Category: عرب ممالک
-

رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کی جراثیم کش مواد سے تطہیر
اس موقع پر ڈاکٹر السدیس نے خدماتی انتظامیہ کے ساتھ حرمین شریفین میں تمام احتیاطی اقدامات اور تطہیر کے منصوبوں کے علاوہ رمضان کے آخری عشرے کے سلسلے میں تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔ حرمین شریفین کے امور کے سربراہ عام ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے رمضان مبارک کے آخری عشرے کے لیے مسجد حرام کے…
-

کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کو معاشی نقصان، بجٹ اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ
ریاض: (ملت ٹائمز) دنیا کا مالدار ترین اور سب سے زیادہ تیل برآمد کرنے والا ملک سعودی عرب ان دنوں شدید پریشان ہے ۔ معاشی خسارے سے دوچارہے اور وہ تاریخی طور پر تیل کی کم قیمت سے مقابلہ کررہا ہے۔ سعودی عرب کو ان حالات کا سامنا کورونا وائرس کی وجہ سے کرناپڑا ہے…
-

نماز تراویح کے دوران مسجد حرام میں جسمانی دوری پر کیسے عمل کیا جا رہا ہے؟
حرمین پریزیڈنسی کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمان بن عبدالعزیز السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین میں تراویح کے بجائے صرف عشاء کی نماز ادا کی جائے گی جب کہ تراویح کے بجائے تہجد کی نماز ادا کی جائے گی۔ ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے ‘حرمین…
-

بھارت میں مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کے خلاف کویت کے وزیر خارجہ کو کونسل آف منسٹرز کا خط، سخت کاروائی کا مطالبہ
ریاض/ سعودی عرب: (محفوظ احمد) کووڈ 19 وائرس نے پوری دینا کو اس وقت اپنی زد میں لے رکھا ہے۔ اس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد لاکھوں کو تجاوز کر چکی ہے۔ پوری دنیا اس وقت اس سے بے حال ہے اور ابھی تک اس کے پاس سوائے احتیاطی تدابیر کے کوئی مستقل…
-

سعودی عرب: کوڑے کی سزا کے بعد کمسن مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا بھی ختم
شاہی فرمان کے مطابق کم عمری میں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کی پھانسی کی سزا کو زیادہ سے زیادہ 10 سال کی سزا میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس کی میعاد مجرمین ’بچوں کے حراستی مراکز‘ میں گزاریں گے۔ ریاض: اقوام متحدہ کے کنونشن برائے حقوق اطفال پر دستخط کے بعد اب سعودی…
-

سعودی عرب: کرونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ
ریاض : سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں اب اس مہلک وَبا کا شکار افراد کی تعداد 17522 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے اتوار کو بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا…
-

سعودی عرب: مکہ مکرمہ کے سوا، مملکت کے تمام علاقوں میں کرفیو میں جزوی نرمی
خبروں کے مطابق کرفیو کے اوقات میں نرمی کے دوران صحت کے قواعد و ضوابط کے ساتھ بعض اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی ممکن ہو سکے گی۔ اس کا مقصد سعودی شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کے لیے نرمی پیدا کرنا ہے سعودی عرب کے فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا کے سبب شہریوں اور…
-

کورونا : سعودیہ 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دنیا کے 18ممالک میں کم وبیش 10لاکھ روزہ داروں کو افطار کرانے کے لیے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز ال الشیخ نے شاہ سلمان…
-

سعودی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا دیا حکم
ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کوڑوں کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے، حکم نامے کے مطابق یہ اقدام شاہ سلمان…
-

کورونا کے پھیلاؤ کےلیے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا قابل مذمت ہے، بھارتی حکومت مسلمانوں کو عالمی قوانین کے مطابق حقوق اور تحفظ فراہم کرے، او آئی سی کا مطالبہ
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرانے اور نفرت انگیزی کا نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ او آئی سی کے انڈی پینڈنٹ پرمیننٹ ہیومن رائٹس کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ…