Category: ہندوستان
-

بھجن لال نے راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف، دیا کماری اور پریم چند کی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری
جے پور: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں۔ گورنر کلراج مشرا نے جے پور کے البرٹ ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بھجن لال شرما کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ دلچسپ بات ہے کہ آج بھجن لال کی سالگرہ بھی ہے۔ بھجن لال کے ساتھ دو نائب…
-

سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو جھٹکا! شاہی عید گاہ مسجد متھرا کے کورٹ کمشنر سروے پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی: متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی معاملے میں سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو راحت نہیں ملی۔ سپریم کورٹ نے کورٹ کمشنر سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں اب اگلی سماعت 9 جنوری کو ہوگی۔ خیال رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے…
-

متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے آج متھرا…
-

چائے بیچنے والے کا بیٹا بھارتی ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ
نئی دہلی : (جاوید اختر) سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے ملک کی اہم ر یاست مدھیہ پردیش میں شیو راج سنگھ چوہان کی جگہ نئے وزیر اعلیٰ کے طورپر موہن یادو کا انتخاب نہ صرف حیران کن بلکہ پارٹی کے سینیئر لیڈروں کے…
-

لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی، ’ارکان پارلیمنٹ نے ایوان میں کودنے والے لوگوں کو پکڑا، سکیورٹی اہلکار کہاں گئے!؟‘
نئی دہلی: لوک سبھا میں کارروائی کے دوران سامعین گیلری سے دو لوگوں کے اندر کود جانے کے معاملہ کو کانگریس پارٹی نے سنگین مسئلہ قرار دیا ہے۔ پارٹی صدر کھڑگے نے کہا کہ اس معاملہ کی گہرائی سے تحقیقات کی جانی چائیے۔ جبکہ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے ایوان…
-

لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی! اسپیکر برلا نے رپورٹ طلب کی، سامعین گیلری کے پاس جاری کرنے پر پابندی عائد
نئی دہلی: لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی برلا نے تماشائی گیلری کے لیے بنائے گئے پاسوں کے جاری کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ لوک سبھا اور پارلیمنٹ کے حفاظتی…
-

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی شان میں گستاخی کے بعد سوشل میڈیا پر ناراضگی کا بازار گرم!
ہندوتوا ایجنڈا کو عام کرنے والا چینل ‘اوپ انڈیا’ اسلام مخالف نظریات کو پھیلانے اور اسلام پر حملہ کرنے سے کبھی باز نہیں آتا۔ اس چینل کے ساتھ جڑے صحافی بھی اکثر اسلامی تعلیمات اور مسلم شخصیات کے خلاف زہر اگلتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ‘اوپ انڈیا’ کی مدیر نوپور جے. شرما نے بھی ایک…
-

بیٹیوں کو جائیداد میں حصہ دیں، جہیز دینے کی ضرورت نہیں: مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانوں سے اپیل
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جائیداد میں بیٹیوں کا حصہ ادا کریں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کی جانب سے لکھنؤ میں واقع دارالعلوم فرنگی محلی ہال میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے…
-

جے پور: رکن اسمبلی منتخب ہونے کے فوری بعد بی جے پی لیڈر کا نان ویج دکانیں بند کرنے کا اعلان
جے پور: بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی بال مکند اچاریہ نے پیر کو انتخابی نتائج سامنے آنے کے اگلے ہی دن گلابی شہر کو احساس دلایا کہ اب اقتدار تبدیل ہو چکا ہے! شہر میں نان ویج کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان دکانوں کے…
-

چار ریاستوں کے انتخابی نتائج، کون چوکے لگائے گا، کون ہوگا بولڈ؟
نئی دہلی: سال 2024 میں دہلی کے تخت کے لیے ہونے والے انتخابات سے قبل اقتدار کا سیمی فائنل کون جیتے گا، چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا فائنل اسکور کیا ہوگا، کیا وزیر اعظم نریندر مودی کو اگلے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کی اچھی خبریں ملے گی؟ کیا کانگریس لیڈر راہل گاندھی چوکا…