Category: مسلم دنیا
-

کویت: مرحوم امیر صباح الاحمد سپردِ خاک، نئے امیر نواف الاحمد الجابر کی حلف برداری
کویت کے سابق امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بعد شیخ نواف الاحمد الصباح کویتی قومی اسمبلی کے سامنے دستوری حلف اٹھانے کے بعد امیر کویت کے منصب پر فائز ہو گئے کویت شہر: کویت کے شیخ نواف الاحمد الصباح بدھ کے روز کویتی قومی اسمبلی کے سامنے دستوری حلف اٹھانے کے…
-

آرمینیا – آذربائیجان جنگ: ایردوآن کا آذربائیجان کی مدد کا اعادہ
انقرہ: آذر بائیجان اور اس کے پڑوسی ملک آرمینیا میں علاحدگی پسندوں کے درمیان ماگورنی قرہ باغ میں لڑائی جاری ہے جس میں دونوں طرف سے بھرپور فوجی طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بارپھر آذر بائیجان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایردوآن…
-

اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا مسلم امہ سے غداری ہے: عالمی علما کانفرنس
غزہ: بین الاقوامی علما اور جید دینی شخصیات نے عرب ممالک کےاسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عالم اسلام اور قضیہ فلسطین کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بین الاقوامی علما کونسل کی فلسطینی شاخ کے زیراہتمام علما کی ایک ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے عرب ممالک اور…
-

کورونا وائرس: فی الحال باجماعت نماز سے گریز یا احتیاط لازم
جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔ جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی کونسل کے سربراہ ایمن ایمن مازیئک نے تجویز دی ہے کہ فی…
-

سعودی عرب کا 4 اکتوبر سے عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
الریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہا کہ ’ان کا ملک حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔ عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعودی وزیر حج وعمرہ نے آئندہ مرحلے…
-

ترکی کی آرمینیا سے لڑائی میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان
انقرہ: (ایجنسیاں) ترکی نے آذر بائیجان کی آرمینیا کے خلاف لڑائی میں مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور آرمینیا پر زوردیا ہے کہ وہ جارحیت سے باز آجائے۔ آذر بائیجان سے الگ ہونے والے علاقے ناگورنو قراباغ میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان اتوار کو شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔ ترک وزیر…
-

آرمینیا ، علاقائی امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ: ایردوان
ترک ملت ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے تمام امکانات کے ساتھ اپنے آذری بھائیوں کے ساتھ ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقے میں امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ…
-

افغانستان: سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبوں غزنی، زابل اور سمنگان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق غزنی میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جوابی…
-

مسلم علاقے پر مسيحی عليحدگی پسندوں کا قبضہ: آذربائيجان اور آرمينيا کے مابین شدید لڑائی
آرمينيا و آذربائيجان کی افواج کے مابين نگورنو کاراباخ کے سرحدی علاقے ميں شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ اس مسلم علاقے پر مسيحی عليحدگی پسندوں کا قبضہ سابق سوويت يونين کے خاتمے کے بعد سامنے آنے والے اس علاقائی تنازعے کا باعث بنا۔ مغربی ايشيائی رياستوں آرمينيا اور آذربائيجان کے مابين شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ يہ…
-

فلسطین کے بعد قطر نے بھی عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا
دوحہ : فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کے بعد قطر نے بھی عرب لیگ کے 154 ویں وزارتی کونسل کی صدارت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے…