Category: ہندوستان
-

بلقیس بانو معاملہ کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف 134 سابق افسرشاہوں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط
بلقیس بانو معاملہ میں 134 سابق افسرشاہوں نے چیف جسٹس یو یو للت کے نام کھلا خط لکھ کر تمام 11 مجرموں کو واپس جیل میں قید کرنے کی درخواست کی ہے نئی دہلی: اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور ملک بھر سے…
-

عظیم عالم دین، محقق، سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا عمری کا سانحہ ارتحال، ملک و ملت اور علم و تحقیق کا عظیم خسارہ: صدر مشاورت جناب نوید حامد
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے معروف عالم دین، عظیم اسلامی محقق، سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا جلال الدین عمری کے سانحہ ارتحال کو ملک و ملت اور علم و تحقیق کا عظیم خسارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال سے ایسا بڑا خلا پیدا…
-

مولانا سید جلال الدین عمری کی وفات علمی دنیا کا بڑا خسارہ: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) مولانا سید جلال الدین عمری کا ابھی 26 اگست 2022 ، پونے نو بجے شب انتقال ہوگیا _ وہ 88 برس کے تھے _ گزشتہ برس انہیں کورونا ہوگیا تھا _ اس وقت سے کم زوری تھی ، لیکن وہ معمول کی سرگرمیاں انجام دینے لگے تھے _ ایک ہفتہ…
-

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف ملی رہنما اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری کا طویل علالت کے بعد جا معہ نگر کے الشفا ہسپتال میں آج رات کو نو بجے انتقال ہوگیا۔ نماز ہ جنازہ جماعت اسلامی ہند کے احاطہ میں کل بروز سنیچر27 اگست 2022 کو صبح دس…
-

سپریم کورٹ نے 2007 کے نفرت انگیز تقریر کیس میں سی ایم یوگی کے خلاف مقدمہ چلانے کی عرضی کو خارج کر دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2007 کے گورکھپور فسادات کیس کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت مانگنے والی عرضی کو جمعہ کو خارج کر دیا۔ چیف جسٹس این۔ وی رمنا کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے عذرداری خارج کرتے ہوئے کہا کہ…
-

توہین رسالت: حیدرآباد میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی طرف سے پیغمبر اسلامؐ پر توہین آمیز کلمات کہے جانے کے بعد حیدرآباد میں لگاتار احتجاج و مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹی راجا کو گرفتار کر کے جیل بھیجے جانے کے بعد بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری تھا، تاہم سخت…
-

بھارت: فرقہ وارانہ فسادات کے مجرموں کو معافیاں
افتخار گیلانی بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947میں آزادی کے بعد سے پچھلے 75سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 60 ہزار کے قریب فسادات ہوئے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق 2014 سے 2020کے وقفہ کے درمیان 5,417 فسادات ریکارڈ…
-

مسجد نبوی کے قریب نئے منصوبہ کا افتتاح، عمرہ سیزن کے دوران 3 کروڑ زائرین کی میزبانی کا ہدف
مدینہ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبویؐ کے مشرق میں واقع ‘رؤى المدینہ’ منصوبہ کا افتتاح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے سے مدینہ منورہ میں اقامت گاہوں کی گنجائش میں اضافہ ہوگا اورشہر کے ہوٹل عمرہ سیزن کے دوران میں 3 کروڑسے زیادہ زائرین کی میزبانی کر…
-

صدر جمعیۃ علما ہند مولانا ارشد مدنی کی صحت ناساز، دہلی کے اسپتال میں زیرِ علاج
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علما ہند اور صدر المدرسین دار العلوم دیوبند مولانا سید ارشد مدنی کی طبیعت ناساز ہے اور وہ دہلی کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ قومی راجدھانی کے فورٹس (ایسکورٹز) اسپتال میں طبی ماہرین کی ایک ٹیم مولانا ارشد مدنی کی دیکھ بھال کے لئے ہمہ وقت مصروف ہے۔ جمعیۃ کے…
-

دہلی حکومت کو گرانے کے لئے ارکان اسمبلی کو 20-20 کروڑ کی پیشکش، عآپ کا بی جے پی پر الزام
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے گھر پر سی بی آئی کے حالیہ چھاپے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ آج میں اس حکومت کو بے نقاب کروں گا کہ وہ کس طرح ایجنسیوں کے غلط…