Category: ہندوستان
-

بنگلورو: ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش کی تنصیب، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج
ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش کی تنصیب کردی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی ہے۔ ہبلی: ریاست کرناٹک کے ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی پوجا کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ انجمن اسلام تنظیم نے کرناٹک ہائی کورٹ کے…
-

ہبلی کے عیدگاہ میدان میں منایا جائے گا گنیش اتسو، کرناٹک ہائی کورٹ نے دیر رات گئے سماعت کے دوران سنایا فیصلہ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز ضلع ہبلی میں واقع عیدگاہ میدان میں کچھ شرائط کے ساتھ گنیش چترتھی کا تہوار منانے کی اجازت دے دی۔ دیر رات سنائے گئے اس فیصلہ میں ہائی کورٹ نے ہبلی کے عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی منانے کے لیے دھارواڑ بلدیاتی ادارہ کی طرف سے دی…
-

مراد آباد: گھروں میں باجماعت نماز کے خلاف داخل ایف آئی آر پولیس جانچ کے بعد خارج، ماحول خراب کرنے کی کوشش ناکام
بزرگوں کی قربانی سے ملک تو آزاد ہو گیا مگر کچھ لوگ ابھی ایسے ہیں جو فرقہ پرستی اور مذہبی دشمنی کے غلام ہیں اور آئے دن ایسی شرپسندی کو انجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے پرامن ماحول زہر آلودہ ہوجاتا ہے۔ ایسے نفرت کے غلاموں و سوداگروں کی وجہ سے ملک کی سب…
-

بنگلورو: عیدگاہ میدان میں نہیں ہوگا ‘گنیش اُتسو’، سپریم کورٹ کا فیصلہ
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو واقع عیدگاہ میدان کو لے کر جاری تنازعہ میں اس وقت مسلم فریق نے عارضی طور پر اطمینان کی سانس لی، جب سپریم کورٹ نے وہاں ‘گنیش اُتسو’ منائے جانے کی اجازت کو کینسل کر دیا۔ سپریم کورٹ کی سہ رکنی بنچ نے کہا کہ بنگلورو کے چامراجپیٹ عیدگاہ میں ‘گنیش…
-

بابری مسجد کے انہدام سے متعلق یوپی حکومت کے خلاف دائر تمام درخواستوں کو سپریم کورٹ نے بند کردیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نےسال 1992 میں اجودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کو روکنے میں اتر پردیش حکومت اور اس کے کئی عہدیداروں پر ناکامی کا الزام لگانے والی توہین عدالت سے متعلق تمام درخواستوں کو منگل کے روز بند کردیا۔ جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی والی بنچ نے رام جنم بھومی بابری…
-

نابالغ کو زندہ جلانا درندگی، قصوروار کو سخت سزا ملے، جھارکھنڈ کی انکیتا کے قتل پر اویسی کا بیان
حیدرآباد: جھارکھنڈ کے دُمکا ضلع میں یکطرفہ پیار کے سبب نابالغ لڑکی انکیتا سنگھ کو زندہ جلاکر قتل کرنے کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے۔ اس ضمن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ نابالغ کو زندہ جلانا درندگی ہے۔ اس طرح کی حرکت ناقابل برداشت ہے۔ انہوں…
-

دہلی کے ایل جی پر 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کا الزام، عآپ اراکین اسمبلی نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ
عآپ رکن اسمبلی درگیش پاٹھک نے پیر کے روز دہلی اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر کھادی گرامودیوگ کے سربراہ ہونے کے دوران 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔ اس معاملے میں عآپ اراکین اسمبلی آج پوری…
-

مجلس تحقیقات شرعیہ ندوۃ العلماء کے تحت ’ وصیت کے شرعی اور قانونی پہلو‘ پر مذاکرہ کا انعقاد مولاناعتیق احمدبستوی، مولانا ڈاکٹر نصراللہ ندوی اور دیگر علماء اور وکلاء کا اظہارخیال
ندوۃ العلماء کے علمی وتحقیقی شعبہ مجلس تحقیقات شرعیہ کی جانب سے ہرماہ مسلم فیملی لالکچرسیریزکے تحت کسی شرعی اور قانونی موضوع پر علمی مذاکرہ کاانعقادہوتاہے،اسی سلسلہ کابارہواں مذاکرہ ’وصیت : شرعی اورقانونی نقطہ نظر‘کے موضوع پر مولانا حیدرحسن خان ٹونکی لکچرہال منعقدہوا،جس میں علماء اور وکلاء شریک ہوئے۔ مجلس تحقیقات شرعیہ کے سکریٹری اور…
-

متھرا اسٹیشن سے چوری بچہ بی جے پی کونسلر کے گھر برآمد، 8 افراد گرفتار
اتر پردیش کے متھرا ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ ہفتے 7 ماہ کا ایک بچہ اپنے ماں-باپ کے بغل میں سوتے ہوئے چوری ہو گیا تھا، جو فیروز آباد میں ایک بی جے پی کونسلر کے گھر سے برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بی جے پی لیڈر، اس کے شوہر اور دو ڈاکٹروں سمیت 8 افراد…
-

بلقیس بانو کی عصمت دری کے مجرموں کی رہائی کے خلاف بنگلورو میں شدید احتجاج
بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں طلباء اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ہفتہ کو یہاں فریڈم پارک میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ مجرموں کی رہائی کی مذمت کرتے ہوئے پلے کارڈز لہرا رہے مظاہرین نے الزام لگایا…