Tag: محمد سیف کو اسٹدی میٹ کی اسٹوڈینٹ ایڈوائزر محترمہ شویتا سنگھ سے اسٹڈی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ کی سرٹیفیکٹ حاصل کرتے ہوئے
-
محمد سیف اسٹدی میٹ کی اسٹوڈینٹ ایڈوائزر محترمہ شویتا سنگھ سے اسٹڈی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ کی سرٹیفیکٹ حاصل کرتے ہوئے
دہلی پبلک اسکول متھراروڈ نئی دہلی میں دسویں کلاس کے طالب محمد سیف عالم نے نمایاں کارکردگی کامظاہر ہ کرتے ہوئے اسٹدی میٹ اکیڈمک ٹیسٹ میں انہوں نے دہلی۔ این سی آر میں سیکینڈ رینک حاصل کیا ہے جس کے بعد وہ 75 فیصد اسکالر شپ حاصل کرنے کے حقد ار ہوگئے ہیں،اسٹڈی میٹ اکیڈمک…