Category: رمضان کریم

  • مودی – شاہ جوڑی: شکریہ، آپ نے ہمیں جگا دیا!

    مودی – شاہ جوڑی: شکریہ، آپ نے ہمیں جگا دیا!

    ڈاکٹر ظفر الاسلام خان مودی۔شاہ جوڑی! ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے بغیر سوچے سمجھے، غیر آئینی اور غیر منطقی اقدامات سے ہم کو جگا دیا ۔ مئی ۲۰۱۴ میں آپ کی پارٹی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد طلاق ثلاثہ پر جلد باز قانون، آرٹیکل…

  • یوم جمہوریہ کا جشن اور دستور کی پامالی

    یوم جمہوریہ کا جشن اور دستور کی پامالی

     ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  ملک میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جانے والا ہے ۔ یعنی آئین کے نفاذ کا جشن، جس میں ہم سب شامل ہوں گے ۔ حسب سابق تمام ریاستوں میں آئین کی پاسداری اور اس میں یقین کا اظہار کیا جائے گا ۔ یکجہتی ، آئینی تقاضو ں کی تکمیل…

  • اندھیرا بہت ہے‘ چراغ جلنے دو!

    اندھیرا بہت ہے‘ چراغ جلنے دو!

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ نے شہریت ترمیمی قانون پر پابندی عائد کرنے سے متعلق دائر کی گئی عرضیوں پر ۲۲/جنوری کو فیصلہ سنایا کہ یکطرفہ پابندی عائد نہیں کی جاسکتی اور اس نے مرکزی حکومت سے ۴ ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا۔ اب یہ معاملہ پانچ رکنی…

  • ملک کو بچانا ہوگا، سب کو آگے آنا ہوگا

    ملک کو بچانا ہوگا، سب کو آگے آنا ہوگا

    مفتی صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات   ہمارا ملک تاریخ کے ایک سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے،آئے دن ملک کے حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں،ملک تباہی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے،معیشت تو بالکل تباہ ہوچکی ہے،موجودہ سرکار نے سیاسی مفاد کے خاطر رعایا کے ذہن ودماغ میں نفرت…

  • مشرق وسطى كا ايک عظيم بادشاه :سلطان قابوس  شہباز دانش

    مشرق وسطى كا ايک عظيم بادشاه :سلطان قابوس شہباز دانش

    مقیم حال سلطنت عمان سلطان قابوس بن سعيد آل سعيد عمان كے آٹھویں فرمانرواں تھے- اس خاندان نے ہی 17ویں صدی میں پرتغالیوں كو مسقط سے نكال كر سلطنت عمان ومسقط كی بنیاد ركھی تھی، یہ خاندان 1744ء سے عمان پر حكومت كرتا چلا آرہا ہے۔ قابوس 18 نومبر 1940ء كو پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم…

  • ہندوستان کا ہر شہر بن گیا ’ شاہین باغ ‘

    ہندوستان کا ہر شہر بن گیا ’ شاہین باغ ‘

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قومی راجدھانی دہلی کے جامعہ نگر میں واقع ’شاہین باغ مصر کا تحریر اسکوائر ثابت ہو رہا ہے۔مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے’تحریر اسکوائر ‘پر ۲۵؍ جنوری ۲۰۱۱ء میں وہاں کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مصرکے عوام نے جمع ہو کر تحریک شروع کی تھی۔ٹھیک اسی طرح ہندوستان کی مرکزی حکومت…

  • شاہین باغ اور خوفزدہ حکمران

    شاہین باغ اور خوفزدہ حکمران

    مشرّف عالم ذوقی میناکشی لیکھی نے شاہین باغ احتجاج کو کچلنے کی دھمکی دی . امت شاہ نے احتجاج کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا۔ حکومت کچھ بھی سننے کو تیار نہیں، مگر ایک پہلو یہ بھی ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے آج شاہین باغ سے اٹھنے والی صدا پورے ملک میں گونج رہی…

  • مائی نیم از شنکر بٹ آئی ایم ناٹ ٹیررسٹ

    مائی نیم از شنکر بٹ آئی ایم ناٹ ٹیررسٹ

    سیف ازہر  (فیکلٹی آف ایجوکیشن، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی)  سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر پر بہت باتیں ہوچکیں ۔۔۔ چیزیں سب کھل کے سامنے آچکی ہیں ۔۔۔ بہت کچھ کہا جا چکا ہے مگر یہی وہ وقت ہے جب کچھ باتیں سوچنے کی ہیں ۔۔۔ کچھ سمجھنے کی…

  • جے این یو ، اے بی وی پی ‘ پولس ،سی اے اے ، مسلمان اور نوجوان

    جے این یو ، اے بی وی پی ‘ پولس ،سی اے اے ، مسلمان اور نوجوان

     شکیل رشید  دہلی کی پولس نے کمال کردکھایا! اس نے ، جے این یو میں ہوئے تشدد کی تفتیش کی اپنی ابتدائی رپورٹ میں ان ہی طلباء کو تشدد کا قصوروار قرار دے دیا جو خود تشدد میں زخمی ہوئے تھے! اب اگر دہلی پولس کی مانیں تو جے این یو طلباء یونین کی صدر…

  • دہلی کے اسمبلی انتخابات اور ہماری ذمہ داریاں

    دہلی کے اسمبلی انتخابات اور ہماری ذمہ داریاں

    کلیم الحفیظ دہلی میں اسمبلی الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے۔ چناوی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مرکزی حکومت جس فسطائی نظریات کی حامل ہے اور جس طرح فسطائی ایجنڈے پر عمل کررہی ہے اس سے مستقبل میں یہ خطرہ پیدا ہوگیا ہے کہ الیکشن، انتخابات اور چناؤ جیسے الفاظ داستان نہ بن جائیں۔ خیر اب دہلی…