Category: مسلم دنیا
-

غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملہ، ظلم کی انتہا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان سرحد پر راکٹ داغے جانے کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے خلاف حملہ ظلم کی انتہا ہے اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان سرحد پر راکٹ داغے جانے کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا…
-

اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے اب تک 34 فلسطینی شہید ، 100 سے زائد زخمی
غزہ پٹی میں ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ سے راکٹوں کے داغنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے اور بیت المقدس کے علاوہ اسرائیل کے جنوب اور وسط میں خطرے کے سائرن بجائے گئے فلسطین کی مقبوضہ اراضی میں ’العربيہ‘ اور ’الحدث‘ نیوز چینلوں کے نمائندے کے مطابق غزہ پٹی میں…
-

کرد ہمارے بھائی ہیں لیکن جنہیں آپ کُرد کہتے ہیں وہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے ہے: اردغان
انقرہ،14نومبر(آئی این ایس انڈیا) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت بعض حکام کی طرف سے ’کُرد‘ کے نام سے پکارا جانے والا گروپ اصل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے ہے۔صدر ایردوان امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر…
-

آپ کی میزبانی کرنا بہت خوش کن تھا: صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی شئیر کی گئی فیملی فوٹو کو اپنے سرکاری انسٹا گرام پیج سے دوبارہ شئیر کیا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ وائٹ ہاوس کے دوران اتاری جانے والی فیملی فوٹو شئیر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا…
-

ایردوآن اور ٹرمپ کی ملاقات: امریکی ترک تعلقات بہتر ہوں گے!
امریکی اور ترک صدور کے درمیان ایک ملاقات تیرہ اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں ہو گی۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس ملاقات کے بعد بھی امریکی اور ترک تعلقات میں بہتری کا امکان کم ہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج بدھ تیرہ نومبر کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے…
-

غزہ سے راکٹ داغنے پر اسرائیلی کارروائی، مزید 4 فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی پر انتہا پسند فلسطینی تنظیم کے راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ بدھ تیرہ نومبر کو مزید چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے ایک انتہا پسند عسکریت پسند تنظیم نے اسرائیلی سرزمین پر راکٹ…
-

ریاض: تفریحی میلے کے دوران حملہ
یہ حملہ ریاض میں ایک تفریحی میلے میں پیش کی جانے والی ایک پرفارمنس کے دوران کیا گیا۔ سعودی ولی عہد اپنے ملک میں موسیقی کی سرگرمیوں کو بتدریج عام کرنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ حملہ ریاض میں ایک ایسے تفریحی میلے کے دوران کیا گیا، جو دو ماہ سے جاری تھا۔ سعودی ولی…
-

جب تک ہم ان سب کو عدالت کی کٹہرے میں نہیں لے آتے ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے: ایردوان
دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی آب و ہوا دُھند آلود ہونے کے باوجود ہم مسائل کو حل کرنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے معاملے میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ متفق ہیں: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ کے دوران…
-

پی ٹی آئی حکومت نے بغرض علاج نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا بارہا اصرار رہا کہ چاہے کچھ ہوجائے وہ اپنے سیاسی مخالفین کو این آر او نہیں دیں گے۔ کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ”انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی…
-

بنگلہ دیش میں ’ بلبل‘ طوفان نے مچائی تباہی، 20 سے زائد اموات، کئی علاقے تباہ
ڈھاکہ (ایم این این ) چکرواتی طوفان بلبل کے ذریعہ ساحلی علاقوں میں زبردست تباہی مچائی گئی ہے۔ یہ طوفان ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد بنگلہ دیش اور مغربی بنگال میں کم از کم 22 لوگ مارے گئے اور طوفان بلبل نے اپنی موسلادھار بارش سے کئی علاقوں کو تباہ کر دیا۔ اس طوفان…