Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مسجدوں کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو اشرف المخلوقات حضرت انسان کے لئے بنایا اور بسایا ہے ، زمین کی تہوں سے لے کر سمندر کی اتھاہ گہرائیوں اور آفاق کی وسعتوں تک بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی ، جاندار اور بے جان جتنی مخلوقات ہیں ،…
-

مسلم پرسنل لا، مسلم خواتین کے حقوق کا محافظ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعتِ اسلامی کا سب بڑا امتیاز عدل اور اعتدال ہے ، اُردو زبان میں عدل کے معنی ’ انصاف ‘ کے کئے جاتے ہیں ؛ لیکن یہ اس لفظ کی مکمل ترجمانی نہیں ہے ، عدل کے معنی ہر شخص کو اس کی صلاحیت کے لحاظ سے ذمہ…
-

سرکاری ملازمتوں کے حصول کی کوشش: ایک قومی فریضہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید کی سورہ نمبر 62 کا نام ’’ جمعہ‘‘ ہے ، جو گیارہ آیتوں اور دو رکوع پر مشتمل ہے ،اسی کے دوسرے رکوع آیت نمبر 9 تا 11 میں نماز ِجمعہ کے احکام بیان کئے گئے ہیں ، بعض احکام صراحتاذکر کیے گئے ہیں اور بعض…
-

مظلوموں کی مدد ، ایک اہم فریضہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین ہے ، یہ کوئی نیا دین نہیں ؛ بلکہ حضرت آدم علیہ السلام ہی کے وقت سے یہ دین چلا آرہا ہے ؛ کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لئے اسی نظامِ حیات اور طریقۂ زندگی کو پسند فرمایا ہے…
-

تقویٰ کی حقیقت
شمع فروزاں: خالد سیف اللہ رحمانی اسلام نے جتنی عبادتیں فرض کی ہیں ، ان میں انسان کی تربیت اور اصلاح کا پہلو بھی ملحوظ ہے ، روزہ بھی ان ہی عبادتوں میں سے ایک ہے ، جس میں نفس کی تربیت اور تزکیہ کی غیر معمولی صلاحیت ہے ، قرآن مجید نے اسی حقیقت…
-

شبِ قدر – فضائل و اعمال
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک طرف شیر اور ہاتھی جیسے طاقتور…
-

ماہ مبارک میں برادران وطن کے ساتھ حُسن سلوک کے مواقع
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کا مہینہ ضبط نفس کی تربیت کا اور مواسات و غم گساری کا مہینہ ہے ، اس مہینہ میں ہمیں روزہ کا حکم دیا گیا ہے ، نفل نمازوں کا اجر بتایا گیا ہے اور اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے کی تلقین کی گئی ہے…
-

رمضان المبارک کس طرح گزاریں؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے ہی والا ہے، جس میں خدا کی رحمتیں اس کے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ، جو وقت جتنا قیمتی ہوتا ہے اور جو چیز جتنی گراں قدر ہوتی ہے ، اسی قدر اس کی حفاظت اور اس کے حقوق کی…
-

خواتین کی تربیت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک جمعہ کی بات ہے ، جب میں شہر سے اپنی جائے قیام کو لوٹ رہا تھا ، اس درمیان ایک خاتون کا فون آیا اور اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ، وہ کہہ رہی تھیں : ’’ آپ لوگ جمعہ میں…
-

پردہ کیوں ضروری ہے؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مغربی تہذیب جو اخلاق ، شرافت اور حیا سے بالکل آزاد ہو چکی ہے ، وہ بجائے اپنی بے حیائی پر شرمسار ہونے کے مشرقی اور مذہبی اقدار و روایات کو ہی نشانہ بنا رہی ہے ، جیسے پاگل خانہ میں ایک صحت مند آدمی پہنچ جائے ،…