اسکیم کے تحت طلاق سے متاثرہ خواتین کو ہر ماہ 500 روپے دیئے جائیں گے ۔ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش منعقد ایک تقریب میں اس…
-
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم کے نام ممبئی میں ایک چوک موسوم کرنے کے خلاف ملی تنظیموں کی گیتا گاؤلی سے ملاقات
ممبئی: ۲۵ جنوری (ملت ٹائمز) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ائیرین شیران کے نام سے ممبئی کے مشہور مقام نریمن پوائنٹ کا ایک چوراہاموسوم کئے جانے کی تجویز ممبئی مونسپل کارپوریشن کی پربھاگ سمیتی میں پیش ہونے کی اطلاع ملتے ہی ال انڈیا علماء کونسل ‘ ممبئی امن کمیٹی ‘ ساہس فاؤنڈیشن ‘…
-
مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والی جرمن سیاسی جماعت کے اہم عہدیدار نے اسلام قبول کرلیا
برلن۔25/جنوری (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والی جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے مرکزی عہدیدارآرتھر واگنرنے اسلام قبول کرلیا ، اپنے اس فیصلے کے بعد انہوں نے پارٹی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف…
-
غزل
ترے خیال سے نکلیں تو داستاں ہو جائیں نصیب ہو جو ترا ساتھ، جاوداں ہو جائیں ہماری راکھ اڑانے کو آئے گا وہ شخص سو اس سے پہلے بھلا کیسے ہم دھواں ہو جائیں؟ تمہارے ملنے تلک قادر الکلام رہیں تمہارے سامنے آئیں تو بے زباں ہو جائیں ہمارا مسئلہ، دیکھو! ہمارا…
-
یوم جمہوریہ اور جمہوریت کا بدلتا منظر نامہ
ڈاکٹر سید احمد قادری یوم جمہوریہ کے موقع پر اس بات کا اعتراف کرنے میں یقینی طور پر ہمیں یہ فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک کے شہری ہیں۔ دنیا کے بہت سارے ممالک میں، ہمارے ملک کے جمہوری طرز حکومت کو مثال کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے کہ…
-
ملت ٹائمز اردو صحافت میں اہم ضرورت کی تکمیل کررہا ہے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
مکرمی مو لانا شمس تبریز صاحب ! السلام علیکم و رحمت اللہ ملّت ٹائمز کے دو سال مکمل ہونے دلی مبارک باد قبول فرمایں۔ آپ کا پورٹل ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ اردو صحافت میں وقت کی ایک اہم ضرورت پوری کر رہا ہے۔ وقت کے کیی اہم اور سلگتے ہوئے مسایل پر آپ کے…
-
کیا ہم ہندو اسٹیٹ میں جی رہے ہیں؟
احمد شھزاد قاسمی مختلف فرقوں کے دیس میں سب کو مطمئن کر نے کے لئے جمہوریت اور سیکولرازم کا ڈھونگ رچا جاتا ہے اور یہ باور کرایا جاتا ہے کہ مذہب سے حکو مت کو کوئی واسطہ نہ ہوگا نہ کوئی مذہب حکومت میں دخیل ہوگا اور نہ حکومت کسی مذہب میں مداخلت کرے گی۔…
-
قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں لیگل پینل کی میٹنگ کا انعقاد قانونی اصطلاحات کی آسان تفہیم و تعبیر کی ضرورت: پروفیسر ارتضیٰ کریم
نئ دہلی: 24؍جنوری (ملت ٹائمز) قانونی دستاویزات کی اہمیت ہمیشہ رہتی ہے اور اس کی معنویت سے انکار ممکن نہیں ۔ ہماری عدالتوں کی زبان فارسی اور اردو پر مشتمل ہے۔ اس حوالے سے جو اصطلاحات عدالتوں اور محکمۂ پولیس میں مستعمل ہیں، عہد حاضر کے متعلقہ افسران کو اس کو سمجھنے میں دقتوں کا…
-
نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پَروا
گزشتہ جمعرات کو “ ملت ٹائمز ” کے دوسرے یومِ تاسیس کے موقع پر دنیا بھر سے قارئین اور بہی خواہوں کے تہنیتی پیغام موصول ہورہے تھے اور ابھی تک مبارکبادی کے مراسلے آرہے ہیں اور آئندہ بھی اس پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس موقع پر مجھے بے پناہ خوشی ہورہی ہے،…
-
ہادیہ كی شادی پر سوالیہ نشان نہیں لگایا جاسکتا ـ سپریم كورٹ كا خوش آئند فیصلہ: ڈاکٹر ظل الرحمان تیمی
نئی دہلی : (ملت ٹائمز) سپریم كورٹ نے آج اپنے ایک فیصلہ میں شفیع جہاں اور ہادیہ كی شادی پر مہر ثبت كردی ہے اور ان دونوں كی شادی كو قانونی اور درست قرار دیا ہے۔ اس سے قبل كیرلا ہائی كورٹ نے گذشتہ دسمبر اس وقت اس جوڑے كی شادی كو كالعدم قراردے دیا…