Category: عرب ممالک
-

متحدہ عرب امارات: مریخ پر مشن روانہ کرنے والا پہلا عرب ملک
شیخ المکتوم نے کہا کہ امارات کے لئے یہ فخر کا لمحہ ہے، مشن نے روشن اور بہتر مستقبل کی امید جگائی ہے۔ جاپان کے خلائی مرکز سے روانہ ہونے والے اماراتی مریخ مشن کا کاونٹ ڈاؤن برج خلیفہ پر دکھایا گیا۔ ٹوکیو – دبئی: متحدہ عرب امارات (یواے ای) مریخ پرغیرانسانی مشن بھیجنے والا…
-

امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارت سونپ دیئے
امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ہفتے کے روز اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیئے ہیں۔ کویت: امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ہفتے کے روز اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیے ہیں ۔ کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کونا کے…
-

ننھی سعودی خطاط کا خواب ’غلاف کعبہ کی خطاطی‘
سعودی عرب کی ایک گیارہ سالہ بچی نے خوبصورت عربی رسم الخط میں غیرمعمولی مہارت حاصل کرکے فن خطاطی کے حوالے سے اپنی مہارت اور شوق کا ثبوت دیا ہے۔ ننھی خطاط ریمان عسیری کی خطاطی کی پینٹنگز بڑے بڑے فن کاروں اور خطاطوں کی تیار کردہ پینٹنگز کی صف میں شامل کی جارہی ہیں…
-

سعودی عرب : 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا گیا !
الریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین شریفین کے بیان میں کہا گیا کہ ‘وزارت حج نے مملکت…
-

عرب ممالک کا بین الاقوامی برادری سے اپیل کہ وہ اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر اور دو ٹوک روّیہ اختیار کرے
عرب ممالک نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بعض علاقوں کے بارے میں اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر طرزِ عمل کا مظاہرہ کیا جائے۔ اردن، مصر، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، مراکش، فلسطین، تیونس، عمان اور کویت کے وزارئے خارجہ نے اسرائیل…
-

سعودی عرب: الاحسا دنیا کا گرم ترین شہر، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے زائد
سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔ پیر کے روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا تھا سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کےگرم ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔ سوموار کے روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے…
-

حج 2020 : عازمین دُکھی، تاجر پریشان، بارہ ارب ڈالر کا نقصان
کورونا وائرس کی سبب امسال حج کے تقریباً منسوخ کردینے کے فیصلے سے جہاں دنیا بھر کے مسلمان غمزدہ ہیں وہیں لاکھوں سعودی تاجر بھی ممکنہ مالی نقصان کے خدشے سے پریشان ہیں۔ حج کو اس سرزمین پر سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔ ہر برس پچیس سے تیس لاکھ کے قریب افراد…
-

حجاج کے انتخاب کا معیار اس سال کیا ہوگا ؟
عازمین میں سعودی عرب میں مقیم غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد 70 فی صد ہوگی اور 30 فی صد سعودی شہری ہوں گے، سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی رجسٹریشن کا شروع سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے سوموار کو اس سال فریضۂ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کے انتخاب کے معیار کا…
-

حجاج کے لئے ماسک پہننا اور سماجی دوری بنائے رکھنا لازمی، حج ضابطوں کا اعلان
حقیقت تو یہ ہے کہ کورونا وائرس نے زندگی کے ہر شعبہ کو بری طرح متاثر کیا ہے یہاں تک کے عبادت کو بھی نہیں بخشا۔ کورونا وبا کے پیش نظر سعودی حکومت نے پہلے ہی یہ اعلان کر دیا ہے کہ اس سال بیرون ممالک سے کوئی بھی شخص حج کرنے نہیں آئے گا…
-

لیلک احمد الصفدی : سعودی عرب کی پہلی خاتون وائس چانسلر
سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک احمد الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح…