Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

وحی خداوندی بہ مقابلہ عقل انسانی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سیرت نبوی کا ایک اہم اور مشہور واقعہ معراج کا ہے ، جو مشہور روایت کے مطابق رجب میں پیش آیا ، ابھی ابھی یہ مہینہ گذرا ہے ، معراج کے موقع پر جو باتیں پیش آئیں ، ان میں ایک اہم بات یہ تھی کہ جب آپﷺ…
-

ہمیں خود اپنا احتساب كرنا چاہئے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف الله رحمانی درخت جب اندر سے کھوکھلا ہو کر سوکھ جائے تو اس کو گرانے میں نہ دیر لگتی ہے اور نہ دشواری پیش آتی ہے ، درخت کاٹنے والا بہت آسانی سے اور کم وقت میں اس کو کاٹ دیتا ہے ؛ بلکہ جڑیں تک اکھیڑ دیتا ہے ،…
-

خدا كا وجود اور كائنات كی شہادت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گزشتہ دنوں ملك میں ایك اهم موضوع پر اہلِ علم كے درمیان مذاكره ہوا، اور وه ہے خدا كا وجود، جس كا مذہب سے گہرا تعلق ہے ، دنیا میں جو مذاہب پائے جاتے ہیں ، ان میں خدا كے وجود كا مشترك تصور ہے، خدا كا یقین…
-

انسان کا قتل ناقابل عفو گناه!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف الله رحمانی اسلام کی نگاہ میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک اور کفر ہے ، اس کی سزا ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے ، جو شخص کفر کی حالت میں دنیا سے چلا جائے ، اس پر جنت کے دروازے بند ہیں اور ہمیشہ کے لئے آتشیں…
-

ایکس (Ex) مسلم کا فتنہ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جس درخت پر پھل هوتے هیں، اسی پر پتھر پھینكے جاتے هیں، شجر بے ثمر كی طرف كوئی نظر اٹھا كر بھی نهیں دیكھتا، اسی طرح جن مذاهب كا دور گزر چكا هے، یا جن میں انسانیت كو متأثر كرنے كی صلاحیت نهیں هے، ان كی تردید اور ان پر…
-

مسجدوں کے نام مسلمانوں کی فراست ایمانی کا امتحان
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسجدیں زمین میں اللہ کے گھر ہیں، یہ بات خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے (شعب الایمان، حدیث نمبر: ۲۶۸۲) اللہ کے گھر سے مراد یہ نہیں ہے کہ اللہ کی ذات مسجد میں محدود ہے، یا ذات الٰہی کا کوئی مجسمہ علامتی…
-

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر انسان کو کو ئی ایسی بات درپیش ہو جس میں صرف خیر ہو ، برائی کا پہلو نہ ہو ، اور اسے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار دیا گیا ہوتو اس وقت فیصلہ کرنا چنداں دشوار نہیں ، ہر عقل سلیم رکھنے والا شخص اس…
-

دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈه
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آر ایس ایس اور اس كے زیر اثر بی جے پی كی طرف سے بار بار تبدیلیٔ مذہب كے خلاف آواز اٹھتی رهتی هے، بھگوا دہشت گرد پریشان ہیں كہ آخر كیسے ہندو سماج كواپنے دھرم پر قائم ركھا جائے اور ان كو اپنے مذہب سے باہر جانے…
-

رسول اللہ ﷺ سے اظہار محبت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کی فطرت ہے کہ اس کو اپنے محبوب کا نمائندہ بھی محبوب اور مرکز تقدیس واحترام کا نمائندہ بھی مقدس ومحترم ہوتا ہے، یہ ایک فطری جذبہ ہے، اور ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے، پھر یہ بھی ایک فطری بات ہے کہ جو ہستی انسان…
-

اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آپ ﷺہمیشہ عدل و انصاف کی تلقین فرماتے تھے اور خود بھی اس پر عمل کرتے تھے ، عرب کا ایک معزز قبیلہ بنو مخزوم کی ایک عورت چوری میں پکڑی گئی ، لوگ چاہتے تھے کہ وہ سزا سے بچ جائے ، آپ کے پروردہ اور محبوب…