Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ، 83 فیصدی غیر سعودی شہری !
سعودی عرب میں اب تک گنجان آباد علاقوں میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس سامنے آئے ہیں۔ان میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں مزدور طبقہ زیادہ تعداد میں رہ رہا ہے ۔ الریاض: (العربیہ ڈاٹ نیٹ) شروع میں سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ نہیں تھی لیکن اب سعودی عرب…
-

مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم کا ارتکاب کرنے والے عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے: سعودی عالم دین
ریاض: سعودی اسکالر عابدی زہرانی نے تجویز پیش کی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم میں ملوث عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے۔ ایک ٹویٹ میں سعودی کے عالم دین عابدی زہرانی نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں لاکھوں ہندوستانیوں کی میزبانی کرتی ہیں ، جن میں…
-

کورونا: تراویح اور نمازِ عید گھروں میں ادا کی جائے: سعودی مفتی اعظم
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ رواں برس کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار…
-

کورونا، سعودی حکومت کا ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام نہ کرنے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کوویڈ 19 کے پیش نظر رمضان میں مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب تک کورونا…
-

سعودی عرب میں 24 گھنٹے کرفیو کا اعلان
ریاض ، سعودی: (محفوظ احمد) وزارت داخلہ کے ایک ذمہ دار نے وضاحت کی کہ کورونا وائرس کے تئیں سعودی عرب نے اپنی کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے ، محکمۂ صحت کی طرف سے کی جانے والی احتیاطی تدابیر کو مستحکم بنانے اور یہاں کے لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے وزارت داخلہ…
-

سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد 2039 ہو گئی: وزارت صحت
وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والے تین افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 151 مقامی افراد ہیں جنہیں دوسرے لوگوں کے ذریعے یہ بیماری لاحق ہوئی ہے۔ سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان محمد العبدال العالی نے بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کے مزید 154…
-

مسلمانوں کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کو طواف کیلئے کھول دیا گیا
ریاض: سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرم شریف میں مطاف کے حصے میں عوام کو طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا، انتظامیہ کی جانب سے طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا…
-

کورونا: سعودی عرب عسکری اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کا حوثی باغیوں نے خیر مقدم کیا
کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرسعودی عرب کی قیادت والے عسکری اتحاد کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کا حوثی باغیوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں سعودی قیادت والے عسکری اتحاد کی طرف سے یمن…
-

مسلمان ممالک عوامی اجتماعات: باجماعت اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، سپریم کونسل جامعہ الازہر مصر
اسلام آباد: کورونا وائرس کی عالمی وباکے پیش نظر مصر کی ممتاز جامعہ الازہر کے علما کی سپریم کونسل نے مصدقہ طبی معلومات اور انسانی زندگی کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…
-

جمال خاشقجی قتل کیس: ترکی نے 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی
ترکی نے اکتوبر سنہ 2018 میں استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے 20 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ڈپٹی انٹیلیجنس چیف احمد اسیری اور سابق شاہی مشیر سعود القحطانی پر قتل کے لیے اکسانے کی فردِ جرم عائد…