Category: مضامین و مقالات

  • دہلی پولس نے جن مسلمانوں کو پکڑ کر کوارنٹائن کیا، ان کا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں

    دہلی پولس نے جن مسلمانوں کو پکڑ کر کوارنٹائن کیا، ان کا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں

    یکم اپریل کو دہلی پولس نے شمال مشرقی علاقہ سے زائد از 20 مسلمانوں کو اس شبہ میں اٹھا کر کوارنٹائن سنٹر میں ڈال دیا تھا کہ وہ تبلیغی جماعت جلسہ میں شامل ہوئے۔ لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ دہلی پولس غلط تھی ایشلن میتھیو کورونا وائرس انفیکشن سے ہندوستان میں سبھی پریشان ہو…

  • چراغ سب کے بجھیں گے !

    چراغ سب کے بجھیں گے !

    مولانا ہاشمی میاں کی خدمت میں بریلوی مکتب فکر کے معروف عالم دین مولانا ہاشمی میاں کے مسلکی تشدد پر مبنی ایک بیان کی انتہائی اشتعال انگیز ویڈیو کل سے فیس بک پر خوب چل رہی ہے۔ اس ویڈیو میں انھوں نے جماعت اسلامی، تبلیغی جماعت، دارالعلوم دیوبند اور ندوہ جیسے معتبر اداروں کے رابطے…

  • کرونا : اب خود دنیا سے سوال کناں ہے، ” أإلہ مع اللہ ۔؟

    کرونا : اب خود دنیا سے سوال کناں ہے، ” أإلہ مع اللہ ۔؟

    مفتی احمد نادر القاسمی میں اس تحریر کے ذریعہ اپنے دوستوں، اردو ، ہندی انگلش زبان میں تقریری اور تحریر خدمات انجام دینے اور اللہ کی، رسولﷺ کی ، اور دین و شریعت کی شفاف وبے لاگ باتیں دنیا تک اپنی صلاحیت اور بساط کے مطابق پہونچا رہے ہیں ۔۔ الھم زدفزد ۔۔۔ ان کو…

  • رمضان المبارک : روزہ رکھنے سے دلوں میں خدا کا خوف پیدا ہوتا ہے!

    رمضان المبارک : روزہ رکھنے سے دلوں میں خدا کا خوف پیدا ہوتا ہے!

    جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) رمضان المبارک کا مہینہ اپنے اندر لا محدود رحمتیں سمیٹے ہوئے ہے اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کی بیشمار رحمتوں کا نزول ہوتا ہے نوافل، سنن، فرائض کے درجات بلند کردیئے جاتے ہیں خود اللہ رب العالمین کا فرمان ہے کہ روزہ میرے لئیے ہے اور اس…

  • کورونا وباء : فرقہ پرستوں کا نیا ہتھیار

    کورونا وباء : فرقہ پرستوں کا نیا ہتھیار

    افتخار گیلانی پچھلے دنوں جب بھارتی میڈیا نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کیلئے دہلی میں بستی نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے ہیڈ کوارٹر اور اس کے ممبران کو کٹہرے میں لا کر کھڑا کردیا تو جنوبی دہلی میں میری کالونی، جس میں زیادہ تر مڈل کلاس افراد رہتے ہیں، کی ریذیڈنٹ ویلفیر ایسوسی…

  • ہندوستان کی غلیظ سیاست میں سونیا گاندھی

    ہندوستان کی غلیظ سیاست میں سونیا گاندھی

    عابد انور ہندوستان میں بہت سی قومیں حملہ آور ہوئیں ان کے حملے کی نوعیت منفرد تھی مقصد جدا تھا مگر جس نے بھی حملہ کیا انہوں نے یہاں کے اصل باشندوں کو غلام بنالیا اور ان کے ساتھ انتہائی وحشیانہ سلوک کیا گیا جیسے کہ آرین آئے تو انہوں نے یہاں کے اصل باشندوں…

  • ان کو صحافی کہتے ہوئے شرم آتی ہے

    ان کو صحافی کہتے ہوئے شرم آتی ہے

    سہیل انجم ملک میں جب بھی کوئی اہم واقعہ پیش آتا ہے تو صحافیوں کا یہ طبقہ بے حیائی و بے غیرتی کی تمام حدیں عبور کر جاتا ہے اور بلا وجہ اور بلا ضرورت مسلمانوں اور اپوزیشن لیڈروں کو گھسیٹ لیتا ہے۔ ہندوستان میں صحافیوں کی دو قسمیں ہیں۔ ایک وہ جو واقعی صحافت…

  • روزہ کے چند ضروری مسائل

    روزہ کے چند ضروری مسائل

    مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند رمضان المبارک کا روزہ رمضان کا سب سے اہم عمل روزہ ہے ، یہ اسلام کا ایک رکن ہے اور جس طرح نماز اور زکاۃ فرض ہے اسی طرح رمضان کا روزہ بھی فرض ہے ۔ روزہ کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے،…

  • تعصب کی زہر آلود فصل پر دنیا کی نظر

    تعصب کی زہر آلود فصل پر دنیا کی نظر

    سید منصورآغا، نئی دہلی 57 ممالک پر مشتمل ’تنظیم تعاون اسلامی‘ (پرانا نام ’رابطہ عالم اسلامی‘) کے ’آزاد، مستقل حقوق انسانی کمیشن (OIC IPHRS) نے ہندستان میں مسلم مخالف تعصبی ماحول سازی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے، حکومت ہند کو متوجہ کیا ہے کہ اس پر قابو پایا جائے۔ کمیشن نے 19اپریل کو ایک ٹوئیٹ…

  • مشکل وقت میں مدارس دینیہ کی طرف توجہ بے حد ضروری! 

    مشکل وقت میں مدارس دینیہ کی طرف توجہ بے حد ضروری! 

    محمد ندیم الدین قاسمی  مدرس ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد  مدارس اسلامیہ حفاظتِ دین ،فروغ دین، اور اشاعت اسلام کے قلعے اور آدم گری اور مردم سازی کے مراکز ہیں، جہاں دین کے داعی اور اسلام کے سپاہی اور دین کے بے لوث خدام تیار ہوتے ہیں، جہاں کی چہار دیواری” قال اللہ قال الرسول ﷺ…