Category: ہندوستان
-

کرکٹ عالمی کپ کے فائنل کے دوران میدان میں داخل ہوا فلسطین حامی، بمباری بند کرنے کی اپیل
احمد آباد: انڈیا کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کو چند لمحوں کے لیے روکنا پڑا، کیونکہ ایک فلسطین حامی میدان میں داخل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری فائنل میچ کے 14ویں اوور کے دوران ایک شخص میدان میں…
-

پولیس کے مطابق ان کاروباروں نے جعلی دستاویزات کے ذریعے اپنی مصنوعات کے لیے حلال سرٹیفیکیشن حاصل کیا۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں جن کاروباروں کا نام لیا گیا ہے ان میں سے ایک چنئی میں واقع حلال انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ ہے۔ حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں شیلیندر کمار شرما نے الزام لگایا ہے کہ یہ کمپنیاں مختلف مصنوعات کے لیے حلال سرٹیفکیٹ جاری کر رہی ہیں۔ اس سرٹیفکیٹ کے ساتھ ریاست کے عوام کے ایمان کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ حلال سرٹیفیکیشن دینے کے بعد اشیاء فروخت کرنے والی نامعلوم کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ان کمپنیوں کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 120B، 153A، 298,384,420,467, 468,471,505 کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ‘جعلی’ حلال سرٹیفیکیشن مبینہ طور پر کاسمیٹکس، ٹوتھ پیسٹ، تیل اور صابن سے لے کر مختلف قسم کی مصنوعات فروخت کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں کئی انجمنوں کو بھی نامزد کیا ہے، جن میں دہلی کی جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ، حلالہ کونسل آف انڈیا اور جمعیۃ علماء ممبئی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 2 ارب مسلمان ہیں جن میں سے تقریباً 40 لاکھ امریکہ میں رہتے ہیں۔ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات امریکہ میں بڑے پیمانے پر فروخت ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں بھی پہنچتی ہیں۔ اب حلال کی مانگ بڑھنے لگی ہے اور ہندوستان میں بھی حلال مصنوعات بڑے پیمانے پر فروخت ہو رہی ہیں۔
لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے کے الزام میں کئی کاروباری اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد یوگی حکومت بھی حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں پر سخت ہو گئی ہے اور ان پر کارروائی کی ہدایت دی…
-

وژن انٹرنیشنل اسکول جیسے ادارے کا قیام وقت کی اہم ضرورت: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
سہرسہ آمد پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر محترم کا والہانہ استقبال سہرسہ، ملک کے موجودہ پس منظر میں جہاں دینی تعلیم کی اہمیت مسلم ہے وہیں ایسے عصری درسگاہوں کی بھی شدت سے ضرورت ہے جہاں دینی و عصری تعلیم کے امتزاج کی رعایت کی جائے ان خیالات کا اظہار عالمی…
-

سپریم کورٹ نے پی ایف آئی پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ آٹھ تنظیموں پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (UAPA) کے تحت پانچ سال کی پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔ جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی پر مشتمل بنچ نے پی ایف آئی…
-

بہار کو ملے ۵۵ مسلم افسران، بی پی ایس سی نے رزلٹ جاری کیا، خالد حیات ٹاپر بنے
پٹنہ: بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے امتحان میں کامیاب ۷۹۹امیدواروں میں ۵۵مسلم امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا تعلق بہار کے مختلف اضلاع سے ہے۔ ان میں دو امیدواروں کا تعلق ضلع گیا سے بھی ہے۔ جنہوں نے بی پی ایس سی امتحان کو کریک کیا ہے۔ امتحان…
-

خواتین کے لیے کریمہ فردوس جیسی لڑکیاں رول ماڈل ہیں: ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) بہار پبلک سروس کمیشن کے 67ویں امتحان میں چندر سین پور رہیکا ضلع مدہوبنی کی باشندہ کریمہ فردوس کی نمایاں کامیابی پر ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی کسی معاشرے کی ترقی و تابانی کا زینہ ہے۔ زمانے کے تعصب اور دنیا کے ظلم و…
-

آندھرا پردیش کے وجے نگرم میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، 8 کی موت، 20 سے زائد زخمی
وجے نگرم: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ آخری اطلاع موصول ہونے تک ریلوے حکام کو پٹری سے اترنے والی بوگیوں کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی تھی۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹرین حادثے میں 8 افراد کی موت ہو گئی اور…
-

کیرالہ بلاسٹ: کوچی کے رہائشی نے لی دھماکے کی ذمہ داری، تھانے میں پولیس کے سامنے خودسپردگی
ترواننت پورم: کیرالہ کے کالامسری میں جمرا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد ہونے والی ایک اہم پیشرفت دوران ایک شخص نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تھانے پہنچ کر پولیس کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) ایم…
-

جیل میں قیدیوں کے ذریعہ راوَن کا پُتلا نذرِ آتش کرنے کی ویڈیو وائرل، 4 افسران معطل
گوا کی کولولے سنٹرل جیل کے چار افسران کو ڈیوٹی میں لاپروائی کا مظاہرہ کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہوئی ہے جس میں جیل کے قیدی راوَن کا پُتلا جلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ جیل انسپکٹر جنرل اوم ویر…
-

جموں و کشمیر: پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران تاریخی قلعہ کے نزدیک 18 دکانیں منہدم
جموں: جموں و کشمیر کی ضلع پونچھ میں حکام نے تاریخی قلعہ کے نزدیک دوران شب انسداد تجاوزات مہم کے دوران غیر قانونی طور تعمیر ایک پٹوار خانے سمیت 18 دکانوں کا منہدم کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں تاریخی قلعے کے نزدیک انتظامیہ نے جمعہ کی شب انسداد تجاوزات مہم شروع کی۔…