Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب: عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین افسران تعینات
سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل کے تجرمان ڈاکٹر ماجد الدسیمانی نے بتایا کی ویژن 2030 کے اہداف کے تحت پراسیکیوشن کے شعبے میں پچاس سے زاید خواتین کو تعینات کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی ہدایت پر عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین انویسٹی گیشن افسران…
-

رواں سال حج کا انعقاد، عازمین کیلئے بڑی خبر آگئی
ریاض: وزارت مذہبی امور کے ذرایع کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سے متعلق فیصلہ 15؍جون تک متوقع ہے ، حج کے حوالے سے تجاویز پرغور جاری ہے، جس میں حج کوٹہ 80 فیصد کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کوٹہ 80 فیصد کم ہونے کا امکان ہے ،…
-

لاک ڈاؤن: سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی مفت توسیع، ریل خدمات کی بحالی کا اعلان
جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے قومی ادارہ معلومات کے تعاون سے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں موجود سیاحوں کے سیاحتی (ٹورسٹ) ویزوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے، اس کے لئے کسی قسم کی رقم…
-

مکہ المکرمہ کے علاوہ پورے سعودی عرب میں کرفیو کے اوقات میں نرمی کا اعلان ’’سعودی عرب کی تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے 31 مئی سے کھل جائیں گی ‘‘
’’مسجد الحرام میں جمعہ اور باجماعت نمازیں احتیاطی تدابیر کے ساتھ جاری رہیں گی۔‘‘ دبئی: سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ذمے دار ذرائع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں صحت کے شعبے سے متعلق حکام کی سفارشات کی بنیاد پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات میں نرمی کی…
-

عالمی وبا کورونا کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید کے بڑے اجتماعات منعقد نہیں ہوئے، مسجد حرام میں عید کے موقع پر چند ہی نمازی
سعودی عرب ، عراق اور اردن سمیت بعض ممالک نے عید الفطر کے موقع پر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ رکھا گیا۔ دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مرتبہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے حکومتوں کی عاید کردہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں عیدالفطر بالکل…
-

عید کے موقع پر بھی اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک دیا اسرائیل عید کے دن بھی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھے ہوا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک…
-

سعودی عرب نے عالمی وبا کورونا پر قابو پانے کے لئے تاریخی اور جرأت مندانہ اقدامات کیے: امام کعبہ
الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کورونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے، جس کے نتیجے میں ملک کو کورونا کی وجہ سے آنے والی تباہی سے بچالیا گیا۔ الریاض: امام کعبہ اور مسجد حرام کے خطیب الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل…
-

سعودی عرب: عید الفطر کی نماز کے عوامی اجتماعات پر پابندی، تکبیرات کی اجازت
جمعہ کی شام عرب ممالک میں سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ماہ صیام کے 30 روزے مکمل کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے عید الفطر کی نماز کے لیے عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کی ہے…
-

کورونا وائرس کے سائے میں مسجد حرام میں ختم قرآن
کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب احتیاطی اقدامات اور حفاظتی اقدام کی نیت سے نمازیوں کی تعداد کو نہایت کم کر دینے کے بیچ ختم قرآن کے موقع پر معمول سے یکسر مختلف منظر دکھائی دیا ریاض: گزشتہ برس تک کافی عرصے سے یہ معمول تھا کہ رمضان مبارک میں مسجد حرام کے…
-

کورونا : ترکی نے فلسطین کو کی طبی سازو سامان کی امداد
ترکی کے تل ابیب سفارتخانے کے عہدیداروں کی جانب سے ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل سے یہ سازو سامان 5 مئی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پہنچایا گیا ترکی کی نئی قسم کی کوروناوائرس کے خلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں روانہ کردہ طبی سازو سامان غزہ پہنچ گیا ہے۔ کرم ابوسلیم…