Category: تصاویر
-
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار کے زیر اہتمام منعقدہ قومی سیمینار میں ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کو شال کو اوڑھاکر اعزاز بخشتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ اسلامیات کے صدر پروفیسر اقتدار احمد خان ،ودیگر (تصویر:پرویز صدیقی)
-
محمد سیف اسٹدی میٹ کی اسٹوڈینٹ ایڈوائزر محترمہ شویتا سنگھ سے اسٹڈی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ کی سرٹیفیکٹ حاصل کرتے ہوئے
دہلی پبلک اسکول متھراروڈ نئی دہلی میں دسویں کلاس کے طالب محمد سیف عالم نے نمایاں کارکردگی کامظاہر ہ کرتے ہوئے اسٹدی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ میں انہوں نے دہلی۔ این سی آر میں سیکینڈ رینک حاصل کیا ہے جس کے بعد وہ 75 فیصد اسکالر شپ حاصل کرنے کے حقد ار ہوگئے ہیں،اسٹڈی میٹ اکیڈمک…
-
جشن ریختہ کی ایک ایسی تصویر جس کا آپ نے تصور نہیں کیا ہوگا
جشن ریختہ 2017 میں ہر طرف شور شرابہ اور ہنگامہ تھا ،کوئی سیلفی لے رہاتھا ،کوئی دوستوں کے ساتھ تصویر یں بنارہاتھا،کوئی غزل گوئی میں مصروف تھا ،کوئی نغمہ سن کر مدہوش ہورہاتھا،زائرین اردو میلے کا لطف لے رہے تھے،عاشق ومعشوق ہاتھ میں ہاتھ ڈالے دنیا سے بالکل بے خبر تھے ، اس دوران ایک…
-
ویلنٹائن ڈے کے خاتمہ کے لئے اتحاد ایجوکیشنل گروپ کی جانب سے پیغامِ حیا تقریب کا انعقاد
-
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی حیدرآباد نے صدر جمہوریہ مسٹر پرنب مکرجی سے راشٹرپتی نیلائم میں ملاقات کرکے اپنی تصانیف ’’اردو میڈیا کل آج کل‘‘ اور ’’سچ تو مگر کہنے دو‘‘ پیش کی۔
-
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب اغلاط العوام کے انگریزی ترجمہ کا اجراءکرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ جناب حامد انصاری
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب اغلاط العوام کے انگریزی ترجمہ کا اجراءکرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ جناب حامد انصاری ساتھ میں بائیں سے مولانا بدرالدین اجمل (ایم پی لوک سبھا) کتاب کے مترجم مولانا توقیر احمد قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) مولانا حفظ الرحمن قاسمی ، مفتی محمد اللہ خلیلی قاسمی دائیں سے…
-
مولانامحمد رابع حسنی ندوی صاحب مسلسل پانچویں مرتبہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
مولانامحمد رابع حسنی ندوی صاحب مسلسل پانچویں مرتبہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
-
سابق کرکٹر اور ایم پی کیرتی آزاد کی اہلیہ ہیں پونم آزادبی جے پی کو چھوڑ عام آدمی پارٹی میں ہوئیں شامل ہوئیں
سابق کرکٹر اور ایم پی کیرتی آزاد کی اہلیہ ہیں پونم آزادبی جے پی کو چھوڑ عام آدمی پارٹی میں ہوئیں شامل ہوئیں
-
ایوان غالب میں تحفظ خواتین اصلاح معاشرہ کانفرنس جاری ،مسلم پرنسل لاء بورڈکی دستخطی مہم میں خواتین سے حصہ لینے کی اپیل
-
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی (ڈائریکٹر رحیق گلوبل اسکول، فوری مترجم امام حرم مکہ مکرمہ) کی نئی کتاب حج اور عمرہ کیسے کریں’’ کی رسم اجراء کا خوبصورت منظر