Category: رمضان کریم
-

مدارس بند مت کرنا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ایک زمانہ تھا جب مرکزی حکومت مرکزی مدرسہ بورڈ بنانے کے لیے مصر تھی، اور اس نے پورے ہندوستان سے ایک ہزار سے زائد علماء کی میٹنگ بلائی تھی، اس وقت حضرت امیر شریعت مفکر اسلام مولانا محمد ولی رحمانی دامت برکاتہم، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور دوسری…
-

واٹس ایپ کا جال!
محمد عرفان ندیم اصل کہانی کی طرف ہم بعد میں آئیں گے پہلے آپ اصل تناظر جان لیں، واٹس ایپ کی نئی پالیسی متعارف ہو چکی ہے اور دنیا بھر میں اس پالیسی پر گفتگو جاری ہے۔ پالیسی کا خلاصہ یہ ہے کہ واٹس ایپ آپ کے ڈیٹا تک رسائی اور اسے شیئر کرنے کی…
-

علم و تقوی اور سادگی کا نام رفعت
محب اللہ قاسمی ایک ضخیم مسودہ سامنے ٹیبل پر تھا، جسے برائے تبصرہ و نظر ثانی بھیجنا تھا۔اسے لفافے میں رکھا اور اس پر ’ بہ خدمت ڈاکٹر محمد رفعت‘ لکھا اور سوچنے لگا:یہ رفعت کون ہیں؟ جہاں بار بار الگ الگ مسودے بھیجے جاتے ہیں اور وہاں سے کچھ ہی دنوں میں لال قلم…
-

ایمان و عمل کا امتزاج ہی اندھیرے سے اجالے کا سفر ہے
ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے اپنے رب اور اس کے رسولوں کے حکم سے سرتابی کی‘‘۔ یہ آیت اللہ تبارک و تعالیٰ کے باغی اور طاغی بندوں کے ساتھ ساتھ ان حاملین ایمان سے بھی خطاب کرتی ہے کہ جو عمل سے بے نیاز ہوکراپنے ایمانی دعویٰ …
-

رام مندر کی بنیادیں کیوں لرز رہی ہیں؟
معصوم مرادآبادی یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر جس ’ عظیم الشان‘ رام مندر کی تعمیر ہورہی ہے ، اس کا خمیر ظلم اور ناانصافی سے تیار ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی تعمیرمیں ایسی دشواریاں حائل ہورہی ہیں ، جن کا تصور بھی…
-

قاسم سلیمانی
عبد المعید مدنی علیگ قاسم سلیمانی حقیقت بھی اور افسانہ بھی۔ وہ قم کے آقاؤں کے لیے جو بھی تھے لیکن شرق اوسط کے لئے افسانہ تھے ۔ افسانے میں آگ نہیں لگتی لیکن دھواں چاروں طرف پھیل جاتا ہے موت برحق ہے سبکو آنی ہے ۔ اس پر سب کو انا للہ پڑھنا چاہیے…
-

سعودی – قطر تعلقات: قریب آئے تو شکوے بھی دور ہونے لگے
ثناء اللہ صادق تیمی ایک گھر کے افراد باہم منہ پھلائے بیٹھے ہوں تو ویسے بھی اچھا نہیں لگتا اور اگر کبھی غلط فہمی اس حد تک پہنچ جائے کہ ایک کو دوسرے سے سازش کا ڈر ستانے لگے تو یہ اور زیادہ خطرناک صورت حال ہوجاتی ہے۔ جون 2017 میں قطر اور سعودی عرب…
-

اِیْگَلْ اکیڈمی: انگلش زبان سیکھنے کا بہترین پلیٹ فارم
امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی موجودہ دور گلوبلائزیشن کا دور ہے، کچھ بھی زمان ومكان کی قید وبند میں نہیں رہا ،اب ہر چیز عالمی ہو گئی ، اسی گلوبلائزیشن کا نتیجہ ہے کہ انگلش زبان جو ایک مخصوص دنیا کی زبان تھی، اب عالمی زبان ہوگئی ، کیا مشرق ومغرب، کیا شمال وجنوب؟ ہر طرف…
-

سینٹ انتخابات کا گورکھ دھندہ
حلیم عادل شیخ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ سینٹ کے ممبران کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے قومی وصوبائی اسمبلی کے ذریعے ہوتا ہے ، چاروں صوبوں کے صوبائی کوٹے سے آنے والے سینیٹرز اپنے اپنے صوبائی اسمبلی کے ارکان کے کوٹے سے منتخب ہوتے ہیں ،جبکہ فاٹا کے سینیٹرز کا انتخاب کچھ اس…
-

فارغین مدارس کی علمی ، ادبی و صحافتی خدمات
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی اکثر و بیشتر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جن کے دم سے اردو زندہ ہے۔ باد مخالف کے باوجود اردو ترویج و اشاعت، ترقی و تنوع میں کسی بھی دوسری زبان سے پیچھے نہیں ہے۔ اس میں اہل مدارس یا یونیورسٹیوں کے شعبہ اردو کا کیا…