Category: سدا بہارمضامین
-

غزہ کے معروف کیتھولک چرچ: العائلۃ المقدسۃ پر اسرائیلی حملہ
از: خورشید عالم داؤد قاسمی غزہ کے کیتھولک چرچ پر حملہ: غزہ گزشتہ اکیس مہینوں سے مسلسل خون میں نہایا ہوا ہے۔ امریکہ کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کو فراہم کیے گئے مہلک ہتھیاروں نے غزہ کے ہر فرد کو متاثر کیا ہے۔ ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں؛ جب کہ لاکھوں زخمی اور…
-

نماز پنجگانہ اور ہمارے دن و رات
خورشید عالم داؤد قاسمی ابتدائیہ: نماز اسلام کا بنیادی ستون اور روحانی زندگی کی بنیاد ہے۔ نماز بندے اور خدا کے درمیان تعلق کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ انسان کو زندگی کے ہر پہلو میں استقامت، سکون اور برائیوں سے بچنے کا شعور بھی دیتی ہے۔ نماز کے ذریعے مسلمان دن بھر اپنے رب…
-

نفرت کی نئی کاشت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) فلموں میں پہلے عشق ومحبت کی داستان دکھائی جاتی تھی،اس داستان میں ایکشن مار دھاڑ کے مناظر کثرت سے ہوتے تھے،جس سے نئی نسل میں کرائم اور جرائم کا مزاج پروان چڑھتا تھااور سماج پراس کے منفی اثرات پڑتے تھے،بعض فلمیں انسانی…
-

حنظلہ جہاز: ایک علامت، ایک پیغام
از: خورشید عالم داؤد قاسمی اٹلی کی بندرگاہ سسلی سے حنظلہ جہاز کی روانگی: دنیا کے وہ لوگ جو خود کو مہذب اور متمدن کہلواتے ہیں، جب ظلم کے خلاف زبان بند کر لیں اور طاقت کے نشے میں مظلوم کی چیخ و پکار کو بھی ان سنا کر دیں؛ تو یہی وہ لمحہ ہوتا…
-

جی ایچ ایف کی امدادی سرگرمیاں اور متاثرین پر حملے
از: خورشید عالم داؤد قاسمی غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن تنقید کی زد : غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف)، جو ایک امریکی حمایت یافتہ فلاحی ادارہ ہے، حالیہ دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے۔ متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امدادی سامان کی تقسیم کے نام پر، اسرائیلی…
-

ترکیہ میں پندرہ جولائی کی اہمیت
افتخار گیلانی ترکیہ کے شہروں خاص طور پر دارالحکومت انقرہ اور عروس البلاد استنبول کی کئی اہم جگہوں پر آ پ کو شیشے کے کیسز میں جلی ہوئی کاریں اور سڑکوں پر گہرے گڑھے نظر آئیں گے۔ یہ 15 جولائی 2016 کی وہ محفوظ نشانیاں ہیں، جب ترک فوج کے ایک گروہ نے سویلین حکومت…
-

ایران-اسرائیل جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کامیاب ترین سفارتکاری
محمد انعام الحق قاسمی ریاض، مملکت سعودی عرب مشرق وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست کے غیر مستحکم تھیئٹر میں، جہاں اتحاد نہایت ہی نازک ہوتے ہیں اور بحران گھنٹوں میں بڑھ جاتے ہیں، پاکستان حالیہ ایران -اسرائیل تنازعہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے اسٹریٹجک وضاحت ، علاقائی پختگی اور سفارتی دور اندیشی کے نمونے کے طور…
-

بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر نئی این آر سی کی تیاری؟
تحریر: شمس تبریز قاسمی بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر ایک سنگین اور خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے کروڑوں شہریوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کیے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ یہ سارا عمل بظاہر ووٹر لسٹ کی تصدیق کا نام لے کر کیا جا…
-

مشرق وسطیٰ کا بدلتا سیاسی اور اسٹریٹجک منظر نامہ
افتخار گیلانی حالیہ اسرائیل-ایران جنگ اور پھر اس میں امریکی شمولیت نے مشرق وسطیٰ میں خاص طور پر ، حتیٰ کہ امریکہ حلیفوں میں بھی خطرے کی گھنٹیاں بجاد دی ہیں۔ درون خانہ سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ اب ان کا نمبر کب آئےگا اور بہانہ کیا ہوگا؟ ترکیہ کے شہر استنبول کے علی…
-

اسرائیل – ایران جنگ اور غزہ میں قتل عام
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ایران پر قابض اسرائیل کا حملہ: قابض اسرائیل نے تیرہ جون 2025 کو جوہری پروگرام کو وسعت دینے کا بہانہ بناکر،ایران کی پر براہِ راست “آپریشن رائزنگ لائن” کے نام سے حملہ شروع کیا۔ اس سے قبل اسرائیلی حملے زیادہ تر مزاحمتی تحریکوں: حزب اللہ، حماس، انصار اللہ وغیرہ تک…