Category: ہندوستان
-

بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب کیلئے 21 جماعتوں کو مدعو کیا گیا
نئی دہلی: کانگریس نے 7 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہوئی اور 30 جنوری کو جموں وکشمیر کے سری نگر میں ہونے والی بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے 21 ہم خیال جماعتوں کے لیڈروں کو مدعو کیا ہے .کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے مختلف پارٹیوں…
-

جمعیۃ علماء ہند کا چونتیسواں اجلاس عام سے متعلق دہلی ولونی کے ائمہ مساجد کی میٹنگ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا خصوصی خطاب
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں اجلاس کے اغراض ومقاصد اور منظر، پس منظر پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے تفصیل سے روشنی ڈالی، اس میں دہلی اور لونی حلقہ کے تین سو ائمہ مساجد اور جمعیۃ…
-

جوشی مٹھ کی طرح علی گڑھ کے مکانات میں بھی دراڑیں، لوگوں میں دہشت، بلدیہ کی ٹیم کرے گی جانچ
علی گڑھ: اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ شہر کے سینکڑوں مکانات اور دیگر عمارتوں میں دراڑیں پڑنے کے بعد اسے ‘ڈوبتا شہر’ قرار دیا گیا ہے اور ملک بھر میں اس کے حوالہ سے ہلچل پائی جاتی ہے۔ دریں اثنا، یوپی کے علی گڑھ شہر میں بھی جوشی مٹھ کی طرح مکانات میں دراڑیں پائی گئی…
-

مالیگاؤں دھماکہ کے ملزم کرنل پروہت کی وکیل کو بامبے ہائی کورٹ میں جج بنانے کی سفارش، کالجیم نے بھیجے 9 ججوں کے نام
نئی دہلی: سپریم کورٹ کالجیم نے منگل یعنی 10 جنوری کو منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران منی پور، کرناٹک، بامبے اور گجرات ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کے لئے ناموں کی سفارش کی ہے۔ اس فہرست میں پرانے ناموں کی دوبارہ سفارش کی گئی ہے، جن میں نیلا گوکھلے کا نام بھی شامل…
-

پی ایف آئی کنکشن معاملہ: عبداللہ سعود انصاری کو ملی ضمانت
نئی دہلی: (ذاکر حسین) کشمیری فوٹو جرنلسٹ منان گلزار دار کے بعد اے پی سی آر کو اب پھر ایک کامیابی ملی ہے۔ حکومت ہند کی جانب سے کالعدم تنظیم پی ایف آئی سے مبینہ کنکشن کی بنیاد پر 30 ستمبر سے جیل میں بند عبداللہ سعود انصاری کی این آئی اے کے خصوصی جج…
-

منافرت کے دور دورہ میں ہمیں مذہب سے اوپر اٹھ کر انسانیت کے فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے: شاہی امام مولانا نیاز احمد احمد قاسمی
احمد آباد: گزشتہ دنوں ملک کے مشہور شہر احمد آباد گجرات میں ” ای کھوپکر ڈاٹ کام ” کے زیرِ اہتمام ” انٹر نیشنل کانفرنس” چانکیہ ہال جیو راج پارک ” میں منعقد ہوئی، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے مختلف مذاھب کے نمائندے حاضر ہوئے اور موضوع کی مناسبت سے اظہار خیال کرتے…
-

مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ پر لگا چوری کا الزام، علی پور دوار کورٹ میں کی خودسپردگی
مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ نشیتھ پرمانک نے 2009 کے چوری کے ایک معاملے میں آج مغربی بنگال کے علی پور دوار ضلع کی ایک کورٹ میں خودسپردگی کی۔ گزشتہ سال نومبر میں علی پور دوار ڈسٹرکٹ تھرڈ کورٹ نے 2009 میں علی پوار دوار میں دو زیورات کی دکانوں میں چوری میں…
-

آسام شہریت معاملہ: سپریم کورٹ کی 5 رکنی بنچ نے 2 رکنی بنچ کے 13 سوالات کو ایک سوال میں ضم کر دیا
نئی دہلی: آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ نے 1951 کے آسام شہریت ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو چیلنچ کرنے والی پیٹشن پر سماعت کی، سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکلاء نے 14 نکات عدالت کے سامنے رکھے، وکلاء کی بحث سننے کے بعد بنچ نے معاملہ کی سماعت 14فروری تک…
-

جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے نئے کلینڈر ” تقویم الامام البخاری” کی رسم رونمائی
نئی دہلی: بہارکی معروف اور عظیم دینی درسگاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی ضلع سپول کے سالانہ کلینڈر’’تقویم الامام البخاری‘‘ کی رسم رونمائی امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا کے جامعہ نگر دہلی میں واقع آفس میں ہوئی۔ اس موقع پر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے باحث مفتی احمد نادر القاسمی، جامعۃ القاسم کے…
-

نیشنل جمبوری مقابلے میں جمعیۃ یوتھ کلب نے 17میں سے 9 ایوارڈس جیتے
جمعیۃ یوتھ کلب کی 183 رکنی ٹیم نے حصہ لیا ، تین ایوارڈ س گائیڈس ( لڑکیوں) کے نام صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے مبارک باد دی جے پور – دہلی : پالی ضلع کے روہٹ میں 18ویں قومی اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمبوری کے مختلف مقابلوں میں بڑی دلیری سے مقابلہ…