Category: ہندوستان
-

نتن گڈکری کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دفتر میں ایک گھنٹہ کے درمیان دو مرتبہ آیا فون، پولیس الرٹ
مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں نتن گڈکری کے دفتر میں دو مرتبہ فون کر انھیں مارنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس کے بعد پولیس الرٹ ہو گئی ہے اور تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا…
-

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں دہشت
شملہ: ہماچل پردیش میں سنیچر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.2 تھی۔ زلزلہ ہماچل پردیش میں دھرم شالہ سے 22 کلومیٹر مشرق میں صبح 5:17 پر آیا۔ تاہم اس زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع…
-

علمائے کرام و مبلغین کو ’حوزہ نیوز ایجنسی‘ سے ،منسلک ہونے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزۃ المہدی العلمیہ حیدر آباد آندھرا پردیش میں جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) کی جانب سے ابنائے جامعہ کے لئے سہ روزہ مبلغین سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان، ایران، عراق اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں فریضہ تبلیغ ادا کر رہے مبلغین نے شرکت کی۔ حوزہ نیوز ایجنسی اردو…
-

پھر دہلی میں حکومت کے انتخاب کی کیا ضرورت؟ مرکز-دہلی سروس تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کا سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت کرنے والی آئینی بنچ…
-

کنجھاولا معاملہ میں مرکزی وزارت داخلہ کی سخت کارروائی، ڈیوٹی پر تعینات سبھی پولیس اہلکار معطل
دہلی کے کنجھاولا قتل معاملہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے دہلی پولیس کے تین پی سی آر وین اور دو پکیٹ میں ڈیوٹی پر تعینات سبھی اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ یہ جانکاری اعلیٰ افسران کی طرف سے دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاپروائی…
-

جے ڈی یو کے سابق صدر شرد یادو کا انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
نئی دہلی : اس وقت کی بڑی خبر سیاسی گلیارے سے آرہی ہے ۔ سابق مرکزی وزیر اور قدآور لیڈر شرد یادو کا انتقال ہوگیا ہے ۔ شرد یادو کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سبھاشنی یادو نے بھی کی ہے ۔ جانکاری کے مطابق شرد یادو کا انتقال ایک اسپتال میں علاج کے…
-

مودی حکومت نے ختم کیا ” حج کا وی آئی پی کوٹہ“
نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے حج کے لیے وی آئی پی کوٹہ ختم کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بدھ کو کہا کہ حکومت نے اعلیٰ آئینی عہدوں اور اقلیتی امور کی وزارت میں موجود لوگوں کے حج کوٹہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں…
-

فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ انگلش ڈپلوما کورس میں داخلے کے لیئے تاریخوں کا اعلان
مرکز المعارف سے ملحق اداروں کے لیئے 9 اور 11 فروری کو داخلہ امتحان دیوبند میں، آن لائن فارم بھرنے کی سہولت ممبئی: (پریس ریلیز) : فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹر یچر(ڈی ای ایل ایل) کورس کے لیئے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے. آج ایک…
-

بی جے پی لیڈر رشوت لیتے کیمرے میں قید، کانگریس نے جاری کی ویڈیو
بھوپال: مدھیہ پردیش کانگریس نے آج ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ آگرمالوا ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک مقامی لیڈر پانچ لاکھ روپے کی رشوت لے رہا ہے۔ ریاستی کانگریس کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے تقریباً 50 سیکنڈ کا…
-

نشیلی چائے پلا کر 120 سے زائد خواتین کی عصمت تار تار کرنے والے ‘جلیبی بابا’ کو سنائی گئی 14 سال قید کی سزا
ہریانہ واقع ٹوہانا کے مشہور عصمت دری و فحش ویڈیو معاملہ میں فتح آباد فاسٹ ٹریک کورٹ نے جلیبی بابا عرف امر پوری کو نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں 14 سال، عصمت دری کے دیگر معاملوں میں 7-7 سال، اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ…