Category: تصاویر
-
دادری کے بسہاڑا گاؤں میں محمد اخلاق کے قاتل روین عرف روبن کی گذشتہ منگل کو جیل میں موت ہوگئی
دادری کے بسہاڑا گاؤں میں محمد اخلاق کے قاتل روین عرف روبن کی گذشتہ منگل کو جیل میں موت ہوگئی جس کے بعد دادری میں پھر حالات کشیدہ نظر آرہے ہیں ،گاؤں والوں جیل انتظامیہ پر قتل کا الزام عائد کیا ہے اور جیلر کو برخاست کرنے کا مطالبہ ہورہاہے ۔(ملت ٹائمز)
-
مدرسہ معہدالطیب نبی کریم میں ششماہی امتحان کے موقع پر تقسیم انعام کا ایک انعام منظر
-
پروفیسر اختر الواسع صاحب کے مولانا آزاد یونیورسیٹی جودھپور میں وی سی منتخب ہونے پر شمس تبریز قاسمی گلدستہ پیش کرکے مبارکباد دیتے ہوئے
-
معروف صحافی جناب قاسم سید چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں دہلی اردواکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ برائے صحافت سے سرفراز(ملت ٹائمز)
معروف صحافی جناب قاسم سید چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں دہلی اردواکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ برائے صحافت سے سرفراز(ملت ٹائمز) تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں
-
ملت ٹائمز کے منیجنگ ایڈیٹر جناب ایف آئی فیضی خصوصی اعزاز سے سرفراز
ملت ٹائمز کے منیجنگ ایڈیٹر جناب ایف آئی فیضی سانجھی وراثت پروگرام میں ساوتری فاؤنڈیشن اور فگمینٹ فلمس کی جانب سے خصوصی اعزاز سے سرفراز
-
ایرانی شاہ کے حرم کی نایاب تصاویر
اُنیسویں صدی کے ایرانی فرمانروا ناصر الدین شاہ قاجار کی 80 سے بھی زائد بیویاں تھیں۔ اس بادشاہ کے حرم میں موجود ملکاؤں اور شہزادیوں کی تصاویر کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اس وقت خوبصورتی کے معنی آج سے کس قدر مختلف تھے۔ (بشکریہ ڈی ڈبلیو)
-
معروف ادیب وافسانہ نگار پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب وائس چانسلر مولانامظہر الحق عربی وفارسی یونیورسیٹی دہلی میں ایک تقریب کے دوران ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ۔
-
بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریزقاسمی کا اعزاز
بہار اردو اکیڈمی کے کل ہند صحافتی سیمینار میں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کو مومنٹو اور سند توصیف پیش کرتے ہوئے قومی تنظیم پٹنہ کے چیف ایڈیٹر ایس ایم اشرف فرید ،بہار اردو اکیڈمی کے چیرمین جناب مشتاق احمد نوری اور وائس چیرمین جناب سلطان اختر
-
اے آئی یو ڈی ایف کے صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل قاسمی ایک انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج پر نماز ادافرماتے ہوئے ۔
اے آئی یو ڈی ایف کے صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل قاسمی ایک انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج پر نماز ادافرماتے ہوئے ۔
-
شمس تبریز قاسمی 24 مارچ ؍2016 کو سپول بہار میں رشد وہدایت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی 24 مارچ ؍2016 کو سپول بہار میں رشد وہدایت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے (فوٹو:محمد آفاق)