Category: ہندوستان
-

ادے پور واقعہ کے خلاف گروگرام میں لگے نفرت انگیز نعرے، معاملہ درج
ادے پور قتل معاملہ کو لے کر گروگرام میں بدھ کے روز ایک خاص طبقہ کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے تھے۔ اس معاملے میں ہریانہ پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی طرف سے منعقد ریلی…
-

جے پی نے مجھے وزیر اعلیٰ بنا دیا ہوتا تو ایم وی اے کا وجود ہی نہیں ہوتا: شیو سینا
شیوسینا لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ”کل جو ہوا اس کے بارے میں، میں نے امیت شاہ کو پہلے بھی کہا تھا کہ 2.5 سال (شیو سینا-بی جے پی اتحاد کے دوران) شیو سینا کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہیے۔ اگر انہوں نے یہ کام پہلے کیا ہوتا تو مہا…
-

توہین رسالت: سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو لگائی سخت پھٹکار، کہا – ‘ نوپور شرما کی وجہ سے ملک کا ماحول خراب ہوا’
نئی دہلی: پیغمبر اسلامؐ کی شان میں نازیبا کلمات ادا کرنے والی بی جے پی کی معطل شدہ ترجمان نوپور شرما کو سپریم کورٹ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ادے پور میں جو المناک…
-

رعنا ایوب امریکہ کے سب سے بڑے صحافتی ایوارڈ سے سرفراز
ایوارڈ محمد زبیر، صدیق کپّن ، آصف سلطان اور سچ بولنے پر جیل جانے والوں کے نام وقف ممبئی: واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب کی صدر جین جوڈسن اور امریکہ نیشنل پریس کلب جرنلزم انسٹی ٹیوٹ کے صدر گل کلین نے ہندوستان کی صحافی رعنا ایوب کو ۲۰۲۲کے بین الاقوامی جان ایوبچن ایوارڈ کے لیے…
-

زبیر کو بنگلورو لایا گیا، آج ہائی کورٹ میں عرضی پر سماعت
نئی دہلی: آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی عرضی پر سماعت کےلیے ہائی کورٹ تیار ہوگیا ہے، انہوں نے عرضی میں اپنی گرفتاری اور حراست میں پوچھ تاچھ کو چیلنج کیا ہے۔ ان کے وکیل نے آج ہائی کورٹ میں تعطیل کے دنوں کے جج کی بینچ کے سامنے معاملہ اُٹھایا۔ انہیں یہ…
-

ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، ۱۰؍ جولائی کو عید الاضحی
ممبئی: مرکزی جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی ممبئی، امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن اور اترپردیش کی رویت ہلال کمیٹی سمیت ملک کی دیگر ہلال کمیٹیوں نے ذی الحجہ کے چاند کی رویت کا اعلان کیا ہے۔ کل ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عیدالاضحی ۱۰؍ جولائی کو منائی…
-

اداکارہ سورا بھاسکر کو جان سے مارنے کی دھمکی، ممبئی پولیس نے کیا مقدمہ درج
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سماجی کارکن سورا بھاسکر کو جان سے مارنے کی دھمکی کے بعد ممبئی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایا ”سورا بھاسکر نے شکایت کی ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی کا خط موصول ہوا ہے۔ ورسوا پولیس اسٹیشن میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ…
-

توہین رسالت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور غیر انسانی، بھارتی مسلم رہنما
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت کی رہنما اور معطل ترجمان نوپور شرما کی جانب سے ایک ٹی وی مباحثے میں پیغمبر اسلام کے خلاف مبینہ اہانت آمیز بیانات سے پیدا کشیدہ حالات نے منگل کے روز ایک نیا رخ لے لیا۔ ریاست راجستھان کے اودے پور میں دو مسلم نوجوانوں نے ایک ہندو درزی کو…
-

بہار میں اویسی کو جھٹکا! پارٹی کے 5 ممبران میں سے اختر الایمان کے علاوہ سارے ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل
پٹنہ: بہار میں ایک مرتبہ پھر آر جے ڈی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ دراصل مکیش سہنی کی جماعت کے ارکان اسمبلی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد بی جے پی بہار میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی تھی۔ تاہم بدھ کے روز تیجسوی یادو…
-

مہاراشٹر بحران: شیوسینا نے فلور ٹیسٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں کیا چیلنج، شام 5 بجے ہوگی سماعت
شیوسینا کے چیف وہپ سنیل پربھو نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ درخواست میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی طرف سے ادھو حکومت کو 30 جون کو مہاراشٹر سدن میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے دی گئی ہدایت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر…