Category: ہندوستان
-

ممبئی پریس کلب اور اُردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی
ممبئی پریس کلب، اردوجرنلسٹ ایسوسی ایشن، سوشل گروپس، اردو پتر سنگھ اور دیگر صحافتی اور سوشل گروپوں نے صحافی اور حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی دہلی پولیس کی جانب سے 27 جون کو 2018 کے ٹویٹ کے لیے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ زبیر نے…
-

ادے پور میں بے رحمانہ قتل، ریاست میں 24 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ سروس پر پابندی، دفعہ 144 نافذ
راجستھان کے ادے پور میں درزی کے بہیمانہ قتل کے بعد حکومت نے سخت کارروائی کی ہے۔ امن و امان کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے ادے پور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست بھر میں انٹرنیٹ خدمات 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دی گئی ہیں اور اگلے ایک…
-

قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا قابل مذمت ، افسوس ناک اور غیر اسلامی حرکت ، اودے پور قتل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی مقدس شخصیت کی شان میں گستاخی کرنا ایک سنگین جرم ہے، بی جے پی کی ترجمان و نمائندہ نپور شرما نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان…
-

صحافی محمد زبیر کو چار دنوں کی پولس تحویل میں بھیجا گیا
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو 2018 میں مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ان کے ایک ٹوئٹ کے سلسلے میں چار دن کی تحویل میں دے دیا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی۔ 33…
-

’ سبزیاں ہندو ہوئیں، بکرا مسلماں ہو گیا ‘، محمد زبیر کی گرفتاری پر مہوا موئترا کا ٹوئٹ
ایک خاص مذہب کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں دہلی پولیس کے ذریعہ پیر کے روز گرفتار آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی حمایت میں اپوزیشن کے کئی لیڈران کا بیان سامنے آ چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے بھی اس تعلق سے مرکزی حکومت اور دہلی پولیس…
-

بہار اسمبلی میں اگنی پتھ پر ہنگامہ جاری، اپوزیشن لیڈران کی نعرہ بازی
بہار اسمبلی میں مانسون اجلاس کے تیسرے دن بھی اگنی پتھ اسکیم کو لے کر ہنگامہ جاری رہا۔ اہم اپوزیشن پارٹی آر جے ڈی نے صاف کر دیا ہے کہ وہ اگنی پتھ ایشو کو نہیں چھوڑنے والی۔ منگل کو بہار اسمبلی احاطہ میں داخل ہوتے ہی آر جے ڈی، کانگریس اور سی پی ایم…
-

فکر و عمل کے اتحاد کے ساتھ اجتماعی مسائل کو حل کریں: حضرت نائب امیر شریعت
یوم تاسیس امارت شرعیہ کی مناسبت سے مولانا محمد شمشاد رحمانی و دیگر علماء کرام کا فکر انگیز خطاب پھلواری شریف : امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی تنظیمی میعاد ایک سو ایک سال مکمل ہونے پر مورخہ 26 ؍جون 2022ء کو ایک خصوصی تقریب امیر شریعت مفکرملت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ العالی…
-

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت
نئی دہلی: مہاراشٹر میں تازہ سیاسی بحران سے متعلق تنازعہ پر سپریم کورٹ نے پیر کو باغی شیوسینا ایم ایل ایز کو 12 جولائی تک عبوری راحت دی اور قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ، مرکزی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پاردی…
-

یشونت سنہا کی امیدواری نظریات کی لڑائی ہے: اپوزیشن
نئی دہلی: کانگریس اور دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو صدر کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کے بعد کہا کہ یہ دو افراد کی نہیں بلکہ نظریات کی لڑائی ہے اور پوری اپوزیشن مسٹر سنہا کی حمایت میں کھڑی ہے مسٹر سنہا نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں…
-

علی نگر بیت المال کے ذریعہ اسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد، بچوں کو انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پٹنہ: علی نگر بیت المال، پٹنہ کے ذریعہ مورخہ 26 جون کو علی نگر جامع مسجد میں اسلامی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلے میں 108 بچوں نے فارم جمع کیا تھا ، جس میں 90 بچوں نے مقابلے میں حصہ لیا ۔ بچے خصوصی طور سے علی نگر اور اطراف سے تعلق…