Category: تصاویر
-
صدر ایردوان کی جانب سے استنبول میں ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺴﻠﻄﺎﻥ ﻳﺎﻭﻭﺯ ﺳﻠﻴﻢ میں 40 دن مسلسل نماز فجر میں حاضر رہنے والے ہر ترک اور غیر ترک بچوں میں سائیکلیں تقسیم
-
معروف صحافی جناب ڈاکٹر عبد القادر شمس سینئر سب ایڈیٹر روزنامہ راشٹریہ سہار ا اسٹار نیوز ٹوڈے کی جانب سے جسٹس سہیل اعجاز صدیقی کے ہاتھو ں ایوارڈ برائے صحافت حاصل کرتے ہوئے
-
پدم شری بپن باترا کامعروف ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان نے خیر مقدم کیا
بغیر کسی سرکاری تنخواہ یا اجرت کے اپنے حوصلے سے آگ زنی کے شکار لوگوں کی زندگی بچانے کا ریکارڈ بنانے والے مغربی بنگال کے بپن باترا کو ملک کے چوتھے وقار سویلن ایوارڈ پدم شری ملنے کے موقع پر کل ان کا یہاں پیس کمیٹی اور فورم فارآرٹی آئی ایکٹ کی جانب سے خیر…
-
معروف ادیبہ ڈاکٹر مہر افروز قومی سادھنا ادبی ایوارڈ برائے خواتین 2017 سے سرفراز(ملت ٹائمز)
Mehar Afroz
-
معروف ادیبہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین وزیر اعلی کے ہاتھوں اشاعی رقم کے چیک سے سرفراز
واضح رہے کہ ڈاکٹر زرگا ریاسمین کا شمار ہندوستان کے نمایاں تنقید نگار اور ادیبوں میں ہوتاہے ،آپ معروف شاعر مرحوم کیف عظیم آبادی کی صاحبزادی ہیں،آپ کی متعدد کتابیں چھپ چکی ہیں،فی الحال پٹنہ یونیورسیٹی میں آپ لکچررہیں اور بہار اردو اکیڈمی سمیت کئی اداروں میں آپ بطور ممبر اردو کے فروغ کیلئے سرگرم…
-
ڈاکٹر زرنگاریاسمین دو روزہ یو. جی. سی. قومی سمینار گرو گوبند سنگھ کالج میں مقالہ پیش کرتے ہوئے
-
بہار کی مرکزی درس گاہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کے استاذ مولانا محمد صدر عالم قاسمی کی کتاب ’’اسلام کا قانون طلاق عقل کی نظرمیں‘‘ کی رونمائی کرتے ہوئے ملت ٹائمز کے ایڈیٹر مفتی شمس تبریز قاسمی
-
اسلامک فقہ اکیڈمی کے 26 ویں فقہی سمینار کی سرگرمیاں تصاویر کی زبانی
-
شہر اجین میں منعقد ہونے والے اسلامک فقہ اکیڈمی کے 26 ویں سمینار میں ایران کے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر عبد القادرعارفی اکیڈمی کے رفیق مولانا امتیاز احمد قاسمی کی مرتب کردہ کتاب ’’بین مذاہب مذاکرات‘‘ کا رسم اجراء کرتے ہوئے
-
شہر اجین میں منعقد ہونے والے اسلامک فقہ اکیڈمی کے 26 ویں سمینار میں حضرت مولاناعبد اللہ معروفی استاذ تخص فی الحدیث دارالعلوم دیوبند اکیڈمی کے رفیق مفتی احمد نادر القاسمی کی مرتب کردہ کتاب ’’اسلام میں معذروں اور بوڑھوں کے حقوق ‘‘کا رسم اجراء کرتے ہوئے