دہلی پبلک اسکول متھراروڈ نئی دہلی میں دسویں کلاس کے طالب محمد سیف عالم نے نمایاں کارکردگی کامظاہر ہ کرتے ہوئے اسٹدی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ میں انہوں نے دہلی۔ این سی آر میں سیکینڈ رینک حاصل کیا ہے جس کے بعد وہ 75 فیصد اسکالر شپ حاصل کرنے کے حقد ار ہوگئے ہیں،اسٹڈی میٹ اکیڈمک دہلی ۔این سی آر کا نمبر ون کوچنگ سینٹر ہے جو مشہور انگریزی اخبار روزنامہ ہندوستان ٹائمز کے زیر اہتمام چلتاہے ۔
زیر نظر تصویر میں محمد سیف عالم کو اسٹدی میٹ کی اسٹوڈینٹ ایڈوائزر محترمہ شویتا سنگھ سے اسٹڈی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ کی سرٹیفیکٹ حاصل کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے،واضح رہے کہ محمد سیف عالم مشہور اسکالر اور تاج میڈیا کمپنی کے ڈائریکٹر جناب محمدتوحید عالم کے بیٹے ہیں ۔