Category: تصاویر
-
سہ روزہ بین الاقوامی سیرت نبوی سیمینار میں مولانا عمر عابدین قاسمی مدنی نظامت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے
-
دیوبند اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار معاویہ علی جیت کے بعد عمران مسعودکے ساتھ پوز دیتے ہوئے
دیوبند اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار معاویہ علی جیت کے بعد عمران مسعودکے ساتھ پوز دیتے ہوئے (فوٹو:ملت ٹائمز)
-
میرٹھ میں مولانا محمود مدنی کی جمعیت کے زیر اہتمام منعقد ہ حصول انصاف کانفرنس میں مولانا سید ارشد مدنی کی شرکت
میرٹھ میں مولانا محمود مدنی کی جمعیت کے زیر اہتمام منعقد ہ حصول انصاف کا نفرنس میں مولانا سید ارشد مدنی کی شرکت ،عوام سے خطاب ۔(فوٹو:ملت ٹائمز)
-
مشہور ادیبہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین سہ روزہ قومی خواتین کنونشن میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے۔
مشہور ادیبہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین سہ روزہ قومی خواتین کنونشن میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے۔
-
ڈاکٹر محمد اجمل قاسمی مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کے ہاتھوں جحۃ الااسلام مولانا محمد قاسم ناناتوی ایوارڈ سے سرفراز
ڈاکٹر محمد اجمل قاسمی مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کے ہاتھوں جحۃ الااسلام مولانا محمد قاسم ناناتوی ایوارڈ سے سرفراز (ملت ٹائمز)
-
دارالعلوم دیوبند کے استاذ مولانا توقیر احمد قاسمی یوم جمہوریہ کے موقع پر جالندھر میں ایک اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے
-
ایزی کمپویٹر انسٹی ٹیوٹ کے جشن جمہوریہ پروگرام سے شمس تبریز قاسمی خطاب کرتے ہوئے
-
26 جنوری 1952 کی ایک یادگار تصویر جس میں آپ پریڈ کو کناٹ پلس نئی دہلی سے گذرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں ۔
-
مولانا سید نظام الدین انٹر نیشنل سیمینار سے مدبر اسلام حضرت مولانا رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ خطاب کرتے ہوئے
-
مولانا سید نظام الدین انٹر نیشنل سیمینار سے معروف صحافی ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قاسمی سینئر سب ایڈیٹر روزنامہ انقلاب خطا ب کرتے ہوئے