Category: رمضان کریم

  • دبئی میں ہندوستانی باشندوں کا احتجاج، او آئی سی کا بیان   اور مسلم دنیا کی داخلی سیاست

    دبئی میں ہندوستانی باشندوں کا احتجاج، او آئی سی کا بیان اور مسلم دنیا کی داخلی سیاست

    شاہین نظر  گزشتہ دنوں دبئی سے ایک غیر معمولی خبر آئی کہ وہاں مقیم ہندوستانی باشندوں نے سیٹزنشپ ترمیمی قانون اور متوقعہ این آر سی کی مخالفت میں ایک مظاہرہ کیا،گو کہ اندنوں مظاہروں کا بازار گرم ہے اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ سلسلہ جاری ہے، اس کے باوجود کسی خلیجی ریاست میں…

  • دلت ، آدیواسی اور مسلمانوں کو سوچنا ہی ہوگا! 

    دلت ، آدیواسی اور مسلمانوں کو سوچنا ہی ہوگا! 

    سیف ازہر کہتے ہیں 70 سال دیش میں کانگریس نے راج کیا ، لیکن کچھ نہیں کیا۔ یہ سفید جھوٹ ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ دیش کی آزادی کے بعد چاہے کسی بھی پارٹی کی سرکار بنی ہو ، لیکن راج صرف برہمنوں کا رہا ہے۔ دیش کی آزادی کے بعد دو چار سال…

  • الٹی ہو گئیں سب تدبیریں …! 

    الٹی ہو گئیں سب تدبیریں …! 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ان دنوں جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج خبروں میں ہے ۔ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے دوسری بار حکومت میں آتے ہی تین طلاق، جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کا خاتمہ اور شہریت قانون میں ترمیم کا بل پاس…

  • مودی سرکار کے خلاف پہلی عوامی تحریک

    مودی سرکار کے خلاف پہلی عوامی تحریک

    طالبات اورطلبا نے جو پہل کی باشعورعوام نے اس کو طاقت عطا کی۔  سید منصورآغا، نئی دہلی شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو  شہریت قانون ترمیمی بل (اب ایکٹ) کیخلاف احتجاج کا سلسلہ 4/دسمبرکو آسام اورپھر تریپورہ وغیرہ شمال مشرقی ریاستوں سے شروع ہوا۔ 13/دسمبرکو جامعہ…

  • میرا بیٹا انصاف کی آواز اٹھا رہا ہے، معافی نہیں مانگے گا

    میرا بیٹا انصاف کی آواز اٹھا رہا ہے، معافی نہیں مانگے گا

    (اندور میں زیرتعلیم الہ آباد کے ابھیشیک شبھم کی آپ بیتی) (ہندی) روزنامہ پربھات کرن اندور، 27؍دسمبر 2019ء ہندی سے اردو: توصیف صدیقی      ابھیشیک شبھم رہنے والے الہ آباد کے ہیں، لیکن اندور میں پڑھتے ہیں۔ اور جہاں بھی دستور بچاؤ کے نعرے بلند ہورہے ہوتے ہیں وہاں پہنچ جاتے ہیں، ان کو…

  • اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

     چاہت محمد قاسمی  نبی اکرم شفیع اعظم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح میانہ قد تھا نہ بہت زیادہ لانبے تھے اور نہ کوتاہ، پیشانی کشادہ، سینہ فراخ، مونڈھوں کے درمیان قدرے فاصلہ تھا، ہڈیاں بڑی اور مضبوط، ہتھیلیاں اور تلوے کشادہ تھے، جسم گورا انتہائی خوبصورت اور گٹھا ہوا تھا، نیز حُسنِ…

  • مولانا سلمان ندوی کے نام ان کے ایک شاگرد نے لکھا کھلا خط، ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہورہے مظالم پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ

    مولانا سلمان ندوی کے نام ان کے ایک شاگرد نے لکھا کھلا خط، ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہورہے مظالم پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ

    (حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی دامت برکاتہم کے نام ایک کھلا خط) بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم المقام واجب الاحترام حضرت مولانا سلمان حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم وعمت فیوظہم! – سابق استاذ دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو ومہتمم جامعہ سید احمد شھید کٹولی ملیح آباد وکلیہ ام المومنین حفصہ للبنات کٹولی ملیح آباد -. امید…

  • شہریت ترمیمی قانون (CAA) اور ملک کی موجودہ صورت حال 

    شہریت ترمیمی قانون (CAA) اور ملک کی موجودہ صورت حال 

     ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف پورے ہندوستان میں احتجاجات ہورہے ہیں، حالانکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں دفعہ 144 لگاکر مظاہرے کرنے اور جلسے وجلوس نکالنے کے لئے حتی الامکان رکاوٹیں پیدا کررہی ہیں۔ مگر نہ صرف مسلمان بلکہ دوسرے مذاہب کے ماننے والے حتی کہ ہندو حضرات بھی اس…

  • ہر عروج کا زوال ہے

    ہر عروج کا زوال ہے

    ڈاکٹر زین شمسی دیکھ لیجیے ! ایک بار آپ سڑکوں پر کیا نکلے۔ ٹی وی والوں کو پریشانی ہوگئی کہ کہا دکھائیں ۔ جھارکھنڈ میں بی جے پی کی ہار، بنگال میں بی جے پی کی بوکھلاہٹ، دہلی میں بی جے پی کے خلاف ستیہ گرہ ۔ کل رام لیلا میں نریندر مودی بھی پراعتماد…

  • شہریت ترمیمی ایکٹ ملک کے تمام باشندوں کے لئے خطرناک

    شہریت ترمیمی ایکٹ ملک کے تمام باشندوں کے لئے خطرناک

    مولانا محمود احمد خاں دریابادی       شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بلا تفریق مذہب پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔    اس سلسلے میں عام طور پر یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ موجودہ CAA اور آنے والے NRC کی وجہ سے صرف ملک کے مسلمانوں ہی کی بہت بڑی تعداد شہریت…