Category: ہندوستان
-

جھارکھنڈ: بی جے پی رکن اسمبلی پر ‘بی ڈی او’ کے ساتھ مار پیٹ کا الزام، ایف آئی آر درج
پلاموں ضلع واقع مناتو بلاک کے بلاک ڈیولپمنٹ افسر (بی ڈی او) نے پانکی کے بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر ششی بھوشن پرساد مہتا اور ان کے حامیوں پر مار پیٹ اور ان کی رہائش میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ یہ معاملہ تقریباً ڈیڑھ ماہ پرانا ہے،…
-

بنگلہ دیش کی جدو جہد آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: شیخ حسینہ
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اٹوٹ اور قریبی رشتوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی جدو جہدآزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور اسی لئے انہیں ہربار ہندوستان آکر بہت…
-

جموں و کشمیر میں کل جماعتی میٹنگ: چیف الیکٹورل آفیسر نے سیاسی پارٹیوں کے خدشات کو دور کیا
نئی دہلی: جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹی میٹنگ کے بعد لیڈران نے کہا کہ غیر مستقل باشندوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی۔ انہوں نے بتایا کہ چیف الیکٹورل آفیسر نے واضح کیا کہ 25…
-

اساتذہ قوم و ملک کے معمار ہیں: انیس الرحمن قاسمی آل انڈیاملی کونسل کے ذریعہ اساتذہ کو توصیفی سند دی گئی
پٹنہ: (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل کے زیراہتمام یوم اساتذہ کی مناسبت ایک پروقارتقریب اساتذہ کی عزت افزائی اوران کے تدریسی خدمات کے اعتراف میں منعقدکی گئی۔اس اہم تقریب کی صدارت ملی کونسل کے قومی نائب صدرمولاناانیس الرحمن قاسمی کی۔جب کہ مہمان خصوصی کے طورپروزیرقانون حکومت بہارجناب ڈاکٹرشمیم احمد،،ڈاکٹرشکیل احمدسابق مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ، جناب…
-

دینی مدارس کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام تحفظ مدارس اجلاس میں مدرسوں کے تعاون کے لیے کمیٹی تشکیل، ایک ہیلپ لائن جاری کرنے کا اعلان
نئی دہلی: آزاد مدارس بالخصوص یوپی کے مدارس کو درپیش چیلنج کے تناظر میں، آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی میں’ تحفظِ مدارس‘ کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دارالعلوم دیوبند ، ندوۃ العلما لکھنو،مظاہر علوم سہارن پورسمیت یوپی کے دو سو سے زائد مدارس کے مہتمم و…
-

یوپی میں مدارس کا سروے: جمعیۃ علما ہند کے اجلاس میں حکومتی فیصلے کی مخالفت
نئی دہلی: یوپی حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری مدارس کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے خلاف دہلی میں جمعیۃ علما ہند کے سربراہ محمود مدنی کی سربراہی میں ‘اجلاس تحفظ مدارس’ منعقد ہوا۔ اجلاس میں یوپی میں 150 سے زیادہ مدرسوں کے مہتمم شریک ہوئے۔ جمعیۃ علما ہند کے سربراہ…
-

ہوائی اڈوں سے سی آئی ایس ایف کے 3 ہزار سے زیادہ عہدے ختم کرکے آر ایس ایس کے صدر دفتر پر کی گئی تعیناتی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سی آئی ایس ایف (سینٹرل انڈسٹریل سکورٹی فورس) کی خدمات میں اہم تبدیلی انجام دیتے ہوئے ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے اس فورس کے تین ہزار سے زیادہ عہدوں کو ختم کر دیا ہے۔ ان ہوائی اڈوں کی حفاظت کی ذمہ داری اب نجی محافظوں کو سونپی گئی ہے۔…
-

اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتحاد کیلئے نتیش کریں گے کوشش ، جے ڈی یو نے دیا اختیار
پٹنہ : جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے آج قومی کونسل کی میٹنگ میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے قومی سطح پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی کوشش کرنے کیلئے اختیار دیاہے…
-

کانگریس اپنا محاسبہ کرے!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کانگریس اس ملک کی سب سے بڑی پرانی سیاسی پارٹی ہے ، اس نے اپنے وجود کے ایک سو چوتیس پینتیس سال پورے کر لئے ، ان سوسوا سو برسوں میں اس نے بہت سے نشیب وفراز…
-

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ کا متنازعہ بیان، شبانہ اعظمی، جاوید اختر، نصیرالدین شاہ کو بتایا ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ کا ’سلیپر ایجنٹ‘
بلقیس بانو کا اجتماعی عصمت دری کرنے والے 11 گنہگاروں کی جیل سے رِہائی کے خلاف کئی لوگوں نے آواز اٹھائی ہے۔ گزشتہ دنوں مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی بلقیس کے قصورواروں کی رِہائی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اب مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے شبانہ اعظمی کو ان کے…