Category: ہندوستان
-

لشکر طیبہ کا دہشت گرد نکلا بی جے پی آئی ٹی سیل کا چیف
جموں: جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں اتوار کو دو ہتھیاروں سے لیس دو لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے دہشت گردوں کو گاؤں والوں نے پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس کی جانکاری ایک سینئر پولیس افسر نے دی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) دلباغ…
-

اگنی پتھ اسکیم نوجوانوں اور ملک کے مفاد میں انقلابی اصلاحات کا ذریعہ بنے گی: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ نے بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ، بھانور میں مینوفیکچرنگ کی نئی سہولیات قوم کو وقف کیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو تلنگانہ میں بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ (بی ڈی ایل) کیبھانور یونٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ڈیفنس پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز (ڈی پی ایس یو) کی کئی نئی مینوفیکچرنگ سہولیات…
-

پٹنہ میں انہدامی کارروائی کے خلاف عوام کا مظاہرہ
راجیو نگر کے نیپالی نگر میں انہدامی کارروائی کے دوران پولس اور مقامی لوگوں کے درمیان ہلکی سی جھڑپ بھی ہوئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ 14 بلڈوزر لے کر وہاں پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ تقریباً دو ہزار کی تعداد میں پولیس فورس موجود ہے اور مجسٹریٹ کی نگرانی میں بلڈوزر کے ذریعے مکان کو…
-

بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے کیلئے نئے اسپیکر منتخب
ممبئی: مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان اتوار کے روز اسمبلی میں رو روزہ خصوصی اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن اسپیکر کے عہدے کے لئے انتخاب ہوا، جس میں ایکناتھ شندے دھڑے کے راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوئے۔ نارویکر بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔ ارکان اسمبلی…
-

تمام تفرقہ انگیز مسائل سے اوپر اٹھنا ہوگا: چیف جسٹس آف انڈیا
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا وی رمنا نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان میں اقتدار میں آنے والی کوئی بھی پارٹی یہ مانتی ہے کہ حکومت کا ہر عمل عدالتی منظوری کا مستحق ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں عدلیہ سے ان کے سیاسی موقف پر فیصلہ کرنے کی توقع رکھتی ہیں اور مقاصد…
-

کنہیالا قتل میں بی جے پی اور آر ایس کا ہاتھ: مولانا توقیر رضا خان
بریلی: اتحاد ملت کائونسل کے صدر اور خانوادہ اعلیٰ حضرت کے رکن مولانا توقیر رضا خان نے سنیچر کو بریلی میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے ادے پور کے درزی کنہیا لال کے قتل کےلیے بی جے پی اور آر ایس ایس کو ذمہ دار ٹھہرایا انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے تبصرے کے بعد…
-

اُودے پورمیں کنہیالال قتل واقعہ کیخلاف ہندو تنظیموں کا چھتیس گڑھ بند
رائے پور: چھتیس گڑھ میں ہندو تنظیموں نے راجستھان کے اودے پور میں ایک ہندو درزی کے بہیمانہ قتل کیخلاف ہفتہ کو ریاست گیر بند کی کال کی تھی ۔ خیال رہے کہ ایک مقتول درزی نے نوپور شرما کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ لکھا تھا، جس سے طیش میں آکر دو لوگوں نے…
-

عدالت کی پھٹکار کے بعد نوپورشرما نے کہا – ’ میرے بیان کو توڑ مروڑ پیش کیا گیا ‘
نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے سرزنش کے بعد گستاخ رسول صلعم نوپور شرما نے کہا کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور ان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ نوپور شرما کا کہنا ہے کہ میں نے ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران پیغمبر اسلام کے بارے میں…
-

منی پور میں تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
امپھال: منی پور کے نونی ضلع میں گزشتہ روز مزید 12 لاشیں برآمد ہونے کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں میں 15 علاقائی فوج کے اہلکاروں اور پانچ شہریوں کی شناخت ہو گئی ہے اور 43 دیگر لاپتہ بتائے جا…
-

جے پور، الور اور دوسرے اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروس بند
جے پور: راجستھان کے ادے پور میں کنہیا لال کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جے پور ڈویژن کے جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس پر مزید پابندیاں رہیں گی۔ ڈویژنل کمشنر وکاس سیتارام جی بھلے نے ہفتہ کی شام 5.30 بجے تک…