Category: رمضان کریم
-

اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی
معصوم مرادآبادی سرکارسے امداد یافتہ مدرسوں میں اب ہندو مذہب کی کتابیں پڑھائی جائیں گی اوریہاں پڑھنے والے طلباء کو 100فیصد ’ہندوستانی‘ بنایا جائے گا۔ اس کام کا آغاز وزارت تعلیم نے اپنے ماتحت ادارے این آئی اوایس سے کیا ہے، جو فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ پرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح کے طلبا کو…
-

عائشہ کی خودکشی اور بے حس معاشرہ
معصوم مرادآبادی جہیز کی قربان گاہ پر ایک اور دوشیزہ نے اپنی جان ہار دی ہے۔ اس بار کسی نے اسے زندہ نہیں جلایا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے ندی میں چھلانگ لگاکر جان دے دی۔ خود کو پانی کی خطرناک لہروں کے حوالے کرنے سے قبل اس نے ایک ایسا جذباتی ویڈیو ضرور…
-

الیکشن کا اعلان عوام پریشان
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے ۔ یہاں 27 مارچ سے 29 اپریل تک ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ 18 کروڑ 60 لاکھ رائے دہندگان کے ذریعہ منتخب کئے گئے 824 ممبران اسمبلی کی 3 مئی کو تقرری ہوگی ۔ یہ الگ بات ہے کہ مرکز سے…
-

دینی مدارس کی ناقدری، مسلمانوں کے زوال کا سبب
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز جمعہ 26/فروری کو ایک عرصہ بعد مسجد فیض العلوم سعیدآباد میں نماز جمعہ کی سعادت حاصل ہوئی۔ خطبہ جمعہ سے قبل انتظامیہ کمیٹی کے ایک ذمہ دار رکن نے اعلان کیا کہ مدرسہ اور مسجد فیض العلوم سعیدآباد کی الکٹریسٹی بل کی ادائیگی کے لئے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں…
-

جہیز: مرض کی شناخت اور دوا
ڈاکٹر خالد مبشر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ہم جہیز کے خلاف بچپن سے جو کچھ سنتے، پڑھتے اور دیکھتے آرہے ہیں ان میں زیادہ تر جہیز لینے والوں پر غصہ، گالی گلوچ، نفرت، لعنت ملامت اور فتوے بازیوں کا اظہار ملتا ہے۔ سب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جہیز ایک…
-

اسے صرف جہیز نے نہیں مارا
مالک اشتر 25فروری تاریخ تھی اور دن جمعرات کا تھا۔ احمد آباد کے لئے ایک عام سی صبح رہی ہوگی لیکن اس کے لئے وہ زندگی کا سب سے نازک دن تھا۔ 23 سال کی عائشہ گھر سے نکلی اور سابرمتی ریور فرنٹ پر جاکر بیٹھ گئی۔ اپنا ایک مختصر ویڈیو بنایا، ماں باپ کو…
-

بارک لنا فی رجب و شعبان
محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو…
-

سیاست اور تجارت کامیل ایک خوفناک کھیل!
سازشی نظریات اور آزادئ اظہار کے سہارے سے انتہا پسند سیاستدان اور غیر تحقیق شدہ مواد یا مصنوعات کو بیچنے والوں کی ایک بڑی تعداد صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہتی ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس میں قائم میریمیک کالج کی خاتون لیکچرار زو شیرمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی شے کی قیمت…
-

کسان تحریک حکومت کے گلے کی ہڈی بنتی جا رہی ہے!
اب حکومت کسانوں کے ساتھ اپوزیشن رہنماؤں کی یکجہتی کو دیکھ کر گھبرائی ہوئی ہے۔ اسی لیے وہ الزام پر الزام لگا رہی ہے کہ اپوزیشن رہنما کسانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ سہیل انجم متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک رفتہ رفتہ ایک بڑی اور ملک گیر تحریک کی شکل اختیار کرتی…
-

مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرانے کی تیاری، بی جے پی کی فتح کا بلیو پرنٹ تیار!
اس وقت ملک میں بی جے پی دو سطح پر کام کر رہی ہے، پہلا یہ کہ مسلمانوں کے خلاف اکثریت کو صف بند کرنا دوسرا مسلم ووٹ کی تقسیم کروا کر اسے بےاثر کر دینا ۔ م ۔ افضل کیا مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرائی جائے گی؟ یہ سوال موجودہ تناظرمیں بہت…