Category: عرب ممالک
-

متحدہ عرب امارات نے بھی تسلیم کرلیا اسرائیل کا وجود۔ امریکا کی ثالثی میں تاریخی امن معاہدہ
اس کے تحت اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے بعض علاقوں پر اپنی خود مختاری کے نفاذ کے منصوبے سے دستبردار ہوجائے گا دبئی (ملت ٹائمز) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات تاریخی امن معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ تاریخی معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پایا…
-

لبنان: تباہ کن زوردار دھماکے سے لرز اٹھا بیروت ، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں متعدد تباہ کن زور دار دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں بیسیوں عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق منگل کی شام یہ دھماکے بیروت کے شمال میں بیس کلومیٹر دور واقع بندرگاہ کے علاقے میں ہوئے ہیں ۔…
-

مطافِ کعبہ میں تنہا دعا کرنے والی دنیا کی خوش قسمت خاتون
ایسے منفرد واقعات حضرت آدم علیہ السلام کے روئے زمین پر آنے کے بعد شاذ ہی رونما ہوئے ہیں کہ کسی مومن نے تنہا کعبۃ اللہ کا طواف کیا ہوگا اور اس کے سائے میں اس طرح تنہائی میں عبادت کی ہوگی کورونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر اس مرتبہ حج کے ایّام میں…
-

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازعید الاضحیٰ ادا، دنیا کے کئی خطوں میں محتاط طریقے سے منائی گئی عید
ترکی کی راجدھانی استنبول میں 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔ اس موقع پر اسلام کی حقیقی سر بلندی، مسلمانوں کی ترقی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی میں نمازِ…
-

مکہ مکرمہ: اس مرتبہ خطبۂ حج اردو میں بھی نشر ہوگا: شیخ عبد الرحمن السدیس
الحرمین الشریفین کے امور کی ذمہ دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے خطبۂ حج دس عالمی زبانوں میں نشر ہوگا سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا…
-

سعودی عرب: ریاض کے صحرا میں لاپتہ شہری کی حالتِ سجدہ میں روح پرواز
ریاض: سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ذویحی حمود العجالین نامی شہری کی لاش صوبہ ریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ اس ٹیم کی امدادی کارروائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہیں سعودی عرب میں گذشتہ تین روز سے لاپتہ ایک شہری صوبہ الریاض میں واقع ایک…
-

4 ذو الحجہ سے عازمین حج کے استقبال کے انتظامات مکمل
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے رواں سال کے لیے عازمین حج کے استقبال کا مرکز تیار کر لیا ہے اور ساتھ ہی چار ذو الحجہ سے آٹھ ذو الحجہ تک ان کی سکونت کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ عازمین حج کے استقبال کا مرکز حرم شریف…
-

کرونا وائرس : یو اے ای میں عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت
دبئی: (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور شہریوں اور مکینوں کو عید الفطر کی طرح عید الاضحیٰ کی نماز بھی اپنے گھروں ہی میں ادا کرنے کی…
-

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ تیار
دبئی: (ملت ٹائمز) اس وقت جزیرہ نما عرب پر انتباہی بینرز لہرا رہے ہیں جہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے برکہ میں چار ری ایکٹروں میں سے پہلے میں فیول راڈز بھر دئیے ہیں۔ یہ عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ ہے۔ تقریباً 388 میل مغرب میں سعودی عرب کنگ عبد العزیز…
-

سعودی عرب : حج سے قبل چنیدہ عازمین 7یوم کے لیے اپنی اقامت گاہوں کے گوشۂ تنہائی میں!
الریاض: (العربیہ ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کی ہدایت پر اس مرتبہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے چنیدہ عازمین نے کرونا وائرس کی وَبا سے بچنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں سات یوم کی لازمی تنہائی اختیار کر لی ہے۔ وزارتِ حج وعمرہ نے اتوار کو ایک ٹویٹ…