Category: ہندوستان
-

200 سال پرانی مسجد کو ہٹانے کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد تجاویز موصول اسد الدین اویسی نے این ڈی ایم سی سے کی مجوزہ حکم واپس لینے کی اپیل
نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے دہلی کے لوٹینز زون میں واقع سنہری باغ مسجد کو ہٹانے کے لیے شہریوں سے تجاویز مانگی تھیں۔ 200 سال پرانی مسجد کو ہٹانے کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ دراصل، این ڈی ایم سی نے سنہری باغ مسجد کو ورثے…
-

ای وی ایم کے غلط استعمال روکنے کے لئے سیکولر جماعتوں کو مناسب کوشش کرنی ہوں گی: مولانا سجاد نعمانی
ملک کو انڈیا اتحاد سے امیدیں وابستہ ہیں، اکھلیش یادو کی مولانا نعمانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال لکھنؤ:طممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر خیریت دریافت کی۔ اس…
-

دہلی کی تاریخی سنہری مسجد منہدم کرنے کی تیاری!
نئی دہلی: دہلی میں ادیوگ بھون کے سامنے گول چوراہے پر واقع تاریخی سنہری مسجد کو منہدم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم سی نے عوام سے اس حوالہ سے رائے طلب کی ہے۔ این ڈی ایم سی کے چیف ارکیٹیکٹ نے عوامی اطلاع جاری کی ہے۔ کہا…
-

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے وفد نے مرمو سے ملاقات کی
جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ‘وطن کو جانو’ پروگرام کے تحت پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے وفد کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘وطن کو جانو’ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ملک کے فن، ثقافت، تہذیب اور ترقیاتی کاموں…
-

کرناٹک میں ‘حجاب’ سے ہٹ گئی پابندی، کانگریس حکومت نے وعدہ کیا پورا
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسمبلی انتخاب سے قبل کیے گئے ایک ایک اور وعدے کو پورا کیا ہے۔ ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے جمعہ کے روز واضح لفظوں میں کہا کہ ”ہم حجاب…
-

‘پہلوانوں کے احتجاج پر کیا میں پھانسی پر لٹک جاؤں؟’ برج بھوشن کا بیان
لکھنؤ: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات میں برج بھوشن شرن سنگھ کے قریبی سنجے سنگھ کی جیت کے بعد پہلوانوں نے پریس کانفرنس کر کے اپنی مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ جس کے بعد برج بھوشن پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ریو اولمپک میڈلسٹ ریسلر ساکشی ملک نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا…
-

پارلیمنٹ سیکورٹی کی خلاف ورزی کیس میں ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو حراست میں لیا
پارلیمنٹ سیکورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو کرناٹک میں باگل کوٹ سے بدھ کی رات دیر گئے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت سائی کرشن جگلی کے طور پر کی گئی ہے۔ باگل کوٹ کے نوا نگر پولیس اسٹیشن میں دو…
-

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی: کھڑگے کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی مارچ
نئی دہلی: حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے دونوں ایوانوں سے 140 سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی مارچ نکالا۔ ارکان پارلیمنٹ نے یہ مارچ راجیہ سبھا میں رہنما حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے کی سربراہی میں کیا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے ہاتھوں میں ایک بینر تھا…
-

لو جہاد کو ثابت نہیں کرپائیں گے:اویسی
20 دسمبرکو یعنی کل لوک سبھا میں فوجداری قوانین سے متعلق تین بل منظور کیے گئے۔ ان تینوں بلوں پر بحث کے دوران کافی مباحثہ ہوا ۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بھی بل پر بحث کے دوران کچھ…
-

ملک کے سماجی تانے بانے سے چھیڑچھاڑ، ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے لئے ایک بڑا خطرہ نفرت اورتفریق کی یہ سیاست ملک کو ترقی نہیں تباہی کے راستہ پر لے جانے والی ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: ”ملک کے سماجی تانے بانے سے چھیڑچھاڑ ملک کو تباہ کردے گی، اس طرح کی کوئی بھی کوشش ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے، ہندوستان صدیوں سے مختلف مذاہب اورتہذیبوں کا مرکز رہاہے، امن واتحاد، رواداری اس کی روشن روایت رہی ہے مگراب کچھ طاقتیں اقتدارکے زعم میں صدیوں…