Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب کا ایک اوراہم قدم، شاہی محافظ دستے میں خواتین کی شمولیت
سعودی خواتین کئی عشروں تک فوج میں خدمات انجام دینے سے قاصر تھیں اور وہ گاڑی بھی نہیں چلا سکتی تھیں،وہ ولی کی اجازت کے بغیر آزادانہ نقل وحرکت بھی نہیں کرسکتی تھیں سعودی عرب نے ایک اور تاریخی اصلاحی قدم اٹھایاہے۔اس اصلاحی قدم کےتحت اب سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں…
-

فلسطینی اراضی کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی: سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور وادی اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون اور اس حوالے سے سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہوگی سعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید…
-

کورونا انفیکشن: یو اے ای اور سعودی عرب 20 محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل
فہرست میں اسرائیل نے 751 پوائنٹ حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کو 700 پوائنٹ حاصل ہوئے ہیں جب کہ سعودی عرب کو 657 پوائنٹ ملے ہیں۔ کورونا وبا نے پوری دنیا کو ایک طرح سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ لیکن کچھ ممالک ایسے ضرور ہیں…
-

رواں برس سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والوں کو ہی ملے گی حج کی اجازت، باہر سے آنے پر رہے گی پابندی
مکہ مکرمہ: (ملت ٹائمز) سال 2020 میں حج کی ادائیگی کو لیکر سعودی عرب نے اپنا آخری اور حتمی فیصلہ سنادیاہے اور فیصلہ یہ ہے کہ اس سال صرف سعودی عرب میں رہنے والے ہی حج کرسکتے ہیں ۔ باہر سے کسی کو بھی حج کیلئے آنے نہیں دیا جائے گا ۔ سعودی عرب کے…
-

چین اور نیپال کے ساتھ شدید تناؤ کے درمیان او آئی سی نے دیا بھارت کو بڑا جھٹکا، کشمیر مسئلہ پر ہنگامی اجلاس کا انعقاد
ریاض: (ملت ٹائمز) تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے آج پیر کے روز جموں و کشمیر کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کیاتھا ۔ یہ میٹنگ رابطہ گروپ نے منعقد کی تھی جسے 1994 میں جموں و کشمیر کے معاملے پر او آئی سی نے تشکیل دیاتھا۔ پاکستان ایک طویل عرصے…
-

سعودی عرب ميں وبا کے باوجود کرفيو کا خاتمہ
ریاض : سعودی عرب نے کوئی تین ماہ کی پابندیوں کے بعد ملک گیر کرفیو اٹھا لیا ہے۔ اتوار کو سینما اور حجام کی دکانوں کو کاروبار دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ مکہ کی مساجد میں بھی اب با جماعت نماز کی اجازت ہے۔ تاہم سعودی عرب میں ابھی کورونا وائرس کے کیسز میں…
-

شہر تبوک میں بغیر ستون کے سب سے بڑے گنبد والی مسجد
مسجد کے بیرونی صحن کا رقبہ 20 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کا ہے۔ 380 گاڑیوں کے لیے پارکنگ کا انتظام ہے جبکہ خارجی صحن سبزہ زاروں سے آراستہ ہیں۔ سعودی عرب کے شہر تبوک میں بغیر ستون کے سب سے بڑے گنبد والی جامع مسجد میں پہلی بار جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔…
-

مکہ المکرمہ کی تمام مساجد اتوار سے نمازوں کے لیے کھل جائیں گی
سعودی عرب میں نئے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقررہ حفاظتی و احتیاطی اقدامات کے باعث 90 دن کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ کی 1560 مساجد آئندہ اتوار کو نماز فجر سے کھول دی جائیں گی۔ العربیہ نیٹ کے مطابق وزارت اسلامی امور مکہ مکرمہ شاخ نے مکہ مکرمہ کی عام…
-

اس سال حج موقوف رکھنے کا فیصلہ کسی بھی وقت متوقع
گلف نیوز نے برطانوی نشریاتی ادارے فائنانشل ٹائمز کا حوالے سے امکانات اور اندیشے کا جائزہ لیتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی حکام اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج موقوف رکھنے پر غور کر رہے ہیں ریاض: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے اس سال حج موقوف رکھنے کا…
-

اسرائیل، فلسطینی ریاست کے مقبوضہ علاقے خالی کرے: او آئی سی
گزشتہ روز اسلامی تعاون تنظیم ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا ورچویل اجلاس ہوا جس میں غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے اقدامات اور اس کے مضمرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں…