Category: تصاویر
-
نفرت اور بھیڑ کے ذریعہ قتل کے خلاف ہندوستان کے چودہ شہروں میں ایک ساتھ ہوئے احتجاج کی تصاویر
نئی دہلی، کولکتہ، الہ آباد، چندی گڑھ، جے پور، پٹنہ، حیدرآباد، بنگلور، ممبئی، لکھنو¿، کوچی، تروی ونت پورم سمیت 14 شہروں میں احتجاج کا اہتمام کیا گیا ،جبکہ 29 جون کو لندن، ٹورنٹو اور بوسٹن میں اسی طرح کا احتجاج کیا جائے کچھ اہم تصاویر ملاحظہ فرمائیں
-
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان فنکاروں کے ساتھ ایک افطار پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے :دیکھیئے تصاویر
-
اپنی زندگی کی پہلی سنچری لگانے والے پاکستانی کھلاڑی” فخرزماں“ نے پیج پر ہی سجدہ شکر اداکیا:دیکھیئے تصویر
اپنی زندگی کی پہلی سنچری لگانے والے پاکستانی کھلاڑی” فخرزماں“ نے پیج پر ہی سجدہ شکر اداکیا:دیکھیئے تصویر
-
چین نے کچھ اس انداز کی سڑکیں بنائی ہیں :دیکھیئے تصاویر
-
جامعہ ام القری ایکہوا پورنیہ میں حفاظ طلبہ کی دستاربندی کا ایک دلکش منظر
-
البشر سوشل سرکل کی جانب سے ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان ’سماجی خدمتگار‘ایوارڈ سے سرفراز
کولکاتا(ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) جمعرات کی شام کولکاتا کی مشہور مسلم بستی بیل گچھیا میں البشر سوشل سرکل کی جانب سے شہر کی جانی مانی سماجی کارکن ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان کو ان کے سماجی کاموں کے اعتراف میں ’’سماجی خدمتگار ایوارڈ2017‘‘سے سرفراز کیا گیا۔نازیہ الہی خان کو یہ ایوارڈ بیل گچھیا امن کمیٹی کے صدر…
-
افریقی ملک گیمبیا کے صدر اداما بیرو امریکہ ۔عرب سربراہ کانفرنس میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران سوگئے ،سوشل میڈیا پر تصویر وائیرل
افریقی ملک گیمبیا کے صدر اداما بیرو امریکہ ۔عرب سربراہ کانفرنس میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران سوگئے ،سوشل میڈیا پر تصویر وائیرل مکمل خبر کیلئے یہاں کلک کریں
-
جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی سابق نائب صدراور مشہور اسٹوڈینٹ لیڈر شہلا رشیدنے دارالعلوم کا معائنہ کیا ،فیس بک پر شیئر کی تصویر
دیوبند:جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی سابق نائب صدراور مشہور اسٹوڈینٹ لیڈر شہلا رشیدنے دارالعلوم کا معائنہ کیا اور شعبہ خوشخطی کے پاس تصویر لیکر فیس بک پر انہوں نے دوستوں اور فلوورس کے ساتھ شیئر کیا
-
شب برات میں دہلی کی سڑکوں اور قبرستان کا یہ منظر:دیکھئے کچھ عجیب و غریب تصاویر
-
مولانا توقیر احمدقاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب ” اغلا ط العوام “ کا انگریزی ترجمہ کرنے کے عوض مرکز المعارف ممبئی کی جانب سے خصوصی رقم سے سرفراز