Category: رمضان کریم
-

ایک شخص ایک کائنات
ابو الحسن علی حسنی ندوی (علی میاں) رحمۃ اللہ علیہ دامت برکاتہم کے یومِ وفات پر خاص تحریر (24 نومبر 1914 (پیدائش) –31 دسمبر 1999 (وفات) خرم ملک آج جس شخصیت پر میں قلم اٹھانے کی جسارت کر رہا ہوں وہ صرف ایک انسان نہیں ایک پورا زمانہ ہے، ایک عہد ہے، شاید ایک صدی…
-

سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور…
-

عیسوی سال اور اسلامی ہدایات
مولانا ندیم احمد انصاری (ڈیرکٹر الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، انڈیا) انگریزی سال کے مطابق پرانے سال کے اختتام اور نئے سال کے آغاز پر یعنی 31دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی شب بے حیائی اور فحاشی کی تمام حدوں سے گزرجانے، مذہبی و اخلاقی پابندیوں کو پاؤں تَلے روند ڈالنے،بلکہ حیوانیت کا مظاہرہ کرنے کوفی زمانہ…
-

مسلم معاشرے کی اصلاح کون کرے گا؟
معصوم مرادآبادی وطن عزیز میں مسلمانوں کو جن مصائب و مشکلات کا سامنا ہے، ان کے حل کی تدبیریں اور تعبیریں تو ہر روز ہمیں سننے کو ملتی ہیں، لیکن مسلم معاشرہ اندرونی طور پر جن خرابیوں کاشکار ہے، ان کی اصلاح کی آوازیں بہت کم سنائی دیتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ مسلم…
-

2020 بھلانا چاہیں‘ بھلا نہ پائیں
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز 2020ء …. گذر گیا۔ ایک طوفان کی طرح …. جو اپنے پیچھے تباہی کے نقوش چھوڑ گیا۔ کن کن نقوش کا ذکر کیا جائے جو شاید اس وقت تک ذہن اور یادوں میں اَنمٹ رہیں گے جب تک حواس قائم ہے۔ شاہین باغ احتجاج جس کا آغاز تو 2019ء کے…
-

پرچہ
ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے، ابدی زندگی، لامتناہی ، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔ یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ، جتنا…
-

نتیش کمار ہوشیار، خبردار! بی جے پی کا کھیل شروع
سہیل انجم بہار میں اگلے کچھ مہینوں میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ کوئی بھی بڑا الٹ پھیر ہوسکتا ہے۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ نتیش کمار چپ چاپ بی جے پی کی سازشوں کو برداشت کرتے ہیں یا وہ بھی کھل کر میدان میں آجاتے ہیں۔ لیجیے جناب! نتیش کمار کے خلاف بی جے پی…
-

مسلم یونیورسٹی سے وزیراعظم کا خطاب
معصوم مرادآبادی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صد سالہ جشن میں وزیراعظم نریندر مودی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اپنے آپ میں ایک سنسنی خیزخبر تھی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ اس خبر نے میڈیا کی سب سے زیادہ توجہ حاصل کی۔ اس موقع پروزیراعظم نے جو تقریر کی، اس پر بھی خوب بحث…
-

دریائے نیل کی دلہن
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی (ایسوسی ایٹ پروفیسر، عین شمس یونیورسٹی، قاہرہ) مشہور یونانی مؤرخ ہیرودوتس نے درست ہی کہا ہے کہ :’’مصر دریائے نیل کی بخشش ہے‘‘۔ بے شک دریائے نیل ، جو دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے، مصر کی عظیم تہذیب میں بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی وادی میں…
-

کرسمس: کتنی حقیقت، کتنا فسانہ!
راشد امین القاسمی متعلم المعہد الاسلامی حیدرآباد یوں تو اس دار فانی میں بہت ساری قومیں وجود پذیر ہوئیں جن کے خاص طرزہائے زندگی، اقوال و اعمال، افکار و کردار اور نمایاں خد و خال کی وجہ بنو آدم نے ایک مثال و نظیر کی حیثیت سے یاد رکھا۔ ان میں کچھ قومیں وہ ہیں…