Category: عرب ممالک
-
داعش کی شکست کے بعد عراق کے پہلے پارلیمانی انتخابات میں صرف 32 فیصد ہوئی ووٹنگ ،48 گھنٹہ بعد آئے گا نتیجہ
گذشتہ چار پہلے ہوئے پارلیمانی انتخابات میں 62 فیصد پولنگ ہوئی تھی ۔العربیہ نے بھی اپنی رپوٹ میں لکھاہے کہ عراق میں آج الیکشن کا دن ہونے کے بعد عام دنوں جیسا ماحول تھا ،عوام پولنگ بوتھوں پر زیاد ہ نظر نہیں آئی اور نہ ہی ووٹنگ کے تئیں ان میں کوئی جو ش وجذبہ…
-
نوری المالکی اور سلیم الجبوری کا پارلیمانی انتخابات کے نتائج میں گڑ بڑ پر انتباہ
بغداد(ایجنسیاں) عراق کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوری المالکی نے ہفتے کے روز ملک میں ہونے والے تاریخی پارلیمانی انتخابات میں سب سے پہلے ووٹ ڈالا ہے۔انھوں نے بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں ووٹ ڈالنے کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اگر برقی آلات ( الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں )…
-
ریاض پر حوثیوں کا ایک اور میزائل حملہ ،معاشی اہداف کو بنایاگیاتھا نشانہ
ریاض(ایجنسیاں) یمن سے داغا جانا والا بیلسٹک میزائل سعودی فضائیہ نے بدھ کے روز فضا ہی میں تباہ کر دیا جس دارلحکومت ریاض ایک مرتبہ پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ کہ بدھ کے روز دارلحکومت ریاض میں یکے بعد دیگرے چار زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔حوثیوں کے سرکاری…
-
یمن کے صدارتی محل پر سعودی اتحاد کا حملہ ۔6 افراد ہلاک
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے دار الحکومت صنعا میں واقع حوثی باغیوں کے زیر قبضہ صدارتی محل پر فضائی حملہ کیا جس سے 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فورسز نے اپنے عسکری اتحاد کے ساتھ مل کر یمن کے صدارتی محل پر فضائی بمباری کی جس…
-
سعودی عرب کی مراکش کو یقین دہانی ،دونوں ملک ملکر ایرانی مداخلت کو بنائیں گے ناکام
عودی حکومت اور عوام مراکش کو ایران کی طرف سے لاحق خطرات میں رباط کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب برادر ملک مراکش کی سلامتی، وحدت اور استحکام پر آنچ نہیں آنے دے گا۔ ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم نے…
-
لیبیا میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر خودکش حملہ ، 11 افراد ہلاک
لیبیا کے حکام نے بتایا ہے کہ متعدد مسلح حملہ آوروں نے بدھ کو لیکشن کمیشن کے صدر دفاتر پر دھاوا بولا تھا اور ان میں دو خود کش بمبار تھے۔حملے کے بعد مسلح جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا طرابل(ایجنسیاں) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں الیکشن کمیشن کے صدر…
-
کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام ادبی تقریب کا انعقاد۔محمد شاہد خاں کی دو کتابوں کا اجرا
دوحہ(پریس ریلیز) کاروان اردو قطر کے زیراہتمام گذشتہ دنوں دوحہ کے معروف ہوٹل گرانڈ پیلیس قطر میں ایک علمی اور ادبی تقریب کاانعقاد عمل میں آیا جس میں کاروان اردو قطر کے جنرل سکریٹری محمد شاہد خاں ندوی کی دو کتابوں کا اجرا بھی عمل میں آیا،اس موقع پر ایک شعری نشست بھی منعقد ہوئی…
-
فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں یا منہ بند رکھیں۔پہلے بھی امن کے کئی مواقع یہ گنواچکے ہیں: محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے یہودی تنظیموں کے رہنماؤں کو یہ بھی بتایا کہ فلسطین کا معاملہ سعودی عرب اور اس کے عوام کی ترجیحات میں فی الوقت شامل نہیں ہے کیوں کہ ان کا ملک خطے میں ایرانی اثر و رسوخ جیسے اہم امور سے نمٹنے میں مشغول ہے۔ (مقبوضہ بیت المقدس/ریاض) اسرائیل کے چینل…