Category: مسلم دنیا
-

فلسطینیوں کے ساتھ 1917 سے ناانصافیاں جاری، محمود عباس کا اقوام متحدہ میں بیان
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مطالبہ کیا کہ امریکہ میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد آئندہ سال کے اوائل میں قضیہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے…
-

سعودی عرب کے جلاوطن رہنماؤں نے اپوزیشن جماعت کا اعلان کر دیا
سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزيشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے بدھ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی…
-

عالمی اداروں کی ساکھ کو مسئلہ کشمیر اور قضیۂ فلسطین حل نہ کرنے کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے: صدر ایردوان
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے کے لیے ہمیں پہلے اپنی ذہنیت ، اداروں اور قواعد و ضوابط کا نئے سرے سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے…
-

سعودی عرب کے جیلوں میں قید فلسطینی اور اردنی رہنماؤں کے ٹرائل کا دوبارہ آغاز
سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی رہنماؤں کے دوبارہ ٹرائل کا آغاز کل بدھ سے ہو رہا ہے۔ عمان: مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب میں قید فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے معاملے پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین خضر المشائخ نے بتایا کہ کل سے سعودی عرب کی…
-

کویتی پارلیمنٹ سے اسرائیل تعلقات کو ’ جُرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
کویت کی 41 سرکردہ تنظیموں اور مذہبی جماعتوں نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کو قانوناً جرم قرار دے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اکتالیس تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میںکہا گیا ہے کہ ہم کویتی عوام کی آواز کے ساتھ ہم آواز ہو کر…
-

بحرینی عوام کا حکومت کے خلاف اسرائيل دوستی کو لے کر احتجاج
خلیجی ریاست بحرین میں حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان اور صہیونی ریاست کےساتھ معاہدے کرنے کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ کل جمعہ اور آج ہفتے کے روز بھی منامہ میں حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے حکومت…
-

کورونا بحران: سعودی میں بے روزگار ہوئے 450 ہندوستانی مانگنے لگے بھیک، انتظامیہ نے بھیجا ڈٹینشن سنٹر
جن ہندوستانی مزدوروں کو سعودی انتظامیہ نے ڈٹینشن سنٹر میں ڈالا ہے ان میں سے بیشتر کا ورک پرمٹ ختم ہو چکا ہے۔ ڈٹینشن سنٹر میں ڈالے گئے مزدوروں کا کہنا ہے کہ ان کا واحد جرم بھیک مانگنا تھا۔ کورونا بحران کے سبب دنیا کے تقریباً سبھی ممالک میں بے روزگاری بڑھنے لگی ہے۔…
-

کورونا کیسز میں ہو رہے مسلسل اضافہ کے سبب مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز پر پابندی
فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کرونا وبا کی دوسری لہر کے بعد مسجد اقصیٰ میں تین ہفتوں کے لیے با جماعت نماز کی ادائیگی پرپابندی عاید کردی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی وبا…
-

پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کا خطرہ، ایران سعودی عرب اختلافات کا اثر
پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے ملک میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف حالیہ کچھ عرصے میں مسلسل سخت گیر موقف کے حامل سنی گروہوں کی جانب سے بیان بازی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں ملک بھر…
-

مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: قطر
خلیجی ریاست قطر نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کی مخالفت کی ہے۔ دوحہ کا کہنا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کوتسلیم کرے گا اور نہ ہی صہیونی ریاست سے تعلقات قائم کیے جائیں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزیر خارجہ…